Home » 2019 » December (page 3)

Monthly Archives: December 2019

چلتے رہو  !۔۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب:  منتخب سوویت افسانے مصنف:             ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:           350 قیمت250             روپے مبصر:             عابدہ رحمان   ڈاکٹر شاہ محمد مری سوشلزم کے محب، سوویت انقلاب کے عاشق،اس نظریے کو پھیلانے،اس فکر کی خاموش دعوت میں بڑی جانفشانی سے لگے ہوئے ہیں۔ ان کی ساری تحریریں چاہے وہ ان کی اپنی تخلیقات ہوں یا پھر تراجم، سب ...

Read More »

ٓآٹھویں کانگریس ۔۔۔ شاہ محمد مری

۔2019کا اواخر سنگت اکیڈمی کی دو سالہ کانگریس کا مقررہ وقت تھا۔ تقریباً دو دہائیاں ہوگئیں کہسنگت اکیڈمی کی دو سالہ کانگریس طے شدہ شیڈول کے مطابق ہر دو برس بعد نومبر کے ابتدائی ایام میں منعقد ہوتی ہے۔ سنگت رسالہ کی مطابقت میں سنگت اکیڈمی کا نیاسال بھی دسمبر کو شروع ہوتا ہے۔ اور ہم ستمبر سے اس دوسالہ ...

Read More »

سنگت اکیڈمی،منشور وآئین

منشور سنگت اکیڈمی آف سائنسز دراصل 1920کی اُس فکری تحریک کی وارث اور امین ہے جو عبدالعزیز کرد اور یوسف عزیز مگسی نے شروع کی تھی۔ اِس فکری سفر میں 1936کی پروگریسورائٹرز ایسوسی ایشن کی یہاں کی شاخ، 1950کی لٹ خانہ تحریک، اور 1990کی دہائی کے اوائل میں ”لوز چیذغ“نامی تنظیم سنگ ِ میل کا درجہ رکھتی ہیں۔یہ سائنسز کی ...

Read More »

اُمید ۔۔۔ نادِژدا کروپسکایا۔۔۔۔شان گل

کروپسکایا کا مستقبل کا جیون ساتھی دور دراز سمارا ؔکے علاقے میں رہتا تھا۔ اس سنجیدہ انقلابی نے تیئیس سال کی عمر میں (1893  میں)سمارا چھوڑا، اور سینٹ پیٹرز برگ چلا آیا۔اور، یہی وہ عمر اور یہی وہ سفر تھا جس میں  اُس نے ایک نئی حیات جینی تھی،دنیا بھر کے غریبوں کے لیے خوشگواری کی پہلی اینٹ رکھنی تھی، ...

Read More »

امان اللہ خان ایڈووکیٹ ۔۔۔ جمالدین اچکزئی ایڈووکیٹ

امان اللہ خان کا مزاج فطرتاً انقلابی تھا۔ وہ status quo کے خلاف اور انقلابی بنیادوں پرسیاسی  سماجی اور معاشی تبدیلی کے سخت حمایتی تھے۔ شاید ان پر انکے نام کا اثر تھا جوکہ انکے والد نے ان پر افغانستان کے غازی امان اللہ خان کی یاد میں رکھا تھا۔  1970 کی دھائی میں ہم گورنمنٹ بوایز ہائی سکول لورالائی ...

Read More »

بلوچستان کی چیمپیئن بیٹی ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

قدرتی وسائل سے مالامال سرزمین بلوچستان مردم خیز بھی ہے۔ یہاں مختلف ادوار میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں سے سیاست،ادب، صحافت اور کھیل سمیت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرزمین و قوم کا نام روشن کیا۔ سعیدہ فدا حسین بھی بلوچستان کی انہی باہمت اور باصلاحیت بیٹیوں میں شامل ہیں جنہوں نے کھیل کے ...

Read More »

ٹیکنالوجی، سیاست اور ہم ۔۔۔ خالد میر 

انسانی ایجادات میں ٹیکنالوجی شاید وہ واحد ایجاد ہے جس کی ترقی کی رفتار خود اس کے موجد کے ارتقا کی رفتار سے بھی دگنا تیز ہے۔ نصف صدی سے بھی کم عرصے میں ٹیکنالوجی نے ترقی کی جو منازل طے کی ہیں، باقی انسانی ایجادات میں شاید ہی کوئی ایجاد اس دوڑ میں شامل ہو پائے۔ ہم بات کر ...

Read More »

ینگ بلوچ ۔۔۔ صد سالہ سالگرہ

                سولائزیشن کی یازدہ ہزارسالہ تاریخ کی وراثت کے ساتھ ساتھ ہم حالیہ وقتوں میں اپنی زبردست سامراجی مزاحمتوں اور طبقاتی کشمکشوں میں انسانیت کی شان بڑھاتے رہے ہیں۔جس نے حملہ کیا سلامت نہ گیا۔ ڈنڈا تلوار کلہاڑی جو بھی حربی ٹکنالوجی مروج وموجود تھی اپنے نرخرے کی قیمت پہ غنیم کو دے ماری۔ حتیٰ کہ ایک صدی قبل ہم ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

December 2019

Read More »