Home » حال حوال

حال حوال

October, 2022

  • 18 October

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ جمیل بزدار

    سنگت اکیڈمی آف سائنسزکوئٹہ کی  پوہ زانت نشست 25 ستمبر 2022 کو صبح  گیارہ بجے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے کی۔ جب کہ نظامت کے فرائض سنگت اکیڈمی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیب سائر نے ادا کیے۔ عبدالستار مری نے سنگت رسالے  کے اگست شمارے پر ...

September, 2022

  • 19 September

    زندگی دکاں کے نام تو نہیں ہوئی۔۔۔ مصباح نوید

    ڈاکٹر کرامت علی سنگت اکیڈمی کے سینیر اور مخلص ساتھی تھے۔کچھ عرصہ قبل ملتان میں ان کا انتقال ہوا تھا۔ان کے بھائی پروفیسر برکت بھی سنگت اکیڈمی کے معتبر ساتھی ہیں۔کینیڈا میں مقیم ڈاکٹر کرامت علی کی بیٹی کا تعلق بھی سنگت سے ہے۔دکھ کی سانجھ کے لیے ڈاکٹر شاہ محمد مری نے ملتان کے لیے رخت سفر باندھا۔ڈاکٹر سارہ  ...

July, 2022

  • 18 July

    تشدد کے شکار افراد کا عالمی دن ۔۔۔ رپورٹ:غنی پرواز

    ۔26جون2022 کو ایچ آر سی پی ریجنل آفس تربت کے زیر اہتمام تشدد کے شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقعے پر پہلے ایک اجلاس منعقد ہوا اور پھر ایک مظاہرہ بھی کیا گیا۔اجلاس کے شرکاء  نے تشدد کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی ہر شکل کی مذمت کی اور اسے فوری طور پر ...

June, 2022

  • 15 June

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کوئٹہ کی ماہانہ علمی و ادبی نشست ’پوہ زانت‘کی نشست27 مئی2022 کی صبح گیارہ بجے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی ڈا کٹر عطا ء اللہ بزنجونے کی۔ نشست میں علی عارض نے ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب ْ یورپ کا عروج‘پہ اور نجیب سائر نے سنگت ...

  • 15 June

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز ۔۔۔ سینٹرل کمیٹی  کا توسیعی اجلاس۔۔۔ رپورٹ۔ نجیب سائر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سینٹرل کمیٹی  کا توسیعی اجلاس اتوار 27مئی 2022کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عطا ء  اللہ بزنجو نے کی۔اجلاس کا ایجنڈا: ۔1۔ پچھلی میٹنگ کے منٹس ۔2۔ سالانہ ممبرشپ فیس اور فنانس کے معاملات ۔3۔ پوہ زانت، سینٹرل کمیٹی اور جنرل باڈی اجلا س ...

  • 15 June

    سنگت ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمن

    ماہتاک’سنگت‘ کے ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ 20 مئی 2022ء کی سہ پہر تین بجے مری لیب میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی کارروائی سیکرٹری عابدہ رحمان نے چلائی۔ اجلاس میں بورڈ ممبرز ڈاکٹر شاہ محمد مری، پروفیسر جاوید اختر، وحید زہیر، جیئند جمالدینی، عابد میر اور عابدہ رحمان نے شرکت کی۔   اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل تھا:۔ ۔1۔ ماہتاک سنگت ...

May, 2022

  • 11 May

    پی ڈبلیو اے اوکاڑہ ۔۔۔ راؤ شکیل احمد شکیل

    پہلی اپریل دو ہزار بائیس کو انجمن ترقی پسند مصنفین کا ماہانہ اجلاس معمول کے مطابق حشمت لودھی کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔صدارت مرزاشاہد بیگ نے فرمائی  چودھری سہیل اسلم مہمان خصوصی تھے۔اجلاس کا پہلا حصہ۔ ماہر تعلیم استاد مارکسی دانشور کامریڈ مشتاق احمد بھٹی کے تعزیتی ریفرنس پر مشتمل تھا۔اس حوالہ سے فضل احمد خسرو نے پنجابی نظم سنائی ...

April, 2022

  • 19 April

    ماہتاک سنگت فروری 2022۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی

    ماہنامہ سنگت کے پچیسویں برس کا ماہِ فروری کا شمارہ اپنی مخصوص مہک لیے میرے ہاتھوں تک پہنچا تو سرورق نے کافی دیر تک دامنِ نگاہ تھامے رکھا۔ نراشا سے ابھرتی آس کا منظر۔ زنگ خورہ بند قفل سے جنم لیتی ہوئی کونپل۔ امید کا، سرسبز ہونے کا پیغام۔ سرورق کے اندرونی صفحے پر ن۔م دانش کی نظم نظر آئی۔ ...

  • 19 April

    بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جمیل بزدار

    بلوچستان سنڈے پارٹی 6 مارچ 2022 کو زیر صدارت کلثوم بلوچ پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں عورتوں کی عالمی دن کی اہمیت پر بات کی گئی۔ڈاکٹر شاہ محمد مری نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہم عورت کے لیے چند الفاظ جیسے ضعیفی، زال بول اور جنیں آدم استعمال کرتے ہیں جبکہ مرد کے لیے یہ ...

  • 19 April

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ نجیب سائر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ علمی و ادبی نشست ’پوہ زانت‘کا اجلاس 27 فروری2022 کی صبح گیارہ بجے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی ڈا کٹر عطا ء اللہ بزنجونے کی۔ اعزازی مہمان ڈپٹی سیکرٹری جنرل نجیب سائر تھے جبکہ نظامت کے فرائض جمیل بزدار نے ادا کیے۔اجلاس کے آغاز ...