Home » کتاب پچار

کتاب پچار

October, 2022

  • 19 October

    فلم بازار اور عورت کی منڈی۔۔۔ مریم ارشد

    ہمیشہ سے یہی سْنتے آئے ہیں کہ زندگی مشکل ہے۔ لیکن زندگی مشکل نہیں ہے بلکہ بنا دی جاتی ہے۔ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تگ و دو میں انسانی جذبات چولہے پر چڑھے رہتے ہیں۔ گھڑی گھڑی نراس کا تڑکا لگنے سے مداخلت کی کڑوی بدبو چاروں اور پھیلنے لگتی ہے۔ ازل سے ہی مرد اور عورت کے ...

  • 19 October

    عورتوں کی دنیا ۔۔۔تبصرہ: ریشم بلوچ

    مصنف: ڈاکٹر مبارک علی “عورتوں کی دنیا” بہت ہی خوب صورت انداز میں میں ڈاکٹر مبارک علی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد مجھے بہت سی نئی باتیں پتا چلیں۔ اسے پڑھ کر معلوم ہوا کہ ہم نے کبھی بھی عورتوں کے بارے میں شاید کوئی ریسرچ ہی نہیں کی۔ ہم نے کبھی یہ سوچا ...

  • 19 October

    ینی ۔۔۔ شگفتہ شاہ

    صنف۔ ناول مصنفہ:سگرید اندسیت تبصرہ نگار۔ ”مطربہ شیخ“ “مصنفہ کے بارے میں ”   ” سگرید اندسیت”  کی پیدائش ڈنمارک میں ہوئی تھی، لیکن جب وہ دو سال کی تھیں تو ان کا خاندان ناروے چلا گیا۔ سگرید کے ناولز نارویجین ادب میں کلاسک کا درجہ رکھتے ہیں۔ 1928 میں سگرید کو ادب کا ” نوبل پرائز ” ملا۔ سب ...

  • 19 October

     ریویو سنگت 2022۔۔۔ عبدالستار مری

    سنگت نشست کے آخری لمحوں میں ڈاکٹر عطااللہ کی نگاہیں نوجوان لکھاری کے نام پر کسی ناتجربہ کار کو ڈھونڈنے لگتی ہیں۔اب مجھ سے بڑا ناتجربے کاربھلا کون ہوسکتا تھا۔لہذٰاڈاکٹرنے میری طرف اشارہ کر کہ کہا”اگلا ریویو تم لکھوگے“۔ڈاکٹر مری نے ’تئی تیر بجثہ‘ جیسے تصدیقی الفاظ کہے تومیں بھی قلم کاغذ لے کر بیٹھ گیا۔کاش کسی تحریر کی شروعات ...

  • 19 October

    لوزگنج ۔۔۔ ڈاکٹر ریاضت برڑو

    دنیا جہان میں دو زبانوں کے الفاظ کی لغات یعنی Bilingual Dictionariesکی اشاعت کا عام سلسلہ موجود ہے، جس سے دو زبانوں کے بولنے والوں کو ایک دوسرے کی زبانوں کے الفاظ اور ان کے مثالی جملوں کے ذریعے لوگوں، سماج ثقافت، تہذیب، تمدن، علم اور ادب کو سمجھنے اور جاننے کا موقعہ ملتا ہے۔ دو زبانی لغات کے علاوہ ...

September, 2022

  • 19 September

    دی بلوچ کلچرل ہیرٹیج ۔۔۔ ڈاکٹر اصغر دشتی

    اس کتاب کے مصنف جناب جان محمد دشتی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب انگریزی میں ہے اور دیباچہ، تعارف سمیت پانچ ابواب اور اختتامیہ پر مشتمل ہے۔ کتاب 259 صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ کتاب کا تعارف بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے تحریر کیا ہے۔ کتاب کا انتساب ”بلوچ نوجوان“ کے نام پر ہے۔ کتاب کا پہلا ایڈیشن 1982ء ...

  • 19 September

    لوک کہانیاں، آوارگی اور حقیقت ۔۔۔ مقصود خالق

    ” کہانی آوارہ ہوتی ہے ” کچھ روز قبل سلیم اختر ڈھیرہ صاحب کی کتاب ” کہانی آوارہ ہوتی ہے” ملی۔ کسی بھی علاقے کے لوک ادب کی تاریخ اُس زبان کی تاریخ کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے، زبان کی ابتدائی شکل بولی کی صورت میں پہلے گلی کوچوں میں وجود میں آتی ہے اور اسی بولی کے بطن سے ...

August, 2022

  • 15 August

    Book Review — Sami Sahil Baloch

    There are numerous articles, blogs, and stories on the topic of sexual harassment and gender politics. However, the number of books on sexual politics and international gender politics are very few. Sheila Jeffreys is an Australian (Originally English) author who has written ten books on the topic of history and politics of sexuality. She has been a professor at the ...

July, 2022

  • 18 July

    کلچر شیطانیت کی موت ہے ۔۔۔ عابدہ رحمان

    ”کلچر شیطانیت کی موت ہے“ کتاب کا نام:  ہڑپہ سے شناسائی مصنف:  ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:  112 قیمت:  300روپے مبصر:  عابدہ رحمان   اس دن میں بہت خوش تھا۔میرے پاؤں زمین پر نہیں پڑ رہے تھے۔مجھے کچھ مانوس خوشبو آ رہی تھی۔ آلو بخارے کی کچی کلیوں کی مہک، دشت و ڈھاڈر کے پہاڑ کے دامن میں اْگے ...

June, 2022

  • 15 June

    یورپ کا عروج ۔۔ ڈاکٹر مبارک علی ۔۔۔ تبصرہ: علی عارض

    اس کتاب میں ڈاکٹر مبارک علی صاحب نے یورپ کے عروج کے محرکات، مسیحی مذہب کا یورپی معاشرے میں کردار، age  medieval کا یورپ کیسا تھا۔ اور ریناساں کے بارے تفصیل سے بیان کیاہے۔ یورپ کی ترقی میں ریناساں کا دور بڑی اہمیت کا حامل ہےage  medieval کا دور یورپ میں تاریک دور رہا ہے جس میں فرد کو کوئی ...