Home » ھمبوئیں سلام

ھمبوئیں سلام

November, 2022

  • 14 November

    صنوبر الطاف

    ایڈیٹر ڈاکٹر شاہ محمد مری!!۔ میں بطور شاعراور افسانہ نگار پچھلے پانچ چھ سال سے سنگت رسالے کی مستقل اور غیر مستقل قاری ہوں۔میرے کچھ افسانے،نظمیں اور مضمون یہاں چھپ چکے ہیں۔سنگت سے جڑے رہنے کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ ملتا ہے۔اگر کوئی سیکھنا چاہے تو سنگت کا کوئی پرچہ ...

July, 2022

  • 18 July

    انیس ہارون

    ایڈیٹر صاحب اسلام علیکم۔ امید ہے کہ گوئٹہ کے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں آ پ لحاف اوڑھےْ بیٹھے ہونگے۔ ہم کراچی والے تو کوئٹہ کا نام سْنتے ہی ٹھٹھرنے لگتے ہیں۔ آپ کا رسالہ سنگت بہت عرصے بعد ملا۔ بہت اچھا لگا۔ ہر بار میری ناقص معلومات میں کچھ بہتر اضافہ کر دیتا ہے۔ بیچ میں نہ جانے کہاں غائب ...

May, 2022

  • 11 May

    عاقب ۔ تربت

    ڈاکٹر شاہ محمد مری اسلام وعلیکم ماہنامہ سنگت کوئٹہ وتی مٹ وت انت۔ مارچ 2022ئے  سنگت ئے پوہ زانت ئے پڑباز جوان انت۔ خاص کر شان گل، وحید زہیر او شاہ محمد مری ئے مضمون مناں باز دوست بوتاں۔ کتاب دپتر عابد میر ”محبت کی گواہی“بازوش انت۔ قصہانی پڑا دراہیں قصہ باز وش انت۔ شئیرانی رلی ہم جوان ات۔ مناں ...

April, 2022

  • 13 April

    مرید

    بڑئیں شاہ محمد مری۔۔ دروت  و  دراھبات!۔ نامداریں دانشور! تئی وانوک وش  و  جوڈ انت، امیت انت کہ تو ھم سلامت بہ ئے۔ مئے وش بہتی انت کہ ما تئی دور ئے مردم انت، مرچی اگاں مئے رنگیں بے علمیں مردمے چندے شعوری گپ یا کہ لبز نویسیت، گڈا آ تئی شعوری زانت  ئے   برورد انت۔ مناں چونائی  آ  دیر ...

February, 2022

  • 8 February

    رزاق شاہد

    محترم ایڈیٹر!!۔ سنگت تعلیم دیتے دسمبر، جنوری تک لے آیا.۔ سنگت آن لائن میگزین کی صورت میں ڈھلنے کے باوجود کاغز کے لمس کا سحر نہیں توڑ سکا.۔ کامریڈ رؤف کا لکھا… اچھا لگا…۔ ایک مارکسی، واقعات کو منطقی اور جدلیاتی نظر سے دیکھتا ہے.۔ سنگت سے جڑے یاروں کو مسلسل نہ سہی کبھی کبھی تو قلم ہاتھ میں لینا ...

November, 2021

  • 6 November

    عشرت آفریں، عبدالوحید عاقب

    مری صاحب،آداب یہ ایک نظم جو فہمیدہ باجی کے انتقال پر لکھی تھی۔ اس کے پیچھے کہانی یہ ہے کہ دو ہزار سترہ میں بس نے اپنی فیس۔ بک پوسٹ میں لکھا کہ میں بہت بیمار ہوں بہت دْکھی ہوں۔دوستوں کو چاہئے کہ فورا پھول بھیجیں وغیرہ وغیرہ۔ میں حسب عادت سوشل میڈیا سے غائب بھی رہتی ہوں اور اس ...

October, 2021

  • 14 October

    مصباح نوید، فاطمہ حسن

    محترم جناب ایڈیٹر صاحب سنگت وہ دوست ہے جو ہر ماہ باقاعدگی سے در دل پہ دستک دیتا ہے۔حسب معمول ماہ ستمبر 2021 کا سنگت  بھی دانش کے موتی،اور ادبی چاشنی لیے  ہر رنگ کا مضمون باندھے  ہوئے ہے۔ سنگت عقل و شعور کو ویلیو دیتا ہے۔ شاہ محمد مری نے کہیں لکھا تھا کہ “بدبختی یہ ہے کہ لفظوں ...

September, 2021

  • 13 September

    راشد جاوید احمد ۔۔ امداد حسینی

    محترم ایڈیٹر صاحب۔ ماہتاک ” سنگت” کا اگست 2021 کا شمارہ موصول ہوا۔ شکریہ۔ خوبصورت سرورق کے ساتھ خوبصورت تحاریر پڑھنے کو ملی ہیں۔ ” عوام با شعور اور وفا دار ہوتے ہیں ” غالبا اسے اداریہ ہی کہنا چاہئے لیکن اس میں جو کچھ رقم ہے اسے پڑھ کر عثمان خان کاکڑ کو سمجھنے میں بہت مدد ملی ہے۔یہ ...

July, 2019

  • 15 July

    جاوید اقبال سہو

    جناب ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب السلام علیکم ماہنامہ “سنگت” کے جون 2019 کے شمارے میں رائے احمد خان کھرل شہید کے بارے میں آپ کا مضمون پڑھا۔ اتفاق سے میں نے حال ہی میں اس بارے میں کچھ باتیں مختلف کتابوں سے پڑھی ہیں۔ میں تھوڑی سی معلومات “سنگت” کے توسط سے قارئین سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ تحریر ...

May, 2019

  • 14 May

    اورنگزیب

    برادر عزیز، ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب                 اسلام و علیکم!۔                  تقریباً دو سال میں نے آپ کی ارسال کردہ کتاب ”کارل مارکس کی داستان حیات“ کا مطالعہ شروع کیا تھا۔ میں نے اس کتاب کے بہ مشکل 93صفحات پڑھے تھے کہ مطالعہ ملتوی کرنا پڑا۔ اتنی مشکل کتاب کا ترجمہ کرنے پر آپ کی ہمت کو داد تو ...