Home » سموراج

سموراج

April, 2016

  • 11 April

    کنا داغستان  ۔۔۔ رسول حمزہ توف؍غمخوارحیات

    سرلوزنا بدل سر لوزاتا بارواٹ گڑاس لس و ہیت ! تغ آن بش مننگ تون یکدم نپاد آن چست مرسہ دُن نَرپہ دُنکہ کس پائے نے خلنگو بلکہ اسیکہ ہمو تغ نا بارواٹ سوچ ہرادے نی خنانس : بالی جہاز آسمان اٹ بال کننگ آن مُست اسیکہ بھلو زانب و زینب ئس کیک۔ تیویٰ بالی پٹ نا چکر ءِ خلسہ ...

March, 2016

  • 14 March

    سرکردہ ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

    اقتباسات وہ پیدا تو دبئی میں ہوئی مگر شاید وطن کی مٹی کی کشش کا مقابلہ نہ کرسکی اسلیے جب ہوش سنبھالا تو خود کو بلوچستان میں پایا۔۔۔.تمپ , پنّو کے کیچ مکران کا حصہ ، اس کا آبائی گھر ہے۔۔۔بے آب و گیاہ پتھریلی سرزمین اور سنگلاخ چٹانوں میں گھری یہ چھوٹی سی بستی جہاں بقول ہمارے لافانی شاعر ...

  • 14 March

    عورت۔۔۔ قربانی کا بکرا ۔۔۔ ظہور دوست

    ہمارے معاشرے میں عورت کی زندگی جس طرح بے حسی اور لاچاری کا شکار ہے۔اس کی مثال دوسرے معاشروں میں نہیں ملتی۔ہمارے معاشرے میں عورت کی زندگی جانوروں کی طرح ہے۔شاید جانوروں کی زندگی بہتر ہے کیونکہ جانور کو عورت سے زیادہ آزادی حاصل ہے۔لیکن عورت اس سے محروم ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت کوپیدائش سے لے کرموت تک قربانی ...

  • 14 March

    دو آرزو میں کٹ رہے ۔۔۔ مریم جہانگیر

    وہ اپنی ٹائی درست کرتے ہوئے کھڑوس باس کے کمرے کی جانب بڑھا.آخری رپورٹ میں تو کسی غلطی کی گنجائش ہی پیدا نہیں ہوتی وہ میں نے خاصی عرق ریزی سے تیار کی تھی.پچھلے پندرہ دنوں میں کوئی چھٹی بھی نہیں کی… ہاں! دو دفعہ آفس سے ذرا جلدی نکلا تھا.وہ سوچ کے دائرے میں ڈوبتا ابھرتا کمرے میں داخل ...

  • 14 March

    عورت سے ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کہتے ہیں کہ صرف بہادر روحیں ہی اس زمین پر اتاری جاتی ہیں کہ تم یہاں پر اس لیے موجود ہو کہ تمہاری روح بہت متحرک اور بہت زیادہ با حو صلہ ہے۔ اور جب تم خود سے اپنے ہونے کی وجہ پوچھوگی تویہ بتاؤ کہ تمہارے ہونے کی وجہ اتنی عظیم ہے کہ جسے تم کبھی خود بھی نہ ...

  • 14 March

    ذکرِ گل۔۔۔۔ جو رنگ و بُو دے گیا ۔۔۔ مریم جہانگیر

    ہر انسان کے اپنے آپ سے کچھ وعدے ہوتے ہیں۔اس نے حدود کا کوئی نہ کوئی دائرہ اپنے ارد گرد قائم کر رکھا ہوتا ہے جس سے وہ باہر نہیں نکلنا چاہتا ۔ میں نے بھی خود سے یہ وعدہ کر رکھا تھا کہ میں کبھی بھی ستائشی کالم نہیں لکھوں گی۔ ستائشی کالم سے مراد یونہی یا کسی مفاد ...

  • 14 March

    کیا شاعری کو گواہی کی ضرورت ہے ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

    (نسرین انجم بھٹی کی یاد میں) نسرین انجم بھٹی کی نظمیں ستّر کی دہائی سے میرے ساتھ ہیں۔ اس وقت جب نثری نظم بحث کا موضوع بنی ہوئی تھی اور سوال اٹھایا جاتا تھا کہ نثری نظم شاعری ہے یا نہیں، تو نسرین کی نظمیں جواب کے طور پر پیش کرتے تھے۔ پھر جب اس کا مجموعہ ’’بن پاس‘‘ چھپا ...

  • 14 March

    نسرین انجم ۔۔۔ زاہدہ حنا

    سڑک پر کا رو ں ، بسوں ، رکشو ں اور مو ٹر سائیکلوں کا دھواں اور شور کا ایک سیلاب ہے جس میں سے ہم گزر رہے ہیں ۔ میرے بائیں ہاتھ پر گورا قبرستان ہے جس میں چند دن پہلے وہ خاک کی چادر اوڑھ کر سوگئی ۔میں قبرستان کے دروازے سے آنکھ چراتی ہوں ۔کیسے نہ چراؤ ...

February, 2016

  • 9 February

    سمو راج مو و منٹ

    سمو راج مو و منٹ بلو چستان سطح کی عو رتوں کی تحریک ہے جو یہاں کی عمو می جمہوری تحریک (معاشی ،ثقا فت ،سماجی اور سیاسی) کا حصہ ہو گی۔ یہ دوسری ہم خیال تنظیموں ،اکیڈمیوں ، اداروں او ر گروہوں کے ساتھ ہمکاری میں عو رتوں کے مسائل پر زور دے گی۔ SRM فیوڈل ،ازمنہ قدیم اور پدر ...

  • 9 February

    محبت کا مہر گڑھ ۔۔۔ امرت مراد

    (عطا شاد کی نظم’’ گل کدہ‘‘ سے ماخوذ) وہ مسافت ایسی مسافت نہیں تھی کہ طول و عرض کے نا پنے کے لیے گز،فٹ ،انچ کا حساب درکار ہو ۔یا مربع فٹ کے حساب سے یادر کھا جا ئے ۔ یہ تو مسافت تھی جس کافا صلہ بے انت تھا ۔مسافت درمسافت تھی اور زادہ راہ ؟۔ ہاں زادراہ تو ...