مزدور کی حالت انتہائی دشوار ہے۔وہ بغیر وقفے کے کام کرتے ہیں، غربت جھیلتے ہیں۔ وہ سماج کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو کہ سب سے زیادہ محروم اور استحصال شدہ ہے۔ مزدور دیکھتے ہیں کہ اُن کی محنت سے ساری دولت پیدا ہوتی ہے۔ مگر اس کی اس ساری محنت سے انہیں صرف اتنا ملتا ...
May, 2022
-
11 May
کشتی سازی کی صنعت ۔۔۔ ماوث
پدی زرمیں بخشی ہوٹل سے نکل کر شہر کی طرف جاتے تو ساحل پر ایک”اوپن ایر فیکٹری“ نظر آتی جہاں ماہی گیری کی کشتیاں بنتی اور مرمت ہوتی تھی………… یکدار بھی، لانچ بھی اور ”ہوڑو“ بھی۔ ہمارا خیال تھا کہ ماہی گیری کی ہر کشتی کو بلوچی میں یکدار ”یا“ ”بوجیگ“ کہتے ہوں گے۔ مگر یہ صحیح نہیں ہے۔ ادھر ...
-
11 May
کسانوں کی تحریک ۔۔۔ شان گل
ششک تحریک بلوچستان کے وسیع علاقے میں بارانی کاشتکاری ہوتی ہے۔ یہاں سردار زرعی ٹیکس کی صورت میں کسان سے پیداوار کاچھٹا حصہ لیتا تھا۔ چھ کو بلوچی میں شش کہتے ہیں۔ چنانچہ ”ششک“۔ بلوچستان کی زرعی معیشت نیم خودمختار سرداریوں اور جاگیر داریوں میں بٹی ہوتی تھی۔ ہر سردار فیوڈل، اپنے علاقے میں کسانوں پرٹیکس ریٹ فکس کرنے ...
-
11 May
لینن کی شخصیت ۔۔۔ شاہ محمد مری
لینن اور کروپسکایا کو اکٹھے روس میں جم کے رہنے کے لیے صرف آخری سات سال نصیب ہوئے۔ 1917سے 1924تک۔ باقی ساری عمر وہ جلاوطنیوں میں بھٹکتے، رُلتے رہے۔ اور اُن سات برسوں کے بعد لینن کا انتقال ہوگیا اور کروپسکایا کی زندگی کے بقیہ پندرہ سال بیوگی کے تھے۔ یونیورسٹی کے بعد ملک کے اندر والی یعنی سائبیریا جلاوطنی ...
-
11 May
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ۔۔۔ عبدالحمید شیرزاد
مظلوم ومحکوم عوام کی توانا آواز ۔ بلوچ جدوجہد کا اِستعمارہ۔ جمہوری جدوجہد کا نقیب۔۔۔ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ فروری 1945میں ضلع کچھی کے بھاگ ناڑی کے گاؤں چھلگری میں پیر بخش کے گھر متولد ہوئے۔ خاندان کے دیگر افراد کا شتکاری سے منسلک تھے۔ آپ نے ایک غریب کسان گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی۔ ...
-
11 May
مزدور شاعر، تنویر سپرا ۔۔۔ رخشندہ بتول
میری غزل میں اس لیے دریا کا شور ہے لکھتا ہوں شعر بیٹھ کے جہلم کے گھاٹ پر آپ جلدی رخصت ہو گئے یا میں نے آنے میں دیر کر دی ورنہ اسی گھاٹ پر سلام کرنے حاضر ہوتی۔میں لکھنا چاہ رہی ہوں لیکن کیا لکھوں کہ اپنے بارے میں سب کچھ تو وہ خود ہی لکھ گئے۔ اظہار کا ...
-
11 May
بلوچستان کی مزدور کی تحریک ۔۔۔ پروفیسر حمید خان
(مرکزی صدر، بلوچستان پروفیسرز اینڈلیکچررز ایسوسی ایشن) بلوچستان کے محنت کش مزدور اور ملازمین گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے مظلوموں کے ہراول دستے کے طور پر اپنی مسلسل اور شان دار طبقاتی جدوجہد کی تیز نوک سے ملک اور صوبے کے سیاسی افق پر اپنے وجود کا خاکہ تراش رہے ہیں۔یہ ہراول دستہ پچھلے ڈیڑھ سالوں سے ملکی دارالحکومت ...
-
11 May
نئے دور کی مزدورانہ غلامی ۔۔۔ اقصیٰ غرشین
منشی پریم چند کا ایک افسانہ ہے، ‘ سوا سیر گیہوں ‘، بٹوارے سے پہلے کی کہانی ہے۔ شنکر نامی ایک شریف النفس کسان جو ہر راہگیر، بالخصوص سادھوؤں اور درویشوں کو کھانا کھلائے بغیر جانے دینا، اپنے دھرم کے خلاف سمجھتا تھا۔ ایک روز ایسے ہی ایک سادھو کا گزر ہوا، شنکر اسے کھانا کھانے کے لئے اپنے غریب ...
-
11 May
دنیا بھرکے مزدور ایک ہوجاؤ ۔۔۔ جمیل بزدار
‘ دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاؤ’ ایک مختصر اور واضح عالمگیر نعرہ، ایک منشور ایک نصب العین۔ یہ فقرہ ہر انسان دوست انسان کو نہ صرف یاد رکھنا چاہیے بلکہ اس پر من و عن عمل کرنا اس کو اپنا نصب العین بنانا چاہیے۔ عوام دوست سیاسی پارٹیوں اور محنت کشوں کا تو یہ مقبول ترین نعرہ ...
-
11 May
مزدوردوست مارکسی فلم ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی
“Alghaat” “دو میں سے ایک چنو؛ سنگھرش کا بھنور یا اتہاس کے کچرے کا ڈھیر۔” 1985 کی ہندی فلمAghaat مزدور سیاست اور اس سے جڑے مسائل کا نظریاتی تجزیہ ہے۔ فلم میں ایک جانب مارکسسٹ بنیادوں پر قائم مزدور یونین ہے جو مارکسی نظریات کے مطابق محنت کشوں کے مفادات اور سرمایہ داروں کی منافع خوری کے گرد سیاست کررہی ...