Home » Javed Iqbal

Javed Iqbal

Gandam ki Roti

Read More »

کون گلی گئیو شیام ۔۔۔  مصباح نوید

اندھوں کے شہر میں تصویروں کی نمائش ہے، آشوب زدہ چشم ہے۔۔۔۔ ہے تو سہی! اوہ!!!! یہاں تو رنگ گل  سے آتش دوزخ بھڑک رہی ہے، پھول شدت حدت سے سیاہ پڑے ہیں، گلابوں سے ٹپ ٹپ  لہو ٹپکتا  ہے،آگ کی بل کھاتی لہریں سب کو لپیٹ میں لے رہی ہیں ، سانپ کی سی آنکھیں لیے محافظ جا بجا ...

Read More »

صنوبر الطاف

ایڈیٹر ڈاکٹر شاہ محمد مری!!۔ میں بطور شاعراور افسانہ نگار پچھلے پانچ چھ سال سے سنگت رسالے کی مستقل اور غیر مستقل قاری ہوں۔میرے کچھ افسانے،نظمیں اور مضمون یہاں چھپ چکے ہیں۔سنگت سے جڑے رہنے کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ ملتا ہے۔اگر کوئی سیکھنا چاہے تو سنگت کا کوئی پرچہ ...

Read More »

زن۔ زندگی۔ آزادی۔ مہسا  امینی

ایرانی عورتوں کی قیادت میں آمریت کے خلاف حالیہ تاریخی عوامی اْبھار،اور پراُستقامت جدوجہد خطے کے لیے امید کی علامت ہے۔ تحریکیں جب بھی اٹھتی ہیں تو اُن کی صرف ایک وجہ نہیں ہوتی، بے شمار اسباب مل کر کسی ایک واقعہ کو اوڑھ کر چلنے لگتے ہیں۔ ایرانی تھیوکریسی کے خلا ف وہاں عورتوں کی قیادت میں حالیہ تحریک ...

Read More »

اکتوبر انقلاب کی سالگرہ

۔1917کا اکتوبر انقلاب واقعتا دنیا کی ایک خوش کن تبدیلی تھی۔ اُس سال روس میں تین سو برس سے قائم رومانوف سلطنت الٹ دی گئی تھی  اور عوام الناس نے اپنی پارٹی کی قیادت میں حکومت سنبھال لی۔ ظاہر ہے کہ ایسا آٹو میٹک طور پہ نہیں ہوا تھا۔ سینکڑوں برسوں سے عاشقان ِ حیات غیر فطری موت کے گھاٹ ...

Read More »

November 2022

Read More »

سوچوں کے مضافات ۔۔۔ نسیم سید

روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب کے۔ گلابوں کے گلدستے بالکل وہی جیسے سانسوں کے ریشم میں  سمٹے ہوئے چند لمحے۔ مرادوں کی مستانی الہڑ مہک تال دیتی ہے دھڑکن کی ہر تال پر۔ بادلوں کی روپہلی فضاؤں سے چاندی کے گھنگھرو کی سرگوشیوں جیسا لہجہ بتا! یار جانی، دل زار ...

Read More »

بوڈ ۔۔۔ عابد میر

بوڈ ھئی اھڑی جنھ وچ سبھ کجھ پانڑی چا گیا کھا گئے حق وڈیرے سارے جے کجھ رہ گیا پانڑی کھا گیا   کنھن دا ساری عمر دا پورھیا کنھن غریب دے گھرڑے لڑھ گئے اکھیاں لڑھ گیاں خواب سمیت تے جیجل ما دے بچڑے لڑھ گئے   وقت گزرنڑا ھے وقت گزر ویسی اپنڑے ڈکھ دا بوجھ ہر کوئی ...

Read More »

غزل ۔۔۔  سابھیاں سانگی

رنگ و آہنگ سے ہے سَجی خَلوت، پھول، خوشبو سی شبنمی خلوت   یاد جھنکار بن کے اِترائی، گھنگھرووْں کی طرح بَجی  خلوت   گیت ہارے تَھکے ہوئے پنچھی، سْرمئی شام بن گئی خلوت   شور و غل سے لدے بدن جن کے، ان سے مانوس کب رہی خلوت   سانس کی سانس سے وہ سرگوشی، کس قدر وہ حسین ...

Read More »

سیلاب میں ڈوبے پاکستان کا بیلا چاؤ  ۔۔۔ سلمی جیلانی

ہمیں ڈبو دیا ہے تمھاری صنعتی ترقی نے ترقی یافتہ دنیا آنکھیں کھولو گلوبل وارمنگ ہمارے سر پر کھڑی ہے ہم پانی کے اندر ہیں ہاری اور کسان اپنی زمین کھو بیٹھے ہیں فصلیں کھا گیا ہے پانی اور ان کے بچے بھی گلیشیئر مسلسل رو رہے ہیں کاربن نہ جلاو واپس جاو جاو جاو ہمیں امداد نہیں ہرجانہ چاہیے ...

Read More »