Home » پوھوزانت (page 4)

پوھوزانت

August, 2022

  • 15 August

    موجودہ نسل اور والدین کے تحفظات ۔۔۔  شاہستہ طارق جمالدینی

    ایک زمانہ تھا جب نوجوان نسل بڑے بزرگوں کی محفلوں یا مجلس میں بیٹھ کر محفل کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے نئی باتیں سیکھتے تھے۔ ایک دوسرے کے لیے خاصہ وقت ہوا کرتا تھا,لیکن آہستہ آہستہ یہ وقت ایک دوسرے کو کم دوسری سرگرمیوں کو زیادہ ملنا شروع ہواجن میں انٹرنیٹ ایک ایسی سرگرمی ہے جس نے تقریباً بہت ...

  • 15 August

    اپنے دیس میں جلاوطن لوگوں کا شاعر شاہ لطیف ۔۔۔ محمد ریاض بلوچ

    اس میں کوئی دو دو رائے نہیں ہیں کہ سندھی ایک قدیم زبان ہے۔ اس قدیم زبان میں یقیناً لوگوں نے شعر گنگنائے ہوں گے، ایک دوسرے کو اپنے تجربات سے آگا ہ کیا ہوگا، مختلف کہانیاں گھڑی ہونگی۔ لیکن ہمارا وہ ابتدائی ورثہ ہم سے کھو گیا، ہمارے بڑے بزرگوں پر جو حملے ہوئے اس میں وہ اپنے تجربات ...

July, 2022

  • 18 July

    ہسٹاریکل میٹریلزم ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری  

    سماج کی تاریخ عوام بناتے ہیں۔ خود تاریخ کچھ نہیں کرتی کوئی بڑی دولت اُس کے قبضے میں نہیں ہے۔  یہ کوئی جنگیں نہیں لڑتی۔ تاریخ کچھ نہیں،یہ آدمی ہے جس سے تاریخ بنتی چلتی ہے، اصلی زندہ آدمی یہ سب کچھ کرتا ہے۔ آدمی کے پاس دولت ہوتی ہے، آدمی جنگیں لڑتا ہے۔ تاریخ کچھ نہیں ما سوائے اپنے ...

  • 18 July

    مزدور عورت ۔۔۔ کروپسکایا

    چنانچہ پورے ملک میں ہر جگہ عورت مزدور کی حالت انتہائی سخت ہے، اس لیے کہ وہ اُسی کچھ میں مبتلا ہے جس میں مرد مزدور مبتلا ہے۔ مرد مزدور کی طرح وہ بھی بغیر وقفے کے کام کرتی ہے، غربت جھیلتی ہے، اور مرد مزدور ہی کی طرح، وہ سماج کے اس طبقے سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ...

  • 18 July

    دیہات کے غریب۔۔۔ لینن/عبداللہ جان جمالدینی

    مزدوروں اور غریب کسانوں پر مشتمل تنظیم کی تشکیل   اب ہم یہ جان چکے ہیں کہ سوشل ڈیموکریٹس کیا چاہتے ہیں۔ وہ عوام کو غربت سے نجات دلوانے کے لیے تمام امیر طبقہ سے جنگ کرنا چاہتے ہیں۔ شہروں کی نسبت دیہاتوں میں غربت کچھ کم نہیں بلکہ زیادہ ہی ہے۔ ہم یہاں اس کا تذکرہ کرنے سے اجتناب ...

  • 18 July

    میرا بلوچستان ۔۔۔ کلثوم بلوچ

    ؎ہم بارہ مارچ 2022 کو بلوچستان کے سیاسی سفر پر نکلے۔ نیشنل پارٹی کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ میں بلوچستان کے مکران بیلٹ کا سیاسی دورہ کروں گی جس میں وہاں کی عورتوں سے ملنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے سیاسی حل کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینا شامل تھا۔ اس سیاسی سفر میں ہم نے میسیمہ، پنجگور، ...

  • 18 July

    میاں محمود ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    پاکستان کے اندر کمیونسٹ سیاست کی مست جوانی دیکھنی ہوتی تو میں آپ کو فیصل آباد جانے کا کہتا۔ وہاں کچہری بازار میں ”گلی وکیلاں“  نام کی ایک تنگ گلی ہے۔ ایک سادہ مگر کشادہ دو منزلہ مکان میں ادھیڑ عمر کا ایک شخص، چھڑا چھانگ رہتا تھا۔اپنی مجرد حالت کو شادی شدہ مرد حضرات کی زن مریدیوں پرمصنوعی قہقہے ...

  • 18 July

    استاد مکرم سی آر اسلم ۔۔۔ جاوید اختر

    سی آر اسلم 15جنوری 1915ء میں شیخوپورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹ نظام الدین میں ایک کسان کے گھرپیدا ہوا۔ اس نے گورنمنٹ ہائی سکول سانگلہ ہل میں میٹرک تک پڑھا۔  اپنے کلاس فیلو حمید نظامی سے مل کر ”روزنامہ نوائے وقت“ کا اجراء کیا۔ سکول میں اقبال نامی ایک استاد نے اس کو مارکسزم سے روشناس کرایا۔ بعد ...

  • 18 July

    امریکی قرضے ۔۔۔ فیڈل کاسٹرو

    جیفری ایلیٹ: جناب صدر، بار بار لگائے گئے اس الزام پر آپ کا کیا رد عمل ہے کہ لاطینی امریکہ کے ممالک پر انقلابی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرضہ ادا کریں۔ یہ کہ پیسہ نیک ارادوں کے ساتھ دیا گیا تھا اور یہ کہ قرضوں کی ادائیگی میں ان کی ناکامی بڑی نیت کی نشانی ہوگی؟ فیڈل ...

June, 2022

  • 15 June

     سٹیٹ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    سٹیٹ اتھارٹی کی ایک تنظیم ہے۔ یہ سماج کی طبقاتی تقسیم سے وابستہ ہے۔سٹیٹ معاشی طور پر حاوی طبقے کی سیاسی تنظیم ہے۔ یہ اُس طبقے کے ہاتھ میں جبر کا، ڈنڈے کا، جیل و پھانسی کا ایک آلہ ہوتا ہے جس کو یہ طبقہ محکوم طبقے کے خلاف استعمال کرتا ہے۔ اس میں فوج، پولیس، عدالتیں، جیلیں میڈیا سب ...