Home » 2018 » February (page 4)

Monthly Archives: February 2018

سنگتی کے ماہ سال ۔۔۔ وحید زہیر

۔21ویں صدی اپنے لاڈلے نیو ورلڈ آڈر کے ساتھ اچھلتا ، کودتا اِدھر اُدھر پھسلتا پھیلتا بڑھتا جارہا ہے۔ جبھی تو شیطان کل کے مقابلے میں آج زیادہ مچلتا جارہا ہے ۔ مارکیٹ اکانومی انسانوں کو کچلتا جارہا ہے ۔ امن کا سورج ڈھلتا جارہا ہے ، سمندر کا پانی ابلتا جارہا ہے ۔ مشینوں کی چک چک میں مزدور ...

Read More »

عطاؔ کی بات کرو ۔۔۔افضل مرادؔ 

عطاشادؔ میرے لئے کئی حوالوں سے ایک مثالی شخصیت رہے ہیں۔اُن کی قربت ، ان کی رہنمائی ، اُن کی دوستی اور ملنساری آج بھی دل و ذہن کی زمین پر تازہ تر ہے ۔ میں جب بھی کسی الجھن یا کسی مشکل مرحلے کا سامنا کرتا ہوں تو مجھے عطا بھائی کی باتیں ، ان کی جنونی کیفیت اور ...

Read More »

دیوان دیارام شاھانڑیں ۔۔۔ علی احمد بروہی /عبدالسلام کھوسہ

زندگی کے ہر دور میں اور سماج میں انسان کو ایسے انسان بھی دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے عیش وآرام اور آسائش والی زندگی کو چھوڑ کر اپنی رضا اور خوشی سے مصائب اور تکلیفوں والی راہ اختیار کی اور آخرتک ثابت قدم رہے ۔ پھر نہ جانے ان کو سماجی نظام سے بیزاری ہوئی یا دنیا میں دکھ درد ...

Read More »

شخصیت پرستی ۔۔۔ عابدرہ رحمان

زمانہ جیسے جیسے ترقی کر رہا ہے اسی قدر تیزی سے عجیب عجیب بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ دنیا میں بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جو ایک وبا کی صورت پھیلی ہوئی ہیں کچھ جسمانی، کچھ روحانی اور کچھ اخلاقی بیماریاں ہیں ۔ اور میرے خیال سے روحانی بیماریاں ، اخلاقی بیماریاں جسمانی بیماریوں کی نسبت زیادہ خطرناک ہیں ۔ ...

Read More »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

دوسروں کو دھوکہ دینا،اور فریب میں لانا بہت آسان ہوتا ہے ،مگر فریب خوردگی میں غلطاں اذہان کو فریب سے باہر نکال لانا انتہائی مشکل ۔ دوسری عجیب بات یہ ہے کہ بلوچ عام آدمی کی نفسیات سادہ، غیر مبہم اور ڈائریکٹ ہوتی ہے۔سردار سرکار ’’عام ‘‘بلوچ کی نفسیات کو نہ صرف جانتا ہے بلکہ اُس سے کھیلتا بھی خوب ...

Read More »

مارکسی تنقید کا مسئلہ ۔۔۔۔ لونا چرسکی

9 مارکسسٹ نقاد کا کام اور زیادہ مشکل اور پیچیدہ ہوجاتا ہے جب وہ مافیہ کی جانچ کر لینے کے بعد فارم کی جانچ کی طرف رُخ کرتا ہے ۔یہ بہت اہم کام ہے۔ فارم جانچنے کا کیا معیار ہوسکتا ہے ؟۔ فارم کا مافیہ سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے ۔یہ فارم ہی ہے جس سے مافیہ کا ...

Read More »

شاہ عبدالطیف بھٹائی ۔۔۔ سَیدمظہرجمیل/ رحیم بخش مہر

ڈاکٹر سورلے آ وتی نامی ایں پٹ و پولی مقالہ آ سندھ ئے سیاسی ، معاشی و اخلاقی جاورھال ئے وانشت گوں ہورت نگاہی آ ریس و پریسی دروشما کنانا گوشتگ ات کہ آوہداں سندھ چہ ہندوستانا سستگ ات، اوشت آماچیں چاگردے ئے تہا بدل بوتگ ات۔ جتائیں ڈلانی چاگردی جاور اوں اوشت ئے آماچ اتنت، تہی جنگ، لُٹّ و ...

Read More »

ٹیکنالوجی نے کیاکیا؟ ۔۔۔ محمد سعید

تمام انسانی وجو د کے لیے محنت ایک بنیادی اور اولین شرط ہے ۔ جب محنت سے آدمی کا فطرت پر قابو بڑھنا شروع ہوا تو اس کے بڑھتے ہوئے ہر ایک قدم نے اس کی نگاہ کو وسعت بخشی ، قدرت کی دی ہوئی چیزوں میں وہ برابر نئی اچھوتی ،انجانی خاصیتوں کا پتا لگاتا گیا، انسان کو جیسے ...

Read More »

دادئے روچ ئے ساہگ ۔۔۔عبداللہ شوہاز

دادؔ مادینا نہ پہم اِت غم نہ اِنت بس ہمے گنج اِنت وتا پجّار اِتہ بنی آدم ہما وھدے وتی چاگرد اجوانیں کردے پیش داشت کنت کہ وتی جندابہ شوہازیت وپجّابیارایت ۔ سرجمیں دنیائے تہا نودونہہ درسد مردم وتی جندا پجّارت نہ کن اَنت ۔ ہمے سبب اِنت کہ گیشتر مرومانی زند پہ ادو ہو دئے دست جنگا گوزیت بلئے ...

Read More »

لینن کا بچپن ۔۔۔ جاوید اختر

اینا تحریر کرتی ہے:: “یہ بات بعد میں میری سممجھ میں آئی کہ اس سے والد صاحب کو کس قدر پریشانی ہوئی اور آخرکار اس کی بیماری کا سبب بنی۔جب میں1885ء میں کرسمس کی چھٹیاں گزارنے پیٹرسبرگ سے سمبرسک اپنے گھر جارہی تھی تو سیزاران ریلوے سٹیشن پر ٹرین سے اتری،جو سمبرسک کے راستے پر آخری ریلوے سٹیشن تھا۔میری ملاقات ...

Read More »