Home » 2014 (page 13)

Yearly Archives: 2014

بڑا آدمی ۔۔۔۔ علی بابا ننگر چنا

اُس نے اپنی پوری زندگی میں اپنے گاﺅں کے متعلق اتنا بھی نہیں سوچا کہ وہاں کیا چل رہا ہے ،کیا ہو رہا ہے ۔لیکن آج دو تین ماہ کے بعد شہر کا چکر لگاتے، ایک کراٹے کلب میں اپنے جوان بھتیجوں ، بھتیجیوں اور چچا زاد بھائیوں، خالہ زادبہنوں کے تنومند بیٹوں کو شہر کے نوجوانوں کے ساتھ جوڈو ...

Read More »

پاک نگرکی کتھا ۔۔۔۔ آدم شیر

پاک نگر شہر بھر میں عجب نوعیت کا محلہ تھا۔ اسے ہر طرح کی غلط کاریوں میں برتری کا اعزاز تھا۔ آس پاس کے محلوں کے کن ٹٹے پاک نگر آ کر پناہ لیتے تھے اور یہاں کے بدکار دوسرے محلوں میں جا چھپتے تھے۔ پاک نگر میں سائیکل چور سے لے کر کرائے کے قاتل تک مل جاتے تھے ...

Read More »

ایڈیٹر شاہ محمد مری

اسلام علیکم! سلام وُ دعا ئَ پد شہہ زانت و کواس شاہ محمد تومنی چَپ و چوٹیں کا گد ”سنگت “ ئِ کنڈئے آ جاگاہ دات منی دل چوگل و شادان بوت ۔ نوں مناں یقین اِنت تی ماہتاکئے کنڈئے آ مئے مواد زاہر بنت اِنت ۔ من نبشتانک نبشتہ نہ کتہ او نہ زاناں۔ منی سنگتاں نبشتانک نبشتہ کتہ ...

Read More »

جذباتی صحافی،ہمدرد انسان ۔۔۔۔ وحید زہیر

جگر مراد آبادی کا ایک شعر ہے زندگی ایک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ ہے موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں جس شہر میں مستقبل تاریک ہو،زندگی پل صراط سے بھی زیادہ باریک ہو،ہر شخص دوسرے کےلئے زندیق ہو،قاتل بھی ٹھیک ہو مقتول بھی ٹھیک ہو،زندہ رہنا مانند بھیک ہو،بھلا بتایا جائے کہ وہاں جینا کیسے قابل ...

Read More »

ارشاد مستوئی کا قتل ۔۔۔۔ آغا گل

یونانی دیوتا پرومیتھیس نے آگ چُرا کے انسان کو تحفت ً دے ڈالی تھی۔ جس پہ اسے عبرتناک سزا دی گئی جو کبھی ختم نہ ہوگی۔ چٹان سے زنجیروں میں بند ھے پرومیتھیس پر خونخوار عقاب ٹوٹ پڑتے ہیں۔ پورا دن تکہ بُوٹی کرتے ہیں۔ اس کی چیخ و پکار کوئی نہیں سنتا ۔ اگلی صبح وہ دوبارہ درست ہوجاتا ...

Read More »

مجید امجد کا سماجی شعور ۔۔۔۔ انوار احمد

’مجید امجد(۹۲ جون ۴۱۹۱۔۱۱ مئی ۴۷۹۱) نے اس وقت شاعری کو عملِ خیر کہا تھا،جب ایک طرف بعض ترقی پسند صالحیت کے زعم سے زچ ہو کر شاعر کو صرف جنگ جُو یا چھاپہ مار بنانے پر تلے تھے اور دوسری طرف خود اذیتی اور خود ملامتی ’بدی کے پھولوں‘ کی نمائش لگائے بیٹھی تھی۔مجید امجد کی تنہائی اور اداسی ...

Read More »

بلوچستان۔وسائل اور مسائل ۔۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

بلوچستان اس وقت مسائل میں گھرا ہوا ہے۔قدرتی وسائل سے مالامال خطہ پسماندگی کا شکار ہے۔سونے کا پانچواں بڑا ذخیرہ ،قدرتی گیس اور دیگر معدنیات کے ذخائر دنیا کا بہترین ساحل سمندر اس سر زمین کی تقدیر کو بدل نہ سکا لوگوں کی اکثریت افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبو ر رہے۔کسی بھی حکمران نے چاہے مقامی ہو یا غیر ...

Read More »

حیر دین ڈرین سیم بلوچستان کی تباہی ڈرینج سسٹم ۔۔۔۔ ببرک کارمل جمالی

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن ہے ۔مگر بلوچستان میں یہ پانی رحمت کے بجائے زحمت بن کر مسلسل 10 سالوں سے جعفر آباد، نصیر آباد کو تباہ و برباد کررہا ہے۔2007 کا طوفانی سیلاب جس نے بلوچستان کے دس اضلاع کو پانی پانی کردیا۔ ابھی لوگ2007 کے ...

Read More »

ماہ اکتوبر ۔۔۔۔ترتیب: ایژ عبدالقادر شاہوانڑیں

Read More »

شعور کی علامت ،عنقا ۔۔۔۔ محمد رفیق مغیری

محمد حسین عنقا ایک باشعور انسان باشعور شاعر و ادیب ، مورخ صحافی سیاستدان اور ایک باشعور دانشور تھا ۔ اِس میں ہر گز کوئی شک نہیں کہ اس نے شعور کی بیداری کے لےے جو جدوجہد کیا ہے وہ لائق اعتراف اور لائق صد تحسین ہے ۔ اس نے شعور ی طور پر اپنے جدوجہد کا آغاز کیا تھا ...

Read More »