Home » پوھوزانت (page 92)

پوھوزانت

October, 2014

  • 28 October

    تاج محل۔ محبت کا کنول ۔۔۔۔۔ طاہرہ اقبال

    اَمرہوٹل آگرہ کا کشادہ ڈائیننگ ہال کھچاکھچ بھرا رہتا تھا۔ بریک فاسٹ کے وقت کوئی نشست خالی نہ ملتی تھی۔ قطاردرقطار بوفے میں مختلف ناشتے سجے ہوتے ،ٹھنڈے جوسزز کی مشینیں، چائے کافی کی گرم بھاپ چھوڑتی ہوئی مشینیں ،مختلف فلورز کے سریل، دودھ دلیا، بریڈ، آملیٹ، فرائی بائلڈایگز، کیک مٹھیاں، بسکٹ،تازہ پھل، ڈرائی فروٹ، پوری، حلوہ، پراٹھے، آلو کی ...

  • 2 October

    جذباتی صحافی،ہمدرد انسان ۔۔۔۔ وحید زہیر

    جگر مراد آبادی کا ایک شعر ہے زندگی ایک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ ہے موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں جس شہر میں مستقبل تاریک ہو،زندگی پل صراط سے بھی زیادہ باریک ہو،ہر شخص دوسرے کےلئے زندیق ہو،قاتل بھی ٹھیک ہو مقتول بھی ٹھیک ہو،زندہ رہنا مانند بھیک ہو،بھلا بتایا جائے کہ وہاں جینا کیسے قابل ...

  • 2 October

    ارشاد مستوئی کا قتل ۔۔۔۔ آغا گل

    یونانی دیوتا پرومیتھیس نے آگ چُرا کے انسان کو تحفت ً دے ڈالی تھی۔ جس پہ اسے عبرتناک سزا دی گئی جو کبھی ختم نہ ہوگی۔ چٹان سے زنجیروں میں بند ھے پرومیتھیس پر خونخوار عقاب ٹوٹ پڑتے ہیں۔ پورا دن تکہ بُوٹی کرتے ہیں۔ اس کی چیخ و پکار کوئی نہیں سنتا ۔ اگلی صبح وہ دوبارہ درست ہوجاتا ...

  • 2 October

    مجید امجد کا سماجی شعور ۔۔۔۔ انوار احمد

    ’مجید امجد(۹۲ جون ۴۱۹۱۔۱۱ مئی ۴۷۹۱) نے اس وقت شاعری کو عملِ خیر کہا تھا،جب ایک طرف بعض ترقی پسند صالحیت کے زعم سے زچ ہو کر شاعر کو صرف جنگ جُو یا چھاپہ مار بنانے پر تلے تھے اور دوسری طرف خود اذیتی اور خود ملامتی ’بدی کے پھولوں‘ کی نمائش لگائے بیٹھی تھی۔مجید امجد کی تنہائی اور اداسی ...

  • 2 October

    بلوچستان۔وسائل اور مسائل ۔۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

    بلوچستان اس وقت مسائل میں گھرا ہوا ہے۔قدرتی وسائل سے مالامال خطہ پسماندگی کا شکار ہے۔سونے کا پانچواں بڑا ذخیرہ ،قدرتی گیس اور دیگر معدنیات کے ذخائر دنیا کا بہترین ساحل سمندر اس سر زمین کی تقدیر کو بدل نہ سکا لوگوں کی اکثریت افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبو ر رہے۔کسی بھی حکمران نے چاہے مقامی ہو یا غیر ...

  • 2 October

    حیر دین ڈرین سیم بلوچستان کی تباہی ڈرینج سسٹم ۔۔۔۔ ببرک کارمل جمالی

    اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن ہے ۔مگر بلوچستان میں یہ پانی رحمت کے بجائے زحمت بن کر مسلسل 10 سالوں سے جعفر آباد، نصیر آباد کو تباہ و برباد کررہا ہے۔2007 کا طوفانی سیلاب جس نے بلوچستان کے دس اضلاع کو پانی پانی کردیا۔ ابھی لوگ2007 کے ...

  • 2 October

    ماہ اکتوبر ۔۔۔۔ترتیب: ایژ عبدالقادر شاہوانڑیں

  • 2 October

    شعور کی علامت ،عنقا ۔۔۔۔ محمد رفیق مغیری

    محمد حسین عنقا ایک باشعور انسان باشعور شاعر و ادیب ، مورخ صحافی سیاستدان اور ایک باشعور دانشور تھا ۔ اِس میں ہر گز کوئی شک نہیں کہ اس نے شعور کی بیداری کے لےے جو جدوجہد کیا ہے وہ لائق اعتراف اور لائق صد تحسین ہے ۔ اس نے شعور ی طور پر اپنے جدوجہد کا آغاز کیا تھا ...

  • 2 October

    اکیسویں صدی کے تقاضے ۔۔۔۔ پوہیں بلوچ

    یورپ کے 34 ملکوں بشمول کینیڈا، امریکہ اور سوویت یونین کے سربراہوں کا اجتماع 20نومبر1990 کو پیرس میں ہوا۔ انہوں نے اعلان ِپیرس کے نام سے ایک دستاویز تیار کی اور اعلان کیا کہ آج سے ہم سرد جنگ کاباضابطہ خاتمہ کرتے ہیں۔ انہوں نے امن اور عدم جارحیت کا بیس سالہ معاہدہ کیا اور طے کیا کہ اس صدی ...

  • 2 October

    ایک عہد ساز شخصیت جی آر ملاّ ۔۔۔۔غنی حسرت

    سرزمین بلوچستان جس طرح وسیع و عریض ریگزاروں ، کوہساروں اور کھیت کھلیانوں کا حامل ہے۔ اسی طرح یہ دھرتی مردم خیر علمی و ادبی اعتبار سے بھی اپنی جداگانہ حیثیت رکھتی ہے ۔ یہاں کا ادب نہایت فکر انگیز اور تاریخی و تبدیلی ہم آہنگ کی آمیزش سے مزین ہے۔ یہاں کے شعراءو ادبا کے فکر و فلسفہ اور ...