Home » Javed Iqbal (page 5)

Javed Iqbal

کہانی والی خالہ ۔۔۔ جاوید صدیقی

ماگھ کی پہلی مہاوٹ گری تو جلدی جلدی سارے گدے لحاف نکالے گئے۔اُنھیں دھوپ دی گئی۔کچھ نئی رضا ئیاں بنوائی گئیں۔صدر یاں،سویٹراورشا لیں بھی صندوقوں سے باہر آگئے۔دالان میں لٹکے ہوئے بھاری پردے کھول کر دیکھے گئے۔کہانی والی خالہ ابھی تک نہیں آئیں۔بچوں نے بار بار پوچھنا شروع کیا۔ کب آئینگی؟اے مرے کیوں جا رہے ہو ہر سال تو آتی ...

Read More »

پہیہ ۔۔۔ سعیدہ گزدر

”ایک۔۔۔ د و۔۔۔ تین۔۔۔چار پانچ چھ سات۔۔۔“ حمید نے جھنجھلا کر آنکھیں بند کر لیں۔ تیز رفتار گاڑیوں کو آنکھوں اور اُنگلیوں کی گرفت میں لے کر گِننا اُس کے بس کی بات نہ تھی۔ اس کے کانوں میں موٹروں اور ٹرکوں کے انجن کھڑ کھراہٹ مچانے لگے تو کانوں میں اُنگلیاں ٹھونس کر وہ گودام کی چہار دیواری سے ...

Read More »

رویائے زندگی ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

سحری کے بعد تھوڑی دیر کو آنکھ لگی تھی کہ بطخوں کے شور نے چونکا دیا۔ میں نے  ہڑ بڑا کر ہاتھ میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے لیے اور  سیڑھیوں سے نیچے جھانکا — ” ارے یہ تو ایک ہی بچہ رہ گیا — ابھی کل تک تو تین باقی تھے۔ اور وہ بھی اکیلا ادھر ادھر گردن اٹھا کر ...

Read More »

چچڑی اور چیونٹی ۔۔۔ گوہر ملک/شاہ محمد مری

ایک چیونٹی تھی اور ایک تھی چچڑی۔ یہ دونوں آپس میں بہت قریبی دوست تھیں۔ ایک روز چچڑی نے کہا، آؤ آج ایک دعوت کرتے ہیں۔چچڑی جا کر گائے کی تھنوں سے ایک گوشت کا ٹکڑا  توڑ لائی اور چونٹی ایک بوری سے آٹا لائی۔ دونوں نے آٹا گوندھا اور روٹی  پکائی۔گوشت چڑھایا۔ چچڑی نے کہا ”میں جا کر ندی ...

Read More »

میجک مرر ۔۔۔ مصباح نوید

رنگین چھیل چھبیلی البیلی  سی  پتنگ،چھینا چھپٹی میں لیرو لیر ہو چکی تھی،لونڈے لپاڈے اسے وہیں پھینک کر ایک دوسرے کے ہاتھوں پر ہاتھ مارتے قہقہے لگاتے گزرتے گئے،دور افق پر ایک اور پتنگ منڈلاتی نظر آرہی تھی، لٹی پٹی پتنگ زمین پر بکھری تھی،شاید کسی ایک نے پلٹ کر دیکھا بھی،کاغذی کناروں پر تھرتھراہٹ ھنوز باقی تھی، کانچ کی ...

Read More »

قدرتی آفات اور حکمران طبقات ۔۔۔ جمیل بزدار

وہ ندی کے کنارے ایک کچے مکان میں رہتا تھا۔  ندی کا پانی وہ اپنے کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے لگاتا اور کھیتوں سے جو کچھ بن پاتا اس میں سے آدھا مالک لے جاتا، باقی بچے کھچے سے وہ اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتا۔ ماڈرن ورلڈ سے کہیں دور وہ آج بھی پتھر کے زمانے میں رہتا ...

Read More »

آف ئے رَند ۔۔۔ مہتاب جکھرانی

گوش انت کہ آف ئے رَند کلیں رنداں شہ جوان این، پچے کہ آف ئے رند دیئغ ءَ ا شہ پذا  ڈغار ءَ ریم و بوچ، درشک و دار رْذنت۔ ہمے ڈول ءَ زندگی روان بیث۔ بلوچستان یک ھشکاوغیں ڈیہے، ایذا گیشترا بے  آفی و ڈکالیں۔ پوانکہ تہ مڑدم ہردم حذا ءَ  شہ دعایاں لوٹ انت کہ اللہ حیرکی ہؤراں ...

Read More »

بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جمیل بزدار

بلوچستان سنڈے پارٹی کا ماہانہ اجلاس 4 ستمبر 2022 کو پرفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں ہوئی۔ جس کی صدارت کلثوم بلوچ نے کی۔ موجودہ سیلابی صورت حال پر کلثوم بلوچ نے فورم ڈسکشن کے لیے اوپن کیا۔ مجتبیٰ بلوچ نے  کہا کہ لوگ سیلاب کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ خصوصاَ نصیرآباد ڈویژن، سبی ڈویژن  اور لسبیلہ کے  علاقے زیر ...

Read More »

سنگت کانگریس ۔۔۔ عابدہ رحمن

سیلاب کی تباہیوں نے ہر طرف اداسی بھر دی تھی۔ انسانوں کی بدحالی، ان کی بے گھری کے درد نے دل کو، پوری روح کو نڈھال کر دیا۔ بارش، جس کی دعائیں کرتے تھے، اب اس دعا سے ڈر لگنے لگا۔ کافی دنوں بعد سورج نے چمکتی ہوئی کرنوں کے ساتھ آنکھ کھولی تو جیسے فضا میں زندگی کی لہر ...

Read More »

سیکرٹری جنرل رپورٹ۔۔۔ جاوید اختر

۔1سیاسی رپورٹ.۔                    عالمی صورتِ حال روس اور مشرقی یورپ میں کمیونسٹ حکومتوں کے خاتمے کو کپٹلزم کے محافظ پیٹی بورژوااوربورژوا دانشورڈھنڈور چیوں نے تاریخ کے خاتمے سے موسوم کیا۔ یہ واقعہ یقینا عالمی محنت کش تحریک کے لیے بہت بڑادھچکا تھا۔ اس نے  ایک طرف تو عالمی قوتوں کا توازن ون پولر کیپٹلسٹ دنیا کے حق میں کردیا ...

Read More »