Home » Javed Iqbal (page 13)

Javed Iqbal

سنگت اکیڈمی آف سائنسز ۔۔۔ سینٹرل کمیٹی  کا توسیعی اجلاس۔۔۔ رپورٹ۔ نجیب سائر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سینٹرل کمیٹی  کا توسیعی اجلاس اتوار 27مئی 2022کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عطا ء  اللہ بزنجو نے کی۔اجلاس کا ایجنڈا: ۔1۔ پچھلی میٹنگ کے منٹس ۔2۔ سالانہ ممبرشپ فیس اور فنانس کے معاملات ۔3۔ پوہ زانت، سینٹرل کمیٹی اور جنرل باڈی اجلا س ...

Read More »

سنگت ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمن

ماہتاک’سنگت‘ کے ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ 20 مئی 2022ء کی سہ پہر تین بجے مری لیب میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی کارروائی سیکرٹری عابدہ رحمان نے چلائی۔ اجلاس میں بورڈ ممبرز ڈاکٹر شاہ محمد مری، پروفیسر جاوید اختر، وحید زہیر، جیئند جمالدینی، عابد میر اور عابدہ رحمان نے شرکت کی۔   اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل تھا:۔ ۔1۔ ماہتاک سنگت ...

Read More »

 سٹیٹ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

سٹیٹ اتھارٹی کی ایک تنظیم ہے۔ یہ سماج کی طبقاتی تقسیم سے وابستہ ہے۔سٹیٹ معاشی طور پر حاوی طبقے کی سیاسی تنظیم ہے۔ یہ اُس طبقے کے ہاتھ میں جبر کا، ڈنڈے کا، جیل و پھانسی کا ایک آلہ ہوتا ہے جس کو یہ طبقہ محکوم طبقے کے خلاف استعمال کرتا ہے۔ اس میں فوج، پولیس، عدالتیں، جیلیں میڈیا سب ...

Read More »

عزیز الحق، مردہ معاشرہ اور سماجی شعور ۔۔۔ ڈاکٹر سارہ علی

میں  ڈاکٹر خالد سہیل اور عظمی عزیز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ نہ صرف انہوں نے مجھے اپنی کتاب ”عزیز الحق لاہور کا سقراط“کا تحفہ دیا بلکہ اس کی رونمائی کی تقریب میں اپنا مضمون پڑھنے کی دعوت دی۔میرا تعلق ہیلتھ سائنس کے شعبے سے ہے اور طبعا“ میں ثقیل الفاظ اور گفتگو سے دور بھاگتی ہوں۔ اس ...

Read More »

خدا کے بندے ۔۔۔ سیف وطن دوست

میں اپنے گاؤں کے  نزدیکی ٹیوب ویل پر بزگر(کسان) تھا۔یہ ٹیوب ویل حاجی سلطان کا تھا۔ اس کے علاوہ حاجی سلطان کے بیس کے قریب اور بھی ٹیوب ویل تھے۔ وہ پورے علاقہ کا امیر ترین شخص تھا۔ بیس ٹیوب ویلوں کے علاوہ شہر میں حاجی صاحب کی بہت سی دکانیں اور مکان تھے جو کرایہ پر تھے۔ میں آٹھ ...

Read More »

امریکی قرضے ۔۔۔ فیڈل کاسٹرو/شاہ محمد مری

جیفری ایلیٹ: لاطینی امریکہ کے موجودہ معاشی بحران کی بے پناہ اہمیت کے باوجود بین الاقوامی برادری نے اس مسئلے کی طرف زیادہ توجہ کیوں نہیں دی ہے؟۔ فیڈل کاسٹرو: اس کی کئی وجوہات ہیں۔ میرا خیال ہے کہ بین الاقوامی برادری سے آپ کا مطلب صنعتی، ترقی یافتہ ممالک اور خصوصاً مغربی ممالک ہیں جن کے لاطینی امریکہ اور ...

Read More »

دیہات کے غریب ۔۔۔ لینن/عبداللہ جان جمالدینی

روسی سوشل ڈیموکریٹس (انقلابیوں) کا پہلا اور بڑا مقصد تو سیاسی آزادی کے حصول کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ انہیں سیاسی آزادی کی اس لیے ضرورت ہے کہ وہ ایک نئے اور بہتر سوشلسٹ نظام زندگی کے قیام کی جدوجہد میں تمام روسی مزدوروں کو وسیع پیمانے پر آزادی سے متحد کرسکیں۔ سیاسی آزادی کا مطلب کیا ہے؟ اس بات ...

Read More »

مزدور عورت ۔۔۔ کروپسکایا

۔1۔  عورت ورکنگ کلاس کی ایک ممبر کے بطور آئیے ہم محنت کرنے والی عورت کے حالات کا مطالعہ کریں۔ ہم کسان عورت سے شروع کرتے ہیں۔ اُسے کھیت کے سارے بھاری کاموں سے نمٹنا پڑتا ہے، رات دن بغیر کسی توقف کے کٹائی کے زمانے میں بھی اور ہل چلانے کے وقت بھی وہ مرد کے ساتھ ساتھ کام ...

Read More »

آئی ایم ایف کی نگرانی میں بحران

پاکستان میں حکمران طبقات ایک بار پھر لڑ پڑے۔اور اُن کی یہ آپسی لڑائی صرف نظر آنے والے ادارے یعنی پارلیمنٹ تک محدود نہیں ہے۔ یہ مناقشہ تواقتدار کے ہر ایوان اور ہر ادارے میں سنجیدگی اور سنگینی سے جاری ہے۔ کمال یہ ہے کہ کشمیر پہ کوئی اختلاف نہیں، آئی ایم ایف پرستی اور طالبان نوازی پہ بھی کوئی ...

Read More »

1st Page June 2020

Read More »