Home » 2018 (page 47)

Yearly Archives: 2018

عوامی مورچے پہ ڈٹی عورت طاہرہ مظہر علی ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

برِصغیر میں بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جن کی ذاتی زندگیوں کو اُن کی سیاسی زندگیوں سے الگ نہیں کیا جاسکتا ۔ محترمہ طاہرہ مظہر علی ایسے ہی انسانوں میں سے تھی ۔ اُس نے اپنی کل اکیانوے برس کی زندگی کے 60سال اپنی سیاست کو دیے ۔ چنانچہ درجِ ذیل مضمون دراصل اس کی سیاسی سوانح ہی ہے ...

Read More »

گوہر ملک  ۔۔۔ شان گل

نہ وقت رکتاہے اور نہ اُس کی رفتار تھم جاتی ہے ۔قرنہا قرن سے گردشِ ایام کا یہ سلسلہ یونہی جاری رہتا ہے اور اسی گردش ایام کے سبب سماج اپنے اندر تبدیلیوں کو قبول کرتا ہے ۔ انہی معاشرتی تبدیلیوں کے اثرات سماج کے ہر شعبے کو متاثر کرتے ہیں ، عورت کو بھی ۔ شعر وسخن مہناز رند ...

Read More »

کتھارسز! ۔۔۔۔ عذرار رحمن

عالیہ زندگی روٹی، کپڑا، مکان کے بغیر تو گزر جاتی ہے مگر عزتِ نفس مجروح ہو جائے تو یہی زندگی بوجھ بن جاتی ہے۔ کیا اب بھی تم سمجھتی ہو کہ تمھاری عزت باقی رہ گئی ہے؟ چھوڑ دو اس شخص کے پیچھے بھاگنا جو تمھیں روندتا ہے۔ تمھاری انا کو اپنے زیرِ اثر لانا چاہتا ہے۔ تم کو تومنافقت ...

Read More »

سنگت کا پیہم سفر ۔۔۔ شیام کمار 

’’سنگت ‘‘ سدا سے ایک بہت ہی ناگفتہ صورت حال میں تاریکی میں مسافت طے کرتی آرہی ہے ۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ روشنی پھیلانے کے عمل سے کبھی اجتناب کرتی دکھائی نہیں دی ہے۔ ایسی تاریکی کے بطن اور باطن میں قاتلوں کا منفرد فرقہ (Assasins creed) بھی اس کے Parallelبے لغام پھرتا اپنی مذموم وانسان ...

Read More »

صدیق بلوچ ایک توانا آواز ۔۔۔ وحید زہیر

لمبا قد، گول چہرہ، حیرت سے پُر آنکھیں، کمپیوٹر کے کی بورڈ سے آگے نکلتا دماغ ، تبدیلی کا خواہاں، مچھیروں کا قلمی ناخدا، لیاری کے فٹ بالروں کالالہ، نوجوان صحافیوں کا ماما، ہنر مندی میں مکمل میڈیا حق گوئی وبے باکی میں یکتا، بلوچستانی سیاست کے نشیب وفراز کے چشم دیدگواہ ، جتنے دن جیا خوب جیا۔ قلم کی ...

Read More »

محمد امین خان کھوسہ ۔۔۔۔ غلام ربانی آگرو/محمد نواز کھوسہ

قدرت کی انسان پر جو عنایات ہیں۔ ان میں ایک یہ بھی ہے انسان کو حافظے اور بھول دونوں نعمتوں سے نوازا گیا ہے ۔ اگر انسان کو حافظہ نہ ہوتا تو اس کا جینا جنجال ہوجاتا۔ اسی طرح اگر اسے بھولنے کی نعمت نصیب نہ ہو تب بھی اس کی زندگی زہر ہو جائے ۔ کیونکہ انسان اپنے دکھ ...

Read More »

بلوچستان اینڈ آل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

اِس تحریک میں یہ کمال خصوصیت تھی کہ اسے ذرائع ابلاغ کے بے پناہ استعمال کا شعور تھا۔اور اُس زمانے کے ذرائع ابلاغ محض اخبارات ، پمفلٹ اور خطوط ہی ہوا کرتے تھے ۔ ریڈیو ٹی وی ، سوشل میڈیا ابھی ایجاد نہ ہوئے تھے یا دسترس میں نہ تھے ۔ لہذا اِن اکابرین نے بھر پور طور پر اخبارات ...

Read More »

اولین اداریہ

ماہنامہ نوکیں دور جنوری فروری 1990 جناب عبدالکریم شورش( جوخود کو ’’ کریم امن‘‘ کہلانا پسند کرتاتھا) نے’’ نوکین دور ‘‘کا پہلا شمارہ8جون1962 کو نکالا تھا۔ جن مصائب، تکالیف اور پریشانیوں کے باوجود وہ اس جریدے کو مستقل مزاجی سے نکالتا رہا، اُن کا اندازہ تازہ ترین مارشل لاء میں سے گزرے ہوئے لوگ بھی کرسکتے ہیں۔ یہ رسالہ (اخبار) ...

Read More »

PROACTIVE ON CULTURAL FRONT — Ayub Baloch

       Occupying a corner of the Pakistan pavilion at World Tourism Expo in Beijing, I was busy distributing pictorial heritage brochures containing distinctions of Balochistan as a tourist destination. Answering questions from inquisitive would-be-travellers to Pakistan, I found demonstrated interest in seeking information about our country. The visitors were picking subjects from the brochure and were keen to ...

Read More »

Against Deification —– Maryam Hussain

         The progressives are mourning the passing of Asma Jahangir. For many the loss is personal, a friend has gone. It follows the loss of Lala Rukh and Nigar Ahmed last year and brings home once again, the enormity of losing Shehla Zia over a decade ago. Though Asma was more visible, and her fame undeniable, the ...

Read More »