Home » 2018 (page 46)

Yearly Archives: 2018

نظم ۔۔۔ عذرا رحمان

صرف چند خوبصورت لمحے جو ہماری آنکھیں ایک دوسرے کو سونپ گئی ہیں تعارف کے لئے کافی نہیں ابھی تو وقت کی زنبیل سے بہت سے لمحے نکال کر تمھیں دکھانا ہیں وہ لمحہ جب میری زبان تالو سے کھینچ لی گئی تھی اور وہ جب میری آنکھیں تیز دھار نوکیلے ناخنوں سے نوچ لی گئیں اور جب پگھلا ہوا ...

Read More »

نثری نظم ۔۔۔ کلثوم بگٹی

عورت درد سے کاشیگری کا ہنر جانتی ہے زندگی کا کینوس دکھوں سے کس قدر مزین ہے دہکتے ارمانوں تلے خوابوں سے بہتے آنسو موتیوں کی ماند جگماتے ہیں اور درد کے ہالے میں دلکشی سے پروتی ہے سیاہی مائل رستے زخم دکھ، درد اور ٹوٹے خوابوں کے امتزاج سے کیا عمدہ مسکراہٹ کا مو زیک بنتی ہے سچ ہے ...

Read More »

سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ ذاکر قادرؔ 

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست کا انعقاد بروز اتوار پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا جس کی صدارت سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے جنرل سیکریٹری جناب ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی۔ سنگت پوہ زانت کا انتساب مادری زبانوں کے عالمی دن ، خواتین کے عالمی یوم، عطاء شاد ، فیض احمد فیض، گوہر ملک اور ساحر لدھیانوی کے ...

Read More »

سنڈے پارٹی رپورٹ ۔۔۔ عابدہ رحمان

۔4 فروری 2018 آج سنڈے ہے!۔ یہ سوچتے ہوئے کہ سنڈے پارٹی میں جانا ہے ۔ میں جلدی سے تیار ہو کر جو پروفیشنل اکیڈمی پہنچی تو دروازہ لاک دیکھ کر میں ایک لمحے کو ٹھٹک گئی کہ” کہیں سنڈے گزر تو نہیں گیا؟” جلدی سے بابا جان کو جو کال کی تو انھوں نے کہا ’ بیٹا مری لیب ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

فروری 2018 آج تو سنگت کا دیوان سجا تھا۔بڑا شور تھا دوستو۔ بڑی گہما گہمی بڑی گپ شپ۔میں پہنچی تو بابا جان محوِ گفتگو تھے کہ چاہے بیوروکریٹ ہوں، دانشور یا ماہرِ تعلیم، یا ٹیچرز اور سٹوڈنٹ ہوں تعلیمی پالیسی کسی کے پاس نہیں۔جب ہمارا معاشی نظام طبقاتی ہے تو ظاہر ہے کہ تعلیمی نظام بھی طبقاتی ہی ہوگا۔جو تعلیمی ...

Read More »

عاصمہ جہانگیر بے باک نڈر خاتون ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

عاصمہ جہانگیر ایک بہادر بے باک خاتون ۔۔ جس کی جدوجہد انسانیت کے لیے، مظلوم محکوم طبقات کے لیے تھیں۔ مقتد ر قوتوں کے خلاف ایک چیلنج سے کم نہیں تھیں۔ ہر آمریت کو چیلنج کرنے والی اس خاتون نے ایوانوں کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ عاصمہ کی جدوجہد ، اُن کی بہادری ، اُن کی زندگی ...

Read More »

نوائے جرس کی خاموشی ۔۔۔ عابدہ رحمان

جاتی سردیوں کی بارش۔۔۔شال تو نکھر گیا۔۔۔!۔ بارش؛ جو ہر پتے ، گُل، بوٹے کو نم کر کے فضا میں سبزے کی خوشبو ہر سُو بکھیر دیتی ہے۔۔۔ ایسے ہی وہ بہت سوں کے اندر کو بھی نم کر دیتی ہے۔ ٹِپ ٹِپ کرتی بارش کی وہ جھل تھل کہ کہیں پناہ نہ ملے۔۔۔ پیڑوں سے گرتے بارش کے موٹے ...

Read More »

جنگ آزادی کی رہنماء گل بی بی ۔۔۔ شاہ محمد مری

گل بی بی ایک صدی قبل ،پہلی عالمی جنگ کے زمانے میں انگریزوں کے خلاف جنگِ آزادی میں بلوچستان کی ایک بہادر کمانڈر تھی۔وہ مغربی بلوچستان سے تعلق رکھتی تھی، جسے سرحدبھی کہتے تھے ، یا بعد میں اب جسے ایرانی بلوچستان کہا جاتا ہے۔ اس کا مشہور شہر ’’خاش ‘‘ ہے جو یاراحمدزئی قبیلے کا ہے ۔وہاں بہت سے ...

Read More »

عورت کے سماجی حقوق ۔۔۔ شاہ محمدمری

یوسف عزیز مگسی کی نظر میں بلوچوں میں بے شمار مدبر پیدا ہوئے ہیں۔ بہت روشن فکر، دوراندیش اور وژنری راہنما۔ اِن سب کا سرخیل یوسف عزیز مگسی تھا۔اُسے اس بات کا شدت سے احساس تھا کہ بلوچستان کے اندر موجود آدھی آبادی کو انسانوں والے حقوق حاصل نہیں ہیں اور یہ 50فیصد آبادی اپاہج وناکارہ رکھی گئی ہے ۔وہ ...

Read More »

گل خان کی ملک جان ۔۔۔ امبرین مینگل

گوہر ملک 28فروری 2000میں ہم سے جدا ہوگئیں۔ لیکن وہ اپنے افسانوں میں اپنی یادوں میں آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں۔ گوہر ملک 1938میں بلوچی زبان کے ملک الشعرا میر گل خان نصیر کے ہاں پیدا ہوئی ۔ گل خان نصیر کی بڑی صاحبزادی تھیں۔ وہ دوسال کی عمر میں ہی پولیو جیسے موذی مرض کا شکار ہوگئی۔ جسمانی ...

Read More »