Home » حال حوال (page 6)

حال حوال

May, 2018

  • 9 May

    سنگت پوہ زانت  ۔۔۔ رپورٹ: ذاکر قادرؔ 

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست کا انعقادمارچ کے آخری اتوار ساڑے گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا ۔جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر بیرم غوری نے کی۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض جناب ڈاکٹر عطاء اﷲ بزنجو نے انجام دیئے۔ابتداء میں سنگت اکیڈمی کی مرکزی کمیٹی ممبر عابدہ رحمان کی والدہ ،کامریڈ جام ساقی ،سٹیفن ہاکنگ اور پروفیسر ...

  • 9 May

    بلوچستان سنڈے پارٹی ۔۔۔ جاوید اختر

    بلوچستان سنڈے پارٹی کا اجلاس یکم اپریل 2018میں پروفیشنل اکیڈمی میں ساڑھے گیارہ بجے منعقد ہوا ۔ بلوچستان سنڈے پارٹی کی روایت گزشتہ تین عشروں سے جاری وساری ہے ۔ اس میں غیر طے شدہ ، مگر مختلف سنجیدہ موضوعات پر بحث ومباحثہ ہوتا ہے ۔ اس اجلاس میں بھی احباب کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔ جو موضوع ...

March, 2018

  • 10 March

    سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ ذاکر قادرؔ 

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست کا انعقاد بروز اتوار پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا جس کی صدارت سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے جنرل سیکریٹری جناب ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی۔ سنگت پوہ زانت کا انتساب مادری زبانوں کے عالمی دن ، خواتین کے عالمی یوم، عطاء شاد ، فیض احمد فیض، گوہر ملک اور ساحر لدھیانوی کے ...

  • 10 March

    سنڈے پارٹی رپورٹ ۔۔۔ عابدہ رحمان

    ۔4 فروری 2018 آج سنڈے ہے!۔ یہ سوچتے ہوئے کہ سنڈے پارٹی میں جانا ہے ۔ میں جلدی سے تیار ہو کر جو پروفیشنل اکیڈمی پہنچی تو دروازہ لاک دیکھ کر میں ایک لمحے کو ٹھٹک گئی کہ” کہیں سنڈے گزر تو نہیں گیا؟” جلدی سے بابا جان کو جو کال کی تو انھوں نے کہا ’ بیٹا مری لیب ...

February, 2018

  • 12 February

    سنگت ایجوکیشن اجلاس رپورٹ ۔۔۔ جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز گزشتہ کئی برسوں سے بلوچستان میں تعلیم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ اس نے بلوچستان میں رائج صدیوں پرانے فرسودہ طبقاتی نظام، زائدالمیعاد غیر سائنسی نصاب اور عوام دشمن تعلیمی نظریات اور پسماندہ ومستعارلی ہوئی تعلیمی پالیسی کو ختم کرنے کے لیے بہت کوششیں کی ہیں اور کررہی ہے۔مثال کے طور ...

December, 2017

  • 14 December

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس  ۔۔۔ جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی مرکزی کابینہ کا اجلاس ڈپٹی سیکریٹری جنرل کی زیر صدارت 5نومبر 2017کو تین بجے سینا اکیڈمی فیض محمد روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو۔ اس میں پروفیسر بیرم غوری ، عابد میر، عطاء للہ بزنجو، جاوید اختر، کلا کان خروٹی، عابدہ رحمن اور آغا سرور نے شرکت کی ۔ اجلاس کا ایجنڈہ مندرجہ ذیل تھا: ۔1۔سنگت ...

November, 2017

  • 11 November

    سنگت ایڈیٹوریل بورڈ میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ: عابد میر

    ماہتاک سنگت کے ایڈیٹوریل بورڈ کا اجلاس ہفتہ7اکتوبر 2017کی شام مری لیب میں ہوا۔ اجلاس میں ایڈیٹر شاہ محمد مری سمیت ایڈیٹوریل بورڈ کے اراکین سرور آغا، وحید زہیر، جاوید اختر، عابدمیر نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل تھا: ۔1۔ سنگت پبلی کیشن و مارکیٹنگ ۔2۔ مالیاتی امور ۔3۔ میگزین سرکیولیشن، مارکیٹنگ، بورڈ ممبرز کا تحریری تعاون تمام ...

  • 11 November

     سمو راج ونڈ تحریک ’سٹڈی سرکل‘ ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمان

    اس ما ہ کا سٹڈی سرکل 9، اکتوبر کو اکیڈمی ادبیات کے دفتر میں شام 4 بجے ہوا۔ سرکل میں نورین لہڑی، رحیمہ رحمان، ریشم بلوچ، نور بانو اور عابدہ رحمان نے شرکت کی ۔ سٹڈی سرکل کا موضوع: بچوں پر تشدد سیشن کا آغاز اس بات سے ہوا کہ تشد د یا Abuse دراصل ہے کیا چیز، اس کا ...

  • 11 November

    سنگت سنٹرل کمیٹی میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ: عابد میر

    سنگت اکیڈمی کی سنٹرل و ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ایگزیکٹو اراکین کا اجلاس اتوار15اکتوبر کی شام پروفیشنل اکیڈمی میں ہوا ۔ اجلاس میں مرکزی سیکریٹری جنرل عابد میر، ڈپٹی سیکریٹری ڈاکٹر ساجد بزدار،فنانس سیکریٹری سرور آغا، مرکزی کمیٹی کے رکن خیر جان سمالانی، ضلع کوئٹہ کے سیکریٹری جنرل جاوید اختر، ڈپٹی سیکریٹری ڈاکٹر عطااللہ بزنجو، ضلعی کمیٹی کے اراکین وحید زہیر ...

  • 11 November

    سنگت اکیڈمی ساتویں کابینہ کے الیکشن ۔۔۔ جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی جنرل باڈی کااجلاس 22اکتوبر 2017کو پروفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت سیکریٹری جنرل عابد میر نے کی ۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈہ پیش کیا گیا: ۔1۔سیکریٹری جنرل رپورٹ ۔2۔الیکشن کمیشن رپورٹ ۔3۔نومنتخب کا بینہ کی منظوری ۔4۔دیگر نظامت کے فرائض ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے انجام دیے ۔ سب سے پہلے عابد ...