Home » پوھوزانت (page 93)

پوھوزانت

August, 2014

  • 29 August

    کیا تم پورا چاندنہ دیکھو گے؟….شاہ محمد مری

    یہ فہمیدہ ریاض کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں1980کی شاعری شامل ہے۔اِس کو پڑھنا شروع کریں تو پہلا تا ثرتویہی ملے گا کہ اُس میںبھی شاعرہ نے ہند ی کی زبردست آمیزش کی ہے ۔گوکہ یہ آمیز ش جما لیا تی گزپر پورا تر تی ہے مگر فہمیدہ کے قارئین کا بڑا حصہ تو اُس خطے میں رہتا ...

  • 29 August

    میر گل خان نصیر کی براہوئی شاعری….ایژ عبدالقادر شاہوانی

    میر غوث بخش بزنجو نے کہا تھا: ” گل خان جمہوریت ، انسانیت اور شرافت کے قیام کے لےے ہونے والی جدوجہد کے ایک سپاہی تھے۔ اس نے اپنے مقصد کے لےے شاعری اور جیل و زنداں کے ذریعے جہاد کیا۔ وہ انسان کے لےے انسانی شرافت کے لےے اور انسانیت کے لےے لڑتے رہے۔ اوریقیناً بلوچوں کے لےے بھی ...

  • 29 August

    حرف میں حنوط محبت….محسن شکیل

    آرٹ کا ایک دریچہ حرف و معنی کے توسط سے شاعری کی جانب آکھلتا ہے ۔ شاعری جو اپنی نہاد میں حیرت اور استجاب کی بلیغ و بامعنی تہہ داری سے کئی سمتوں کے سراغ کا استعارہ بن جاتی ہے، انسانی شعور کے لطیف ترین ابعاد کا ایک ایسا اشاریہ ہے جو وجدان سے آمیز ہو کر اپنی معنویت خود ...

  • 29 August

    ماﺅزے تنگ کا تاریخی لانگ مارچ….محمد بشیر صنوبر

    لانگ مارچ کا لغوی ترجمہ طویل مارچ ہے ۔لفظ مارچ اصل میں عسکری پس منظر رکھتا ہے ہمارے ملک میں ہر کوئی لانگ مارچ کا دعویدار بنتا نظر آتا ہے آج اگر ماﺅزے تنگ عظیم ہیرو زندہ ہوسکتا تو ان کے کان پکڑو ا کر پوچھتا کہ تم انقلاب اور لانگ مارچ کے تقدس کو پامال کررہے ۔ ہمارے ملک ...

  • 29 August

    ستمبر….ترتیب: ایژ عبدالقادر شاہوانڑیں

  • 29 August

    شدت پسندی….وحید زہیر

    گرمی کی شدت سے آم پکتے ہیں اور سردی کی شدت سے انارکی پیداوار ہوتی ہے ۔ موسم کی شدت سے فصلوں سمیت بعض امراض کا خاتمہ اور ان کا جنم بھی ہوتا ہے۔ سمندروں میں طوفان بھی برپا ہوتا ہے اسی طرح سمندری حیات میں اضافہ بھی اس کا خاصا ہے۔ الغرض قدرت کے کارخانہِ ہستی میں کوئی بھی ...

  • 29 August

    Silence …. Adam Nazar Marri

    Silence of Responsible People- a big threat to Progress of a society                  A leaked ship sinks in the sea when water pours in it, likewise a society moves towards destruction while evils and vices take place in it without any resistance. It is noteworthy to mention here that culture of silence has become common in our society. Despite noticing ...

  • 1 August

    بھگت سنگھ ۔۔۔۔۔ محمد بشیر صنوبر

    دنیا میں وہی انسان عظیم ہوتے ہیں جن کی خدمات دوسرے لوگوں کے لئے وقف ہوتی ہیں۔ خاص کر مظلوم طبقات کے لئے جن کی زندگی کا مشن ظلم و زیادتی اور غیر انسانی طبقاتی سماج کو بدلنے کے لئے جدوجہدہوتا ہے وہ لوگ غیر طبقات سماج قائم کرنے کے لےے اپنی جان تک قربان کردیتے ہیں ۔ان کے نزدیک ...

  • 1 August

    کیوبا کا سفرنامہ ۔۔۔۔۔ فیض احمد فیض

    گذشتہ برس تعلیمِ بالغاں کی مہم انجام کو پہنچ چکی ہے۔ اِس مہم میں35 ہزار پیشہ ور مدرسوں کے علاوہ ڈیڑھ لاکھ سے اوپر رضا کار معلموں نے حصہ لیا اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب کیوبا کی آبادی میں تین فیصد ضعیف اور معذور لوگوں کے علاوہ کوئی نا خواندہ نہیں ہے۔ دو چار ہفتے کے دوران ...

  • 1 August

    زندگی کی حقیقتوں کا ترجمان شاعر‘ طاہر بونیری ۔۔۔۔۔ عبدالکریم بریالے ڈاکٹرجاوید اقبال

    شاعری کے تنقیدی اصولوں نے بَہت سی تحرےکوں اور شعراءکو ادبی سکرےن سے خارج کردےا اور اب یہ ماضی اور حال کے گردوغبار مےں نظروں سے اوجھل ہےں ہر شاعر کا چہرہ اپنے شعری آئینے میں واضح نظر آتا ہے۔ اب ہر شاعر تنقیدی معیاروں کو اپنے ساتھ لے کر آتا ہے یہ اور بات ہے کہ تنقید کے مروجہ ...