Home » پوھوزانت (page 5)

پوھوزانت

June, 2022

  • 15 June

    عزیز الحق، مردہ معاشرہ اور سماجی شعور ۔۔۔ ڈاکٹر سارہ علی

    میں  ڈاکٹر خالد سہیل اور عظمی عزیز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ نہ صرف انہوں نے مجھے اپنی کتاب ”عزیز الحق لاہور کا سقراط“کا تحفہ دیا بلکہ اس کی رونمائی کی تقریب میں اپنا مضمون پڑھنے کی دعوت دی۔میرا تعلق ہیلتھ سائنس کے شعبے سے ہے اور طبعا“ میں ثقیل الفاظ اور گفتگو سے دور بھاگتی ہوں۔ اس ...

  • 15 June

    خدا کے بندے ۔۔۔ سیف وطن دوست

    میں اپنے گاؤں کے  نزدیکی ٹیوب ویل پر بزگر(کسان) تھا۔یہ ٹیوب ویل حاجی سلطان کا تھا۔ اس کے علاوہ حاجی سلطان کے بیس کے قریب اور بھی ٹیوب ویل تھے۔ وہ پورے علاقہ کا امیر ترین شخص تھا۔ بیس ٹیوب ویلوں کے علاوہ شہر میں حاجی صاحب کی بہت سی دکانیں اور مکان تھے جو کرایہ پر تھے۔ میں آٹھ ...

  • 15 June

    امریکی قرضے ۔۔۔ فیڈل کاسٹرو/شاہ محمد مری

    جیفری ایلیٹ: لاطینی امریکہ کے موجودہ معاشی بحران کی بے پناہ اہمیت کے باوجود بین الاقوامی برادری نے اس مسئلے کی طرف زیادہ توجہ کیوں نہیں دی ہے؟۔ فیڈل کاسٹرو: اس کی کئی وجوہات ہیں۔ میرا خیال ہے کہ بین الاقوامی برادری سے آپ کا مطلب صنعتی، ترقی یافتہ ممالک اور خصوصاً مغربی ممالک ہیں جن کے لاطینی امریکہ اور ...

  • 15 June

    دیہات کے غریب ۔۔۔ لینن/عبداللہ جان جمالدینی

    روسی سوشل ڈیموکریٹس (انقلابیوں) کا پہلا اور بڑا مقصد تو سیاسی آزادی کے حصول کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ انہیں سیاسی آزادی کی اس لیے ضرورت ہے کہ وہ ایک نئے اور بہتر سوشلسٹ نظام زندگی کے قیام کی جدوجہد میں تمام روسی مزدوروں کو وسیع پیمانے پر آزادی سے متحد کرسکیں۔ سیاسی آزادی کا مطلب کیا ہے؟ اس بات ...

  • 15 June

    مزدور عورت ۔۔۔ کروپسکایا

    ۔1۔  عورت ورکنگ کلاس کی ایک ممبر کے بطور آئیے ہم محنت کرنے والی عورت کے حالات کا مطالعہ کریں۔ ہم کسان عورت سے شروع کرتے ہیں۔ اُسے کھیت کے سارے بھاری کاموں سے نمٹنا پڑتا ہے، رات دن بغیر کسی توقف کے کٹائی کے زمانے میں بھی اور ہل چلانے کے وقت بھی وہ مرد کے ساتھ ساتھ کام ...

May, 2022

  • 11 May

    بلوچستان میں محنت کشوں کی تحریک ۔۔۔ شاہ محمد مری

                    مزدور کی حالت انتہائی دشوار ہے۔وہ بغیر وقفے کے کام کرتے ہیں، غربت جھیلتے ہیں۔ وہ سماج کے اس طبقے سے تعلق رکھتے  ہیں جو کہ سب سے زیادہ محروم اور استحصال شدہ ہے۔                 مزدور دیکھتے ہیں کہ اُن کی محنت سے ساری دولت پیدا ہوتی ہے۔ مگر اس کی اس ساری محنت سے انہیں صرف اتنا ملتا ...

  • 11 May

    کشتی سازی کی صنعت ۔۔۔ ماوث

    پدی زرمیں بخشی ہوٹل سے نکل کر شہر کی طرف جاتے تو ساحل پر ایک”اوپن ایر فیکٹری“ نظر آتی جہاں ماہی گیری کی کشتیاں بنتی اور مرمت ہوتی تھی………… یکدار بھی، لانچ بھی اور ”ہوڑو“ بھی۔   ہمارا خیال تھا کہ ماہی گیری کی ہر کشتی کو بلوچی میں یکدار ”یا“ ”بوجیگ“ کہتے ہوں گے۔ مگر یہ صحیح نہیں ہے۔ ادھر ...

  • 11 May

    کسانوں کی تحریک ۔۔۔ شان گل

                    ششک تحریک بلوچستان کے وسیع علاقے میں بارانی کاشتکاری ہوتی ہے۔ یہاں سردار زرعی ٹیکس کی صورت میں کسان سے پیداوار کاچھٹا حصہ لیتا تھا۔ چھ کو بلوچی میں شش کہتے ہیں۔ چنانچہ ”ششک“۔ بلوچستان کی زرعی معیشت نیم خودمختار سرداریوں اور جاگیر داریوں میں بٹی ہوتی تھی۔ ہر سردار فیوڈل، اپنے علاقے میں کسانوں پرٹیکس ریٹ فکس کرنے ...

  • 11 May

    لینن کی شخصیت ۔۔۔ شاہ محمد مری

    لینن اور کروپسکایا کو اکٹھے روس میں جم کے رہنے کے لیے صرف آخری سات سال نصیب ہوئے۔ 1917سے 1924تک۔ باقی ساری عمر وہ جلاوطنیوں میں بھٹکتے، رُلتے رہے۔ اور اُن سات برسوں کے بعد لینن کا انتقال ہوگیا اور کروپسکایا کی زندگی کے بقیہ پندرہ سال بیوگی کے تھے۔ یونیورسٹی کے بعد ملک کے اندر والی یعنی سائبیریا جلاوطنی ...

  • 11 May

    ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ۔۔۔ عبدالحمید شیرزاد

    مظلوم ومحکوم عوام کی توانا آواز ۔ بلوچ جدوجہد کا اِستعمارہ۔ جمہوری جدوجہد کا نقیب۔۔۔   ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ فروری 1945میں ضلع کچھی کے بھاگ ناڑی کے گاؤں چھلگری میں پیر بخش کے گھر متولد ہوئے۔ خاندان کے دیگر افراد کا شتکاری سے منسلک تھے۔ آپ نے ایک غریب کسان گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی۔ ...