Home » Javed Iqbal (page 3)

Javed Iqbal

 ریویو سنگت 2022۔۔۔ عبدالستار مری

سنگت نشست کے آخری لمحوں میں ڈاکٹر عطااللہ کی نگاہیں نوجوان لکھاری کے نام پر کسی ناتجربہ کار کو ڈھونڈنے لگتی ہیں۔اب مجھ سے بڑا ناتجربے کاربھلا کون ہوسکتا تھا۔لہذٰاڈاکٹرنے میری طرف اشارہ کر کہ کہا”اگلا ریویو تم لکھوگے“۔ڈاکٹر مری نے ’تئی تیر بجثہ‘ جیسے تصدیقی الفاظ کہے تومیں بھی قلم کاغذ لے کر بیٹھ گیا۔کاش کسی تحریر کی شروعات ...

Read More »

لوزگنج ۔۔۔ ڈاکٹر ریاضت برڑو

دنیا جہان میں دو زبانوں کے الفاظ کی لغات یعنی Bilingual Dictionariesکی اشاعت کا عام سلسلہ موجود ہے، جس سے دو زبانوں کے بولنے والوں کو ایک دوسرے کی زبانوں کے الفاظ اور ان کے مثالی جملوں کے ذریعے لوگوں، سماج ثقافت، تہذیب، تمدن، علم اور ادب کو سمجھنے اور جاننے کا موقعہ ملتا ہے۔ دو زبانی لغات کے علاوہ ...

Read More »

سنگت پوہ زانت ۔۔۔ جمیل بزدار

سنگت اکیڈمی آف سائنسزکوئٹہ کی  پوہ زانت نشست 25 ستمبر 2022 کو صبح  گیارہ بجے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے کی۔ جب کہ نظامت کے فرائض سنگت اکیڈمی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیب سائر نے ادا کیے۔ عبدالستار مری نے سنگت رسالے  کے اگست شمارے پر ...

Read More »

خاندانوں کی بنتی بگڑتی تصویریں۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

میں نے شمالی امریکہ کی ایک سہہ روزہ کانفرنس میں شرکت کی جس میں ساری دنیا کے ماہرین نفسیات اور ماہرین سماجیات اپنے تجربات‘خیالات اور نظریات پیش کرنے آئے تھے۔ اس کانفرنس کا موضوع۔۔۔۔خاندان۔۔۔تھا اور دلچسپی کی بات یہ کہ تین دنوں کے طویل مکالموں اور مباحثوں کے بعد بھی ماہرین اس سوال کا جواب نہ دے سکے کہ خاندان ...

Read More »

امریکہ، جنگ اور نظام تعلیم۔۔۔ ڈاکٹر سارہ علی

امریکہ تیسری دنیا کی بنیادی سہولیات کو ترسی ہوئی عوام میں خدا کی حثیت رکھتا ہے جہاں لوگ صحت، تعلیم ترستے ہوں اور آذادی اظہار رائے اور آذادی جیسے بنیادی حق کے لیے آواز بلند کرنے پر جبری طور پر اٹھا لیے جاتے ہوں اور پورے صوبے اور وادیاں محبوس کر دی جائیں کہ ان کے ذخائر وہاں بسنے والے ...

Read More »

کیا ہم زندگی بھر یونہی در بدر رہیں گے۔۔۔وحید زہیر

بلوچستان ایک مرتبہ پھر ارضی و سماوی آفات کی گرفت میں ہے۔ ہم نے بار ہا بے خانماؤں کو مرتے، بے گور و کفن دفناتے، بھوک سے بلکتے، بیماریوں کی نذر ہوتے،اپنوں سے بچھڑتے ہوؤں کو ماتم کرتے، تڑپتے، لٹیروں کے ہاتھوں لٹتے، کسی اور آفت کے لئے بچ جانے والوں کو خود کو ایک نئی تباہی کے لئے تیار ...

Read More »

An Outsider — Nabila Kayani

کئی سال پہلے خالد سعید کے اپارٹمنٹ جو کہ لاہور میں تھا چوری ہوئی۔چور انکا ٹیپ ریکارڈر اُٹھا کر لے گیا۔ خالد صاحب جیسا موسیقی کا رسیا اور ٹیپ ریکارڈر کی چوری۔ لیکن جانے کیسے چور کی کلائی کی گھڑی اپارٹمنٹ میں گر گئی۔ خالد صاحب نے آکر ٹیپ ریکارڈر کو غائب پایا اور گھڑی کو موجود پایا۔ آنکھوں میں ...

Read More »

بلوچی دوچ کی کہانی۔۔۔شہناز شبیر

بلوچی دوچ “کڑھائی” کی ثقافت بنیاد سے ہی بلوچ قوم کے ساتھ ساتھ پھل پھول رہی ہے۔ آج کی ماڈرن دنیا کے ساتھ ساتھ ہماری نئی نسل دوسرے شہروں میں جا کر فیشن کے مطابق شاید ہی کبھی کبھی شلوار قمیص پہنتے ہوں، لیکن ہمارے جو پرانے لوگ تھے یا آج سے کچھ سال پہلے کی ہم بات کریں تو ...

Read More »

حاجی گل محمد شیرانی۔۔۔عبدالغفار شیرانی

شاہراہِ حیات پر ہر شخص اپنے قبیلے کے لئے مثلِ قندیل بننا چاہتا ہے۔مگر حقیقت میں بہت کم شخصیات اپنے علاقے کے لئے مشعلِ راہ بن پاتے ہیں۔ ریاست قدیم ہو یا جدید، نسلیت و لسانیت کے رسم و رواج ہر سماج میں عروج پر ہیں۔ یہاں ہر فرد صرف اپنے قبیلے کو مقدس سمجھتا ہے، بالکل اپنے قبلے کی ...

Read More »

ادب اور جمالیات۔۔۔رب نواز مائل/وصاف باسط

اس فلسفیانہ بحث سے قطعِ نظر کہ جمالیات انسان کے داخل میں ہے یا خارج میں، ہر شخص جمال کا بے حد پرستار ہے، اور تو اور اسے تو ایک بد شکل (عام) موت بھی ناپسند ہے۔ حالاں کہ یہ بات بالکل بھی متنازع نہیں کہ موت میں کوئی حسن ہے کہ نہیں۔ جمال کا یہ احساس کہ ہر انسان ...

Read More »