Home » Javed Iqbal (page 289)

Javed Iqbal

گلے میں اٹکا ہوا سورج ۔۔۔ انور کاکا ۔۔ سندھی سے ترجمہ: ننگر چنا

اس کے اکثر دن کانٹوں میں بارشیں تلاش کرتے کرتے ، کچھ بے نام راہوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، جو اُسے سورج کی طرف لے جاتی ہیں۔ اور پھر سورج آگے بڑھ کر اس کے حلق میں اٹک جایا کرتا ہے ، تب اسے لگتا ہے کہ پل بھر میں ہی اس کے پورے بدن کی کھال گل کر،چٹخ ...

Read More »

سوئے دیس کے دل والے جاگے ۔۔۔ رشید بھٹی۔۔ترجمہ: جہانگیر عباسی

سندھی ادب سے “مانجھی اوئے مانجھی !چل اُٹھ ۔۔۔جلدی اٹھ جا،گاؤں کو چلیں۔” چار پائی پہ گہری نیند میں سوئے ہوئے مانجھی کو کُولہوں سے جھنجھوڑتے جیسے ولّنڑ نے اٹھایا تو ایکدم اچھنبے کی حالت میں مانجھی گہری نیند سے یُوں جاگ کر اٹھ بیٹھا جیسے کوئی ڈراؤنے خواب سے جاگ جاتا ہے۔۔۔کچھ دیر تک تو وُہ اسی حالت میں ...

Read More »

عالمی یومِ مئی کا پیغام ۔۔۔ محمد بشیرصنوبر

یوم مئی مزدورو ں کے حقوق کی جدوجہد کا عالمی دن ہے۔ آج سے 129 سال سے پہلے امریکہ کے صنعتی شہر شکاگو میں مزدوروں نے 8گھنٹے اوقاتِ کار مقرر کرنے اور دیگر مطالبات کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد اور لازوال قربانیاں دے کر محنت کشوں کو متحد اور منظم کردیا ۔۔۔۔۔۔ اس دن کو دنیا بھر کے محنت ...

Read More »

یوم مئی ۔۔مزدوروں کا بڑا دن  ۔۔۔ لینن ۔ ترجمہ:اسلم رحیل مرزا

دنیا بھر کے مزدوروں کا بڑا دن یوم مئی قریب آ رہا ہے جو محنت کشوں کے لئے نظریاتی روشنی کا علم حاصل کر کے ظلم وجبراوراستحصال کے خلاف اپنے اتحاد کی جدوجہد جاری رکھ کر ایک سوشلسٹ نظام قائم کر نے کے مقصد سے منایا جاتاہے ۔ وہ سب انسان جو دنیا میں اپنی معاشی ضرورتوں کے لئے کوئی ...

Read More »

بلوچستان اور طبقاتی نکتہِ نگاہ ۔۔۔ عابد میر

’’دنیا کے مزدورو‘ ایک ہو جاؤ‘ ‘۔۔۔یہ شاید دنیا کا اب تک سب سے زیادہ استعمال ہونے والا نعرہ ہے۔ وہ نعرہ جو ’کمیونسٹ مینی فیسٹو‘ نامی مختصر کتابچے کی پیشانی پہ جگمگا رہا ہے۔ وہ مینی فیسٹو جس کا آغاز اس مشہورِ زمانہ فقرے سے ہوتا ہے کہ،’’یورپ کے سر پرایک بھوت منڈلا رہا ہے؛ کمیونزم کا بھوت۔‘‘اس مختصر ...

Read More »

میر آدم حقانی۔ ایک عظیم شاعر ۔۔۔ شبیر رخشانی

شاعروں کے الفاظ بہت ہی گہرے ہوتے ہیں شاعروں نے ہمیشہ سے ہی وطن دوستی، زبان دوستی، قوم دوستی ، امن اور محبت کو اپنی شاعری کے ذریعے سے ابھارنے کی کوشش کی ہے۔ بلوچستان میں جہاں غربت، پسماندگی، سردار و نوابوں کی ظلم و زیادتی نے عوام کو اس نظام کے خلاف اٹھ کھڑا ہونے میں ہمت بخشی جہاں ...

Read More »

ستکگیں بیگاھے گوں ملا فاضلا ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

’’انقلابی شاعری چی انت ؟ اے شاعری کہ شماانقلابی ئے نام داتگ اے چہ تریاک و ہیروئنا ھم سل انت۔۔۔..راجہ تہا بے عملی , رومانس , بیکماری او بے پگری ودی کنت…شمے گشندہ گوش ایت ما جنگ کنیں , ھوناں گوں زمینا رنگ کنیں , ورنا ایشیا گوش داریت لذت زیریت وتا جنگئے بھر حساب کنت۔۔۔ وھدے اے سوت ھلاس ...

Read More »

ڈاکٹرروتھ فاؤ ۔۔۔ ڈاکٹر مطہر ضیا/ صائمہ ارم

مارتھا اور والٹر فاؤ کے گھر9ستمبر 1929کو جنم لینے والی روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤان کی پانچ بیٹیوں میں سے چوتھی تھی۔ ان پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی شیر خوارگی کے دنوں ہی میں چل بسا تھا۔ والٹر فاؤ مشرقی جرمنی کے شہر لائپزگ کی ایک اشاعتی فرم میں کام کرتے تھے۔لائپزگ قدیم زمانے ہی سے اشاعتی صنعت کا ایک اہم ...

Read More »

ڈاکٹر خدائیدا د صاحبیؔ  ۔۔۔ پروفیسر منیر احمد پشین

ڈاکٹر خدائیداد اپریل1920 کو عنایت اللہ کاریز گلستان میں پیدا ہوا۔ ڈاکٹر خدائیداد کا تعلق ڈیرہ اسماعیل کے پشتون قبیلے گنڈہ پور سے تھا ۔ ڈاکٹر صاحب کے دادا مذہبی اور درویشی کی تعلیم کے حصول کے لیے کبھی غزنی، کبھی کہاں کبھی کہاں وہ آخرکار قندھار جاکر اپنی زندگی بسر کرنے لگے۔ ڈاکٹر صاحب کے والد ، صاحب داد ...

Read More »

بلوچستان۔۔۔۔۔۔زندگی کی کوکھ ۔۔۔ شاہ محمد مری

چار کروڑ ستر لاکھ  سال قبل کا بلوچستان جدید دور کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ بلوچستان کا علاقہ قدیم دور میں خشک اور بنجر نہ تھا ۔ بلکہ یہاں کثرت سے بارشیں ہوا کرتی تھیں اور بلوچستان کے پہاڑ اور میدان جنگلات سے بھرے ہوئے تھے جن میں مختلف قسم کے جانوروں کی بہتات تھی ...

Read More »