مصنف کی تحاریر : جاوید اختر

ماما عبداللہ جان جمالدینی

گزشتہ دو عشروں سے ماما عبد اللہ جان سے میری نیاز مندی رہی ہے۔ وہ بہت سادہ، منکسر المزاج اور مرنجاں مرنج شخصیت کا مالک تھا۔ وہ ساری زندگی پڑھنے پڑھانے، تصنیف و تحقیق اور محنت کشوں کی جدوجہد سے وابستہ رہا۔ ظلم، جبر اور استحصال کی ہر صورت خواہ ...

مزید پڑھیں »

خوف ، محبت اور انقلاب

  بیسویں صدی کی عالمی سیاست بنیادی طور پر یورپی نو آبادکاروں کے خلاف قومی مزاحمتوں کی سیاست تھی۔ جب آپ قومی آزادی کی ان جنگوں کا منظر دیکھتے ہیں تو در اصل دو نہیں تین مناظر دیکھنے کو آتے ہیں۔ مسلح طاقت سے سیاسی تبدیلی لانا۔ عوامی طاقت کے ...

مزید پڑھیں »

روایت شکن

  زندگی تنگ لگے تو لوٹ آنا۔ عزت کے انتظار میں گالی نہ سننا مار نہ کھانا تم عورت ہو عورت کے حق کے لئے آواز اٹھانا اپنی طرف اٹھتی ہر انگلی توڑ دینا مجھے حسرت ہی رہی ماں مجھے یہ سب کہتی۔ ۔ ۔ خوف کی پیداوار ماں بھلامجھے ...

مزید پڑھیں »

آنے والا کل

  ”ایک بھی آواز نہیں ………… بچے کو کیا ہوا؟“   زرد شراب کا پیالہ ہاتھ میں لیے سرخ ناک والے کُنگ نے یہ کہتے ہوئے اگلے گھر کی طرف سر کو جھٹکا دیا۔ نیلی کھا ل و ا لے آ ہ و و نے اپنا پیالہ نیچے رکھا اور ...

مزید پڑھیں »

گھوم چرخڑا گھوم 

  جابجا رسیوں سے مضبوطی سے گانٹھ دی گئی۔ بدرنگی چپلوں میں گرد میں اٹے، کٹے پھٹے پیر سائیکل کے پیڈل پر دائرے میں گھوم رہے تھے۔ پہیوں سے اٹھتی دھول میں بگولے سے بنتے تھے۔ رمجو کو سائیکل آگے دھکیلنے کے لیے اپنے پیروں پر پورے تن کا زور ...

مزید پڑھیں »

شیخ ایاز کی شاعری میں فطرت 

  شیخ ایاز نے کلاسیکی اور صوفی شاعروں کے ساتھ مغربی شاعری اور ادب کا وسیع مطالعہ کیا تھا۔ اس  کی شاعری میں موضوعات کی وسعت دکھائی دیتی ہے۔ ان موضوعات میں دھرتی ،  فطرت ، محبت ، جمالیات ، ماورائی جمالیات ، طبقاتی کشمکش، سماجی مسائل اور مزاحمت کے ...

مزید پڑھیں »

مست تئوکلی

    کبھی سمّو کی خواب آلود آنکھوں سے گری تھی جو تجلی تیرے سینے پر اگر وہ طور پر گرتی تو جل کر راکھ ہوجاتا     وہ کیسا حسن آفاقی تھا جس تمثیل کی خاطر نجانے کیسے کیسے حسنِ فطرت کے فسوں انگریز نقشے کھینچتا تھا تُو تری ...

مزید پڑھیں »

نیا سال کچھ تو بہتر ہو!

اداریہ سنگت جنوری 2023 ہم آئی ایم ایف کے قرضوں کی کیچڑ میں دھنسے پیروں کے ساتھ نئے سال کے پاک کمپارٹمنٹ میں داخل ہو رہے ہیں ۔اور یہ 2023 کا سال کہلائے گا۔ طویل عرصے تک اپنی برباد یاں جاری رکھنے والے سیلاب نے آگے پیچھے کی ہماری ساری ...

مزید پڑھیں »

نیا سال مبارک

  آج، سوویت یونین کے نہ ہونے سے، بہت سے "پُرانے” انقلابی، ڈانواں ڈول پھرتے ہیں، وہ جنہوں نے ساری عمر، انقلاب اور مارکس،لینن کی باتیں کی تھیں، اور لائبیریروں میں انقلابی ،سُرخ کتابیں بھر رکھی تھیں، اب شرمائے پھرتے ہیں، بلکہ پستی کے اندھیرے میں ڈوب رہے ہیں، بس ...

مزید پڑھیں »