مضامین

گرندئے شاعر

نوکیں بلوچی شائری ئے سروغان ، مزن نامیں شاعر و رائٹر ، دپترزانت ، دیمروی پسندیں سیاستکار و کواس ، شوھاز کار میر گل خان نصیر ؔ مروچی گوں مانیست ایں۔ بل آئی ئے یلہ داتگیں میر ات و مڈی گوں وتی پیلویں تواناں گوں ما موجودیں۔ گل خان نصیرؔ ...

مزید پڑھیں »

ہجوم کے ہاتھوں ہلاکتوں کی تاریخ

پاکستان میں لوگوں کو قانون کو ہاتھ میں لینے اور عدالتوں میں ملزم کو پیش کرنے کی بجائے ہجوم کی صورت میں اسے جان سے مار دینے کے واقعات کافی تعداد میں ہوتے رہے ہیں۔ Foreign affairs insights and review کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں مذہب کے نام پر ...

مزید پڑھیں »

سیوی گپتہ تی دِنگاں

کانفرنس کے دوسرے روزپروفیسر ڈاکٹر انوار احمد سے ملاقات ہوئی ۔میں اس آدمی سے مل کر ہمیشہ خوش ہوتاہوں۔ اُس میں کوئی مقناطیسیت ہے جو مجھے کھینچتی ہے ۔ اس نے ساری زندگی علم اور آگاہی پھیلانے کی محنت میں گزار دی ۔ مگر اس سے بڑا کمال یہ کیا ...

مزید پڑھیں »

امین کھوسہ

محمد امین بلوچوں کے کھوسہ قبیلے سے تھا۔ جیکب آباد کا رہنے والا کھوسہ۔ جیکب آباد کے اِسی کھوسہ قبیلے کے لوگوں نے 1857 والی جنگِ آزادی میں انگریز کے خلافحصہ لیا تھا۔اِن کے ایک سرکردہ شخص دل مراد کو اُس کے دو ساتھیوں دریا خان جکھرانی اور سید عنایت ...

مزید پڑھیں »

امن کے گیت

ارض مقدس پر آہستگی سے پھیلتے ہوئے، دھیرے سے مسجد سے ابھرتی اذان سنو امن کے گیت کے طور پر۔ معجزاتی ، چرچ کی گھنٹیاں بج رہی ہیں، پرانے شہر کے اطراف میں ، شادمانی کا احساس جگاتی دعا امن کے گیت کے طور پر۔ ذرا غور سے دیکھو ادھر ...

مزید پڑھیں »

سید سبط حسن۔ ( تیسرا حصہ)

بلوچستان اور سبط ِحسن۔ حالیہ پون صدی میں اور بالخصوص ستر اور اَسی کی دہائیوں میں بلوچستان کا کوئی گاﺅں محلہ ایسا نہ تھا، جہاں تین چار جماعتوں تک پڑھا ہواکوئی انسان موجود ہوتا اور وہاں لینن کی کوئی کتاب موجود نہ ہوتی مگروہ لینن اور مارکس کی خوب صورت ...

مزید پڑھیں »

سید سبط حسن (دوسرا حصہ)

انقلاب ِایران. ”انقلابِ ایران“سبط ِحسن کا ایک تحقیقاتی خوب صورت تحفہ ہے۔ یہ کتاب نسلوں کے ذہنوں کی آب یاری کرنے والے سبط ِحسن نے شاہ ایران کی معزولی کے فوراً بعد لکھی۔ اُس نے اس کتاب میں ایران کی اپنی سیاسی تاریخ بیان کی اور ملا کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

سید سبط ِحسن

(31جولائی1916۔20اپریل1986) ستر ، اَسی برس کی عمر کے لوگوں کے اذہان کو روشن فکری سے بپتسما دینے والوں میں جناب سبط ِحسن کا مقام بہت اونچا ہے۔ اُن لوگوں کے بعد آج کے نوجوانوں سے ملنا ہو تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ بھی سبطے صاحب سے ہی متاثر ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

خالق داد آریا

بلوچی زبان و ادب کے آسمان پر جلوہ افروز ستارہ سرباز کے علاقہ کشدر (کجدر) میں 1939میں پیدا ہوا ۔ اس زمانے میں کشدر میں ایک پرائمری سکول تھا جہاں پر صرف چوتھی کلاس تک تعلیم دی جاتی تھی ۔ اس کے بعد اس نے مغربی بلوچستان کے سب سے ...

مزید پڑھیں »