مصنف کی تحاریر : نصرت جاوید

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

     گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کئے جارہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ...

مزید پڑھیں »

گرامچی

اس کا پورا نام انتونیو فرانسسکو گرامچی تھا۔ وہ اٹلی کے جزیرہ ساروینیا میں 22جنوری1891 میں پیدا ہوا۔ گرامچی نے سنگین غربت اور افلاس زدہ ماحول میں آنکھ کھولی۔ پھر اس کے باپ کو سیاسی سازش کے تحت جیل بھجوایا گیا اور یوںماں پرسات بچوں کی پرورش کا بوجھ آن ...

مزید پڑھیں »

کوالٹی کوانٹی ٹی

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا تیار اور مکمل کردہ چیزیں نہیں رکھتی۔ دنیا تو اُن پراسیسوں کی کُل حاصل کی نمائندگی کرتی ہے جو مستقل طور پر تبدیل ہورہے ہیں، وجود میں آرہے ہیں اور تباہ ہورہے ہیں۔ تغیر یا تبدیلی دو قسم کی ہوتی ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

میری کشتی گئی کہ کنارہ گیا۔۔ فرتاش سید

  زاہدہ نے بڑی گرمجوشی سے فون پر بتایا:” مجھے پتا چلا ہے کہ کل تمہارے شہر ساہیوال میں ڈاکٹر فرتاش سید کے اعزاز میں ایک تقریب ہونے والی ہے” ۔ایک شناسا نام عرصے بعد سنا۔میرے لمحہ بھر کے سکوت کو زاہدہ کی ہیلوہیلو نے توڑ دیا، میں چونکتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آس و آف ۔ ایک نفرت والی رسم

زی اَس چیف گاڈ تھا ۔وہ چیف گاڈ انسانوں سے بہت خوف کھاتا تھا۔ دراصل سارے دیوی دیوتا، پنڈت پادری اور پروہت بھکشوانسانوں سے بہت خوف کھاتے ہیں۔ زی اَس نے انسانوں سے آگ چھپا کر رکھی تھی۔ اُس کو خوف یہ تھا کہ اگر انسان آگ کا استعمال سیکھ ...

مزید پڑھیں »

انجمن سازی، ایک آئینی حق

  ہمارے آدھے تیتر آدھے بٹیر جمہوری نظام میں ملک کو ایسے چلایا جارہا ہے جیسے کہ یہ ایک گاؤں ہو۔ اور وہاں کے بااثر چودھری جس طرح چاہیں اُسے ہانکیں۔ اُن کا کہا ہی رواج ہے اور اُن کی مرضی ہی قانون ہے۔ اور فیوڈل چودھراہٹ کا یہ سارا ...

مزید پڑھیں »

کلات نیشنل پارٹی کچل دی گئی

عوام کی طاقت سے بہت اچھی اصلاحات حاصل تو کی گئیں مگر دوست دشمن سب کو معلوم تھا کہ بالادست طبقات اِن اصلاحات سے ہل کر رہ گئے ہیں۔ اس لیے کہ برسوں سے جاری اُن کے مفادات پہ پہلی بار اِس طرح کا ڈائریکٹ حملہ ہوا تھا ۔ وہ ...

مزید پڑھیں »

غسان کنفانی

“ نوع انسانی کی تاریخ میں کمزور ہمیشہ طاقتور سے بر سرِ پیکار رہا ہے۔ کمزور اس لڑائی میں حق پر رہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور طاقت ور ہمیشہ اس کا استحصال کرتا رہا ہے ", غسان کنفانی نے یہ الفاظ اردن میں شاہ حسین کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف

      جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا ہے۔آصف علی زرداری کی کاوشوں سے ترین ...

مزید پڑھیں »

عمران اور اُس کا کپٹلزم ناکام

”نظام نہیں ، ایک اور چہرہ بدلو “والوں کی طرف سے باقاعدہ انتظام کے ساتھ بحثیں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی حکومت ناکام ثابت ہوگئی۔ وہ بات اس طرح رکھتے ہیں جیسے عمران کی حکومت مرضیوں منصوبوں کے بجائے اچانک آسمانوں سے اتاری گئی ہو۔ بڑے بڑے ...

مزید پڑھیں »