مصنف کی تحاریر : حمیرا اشفاق

کہانی کا دکھ

کہانی شروع ہو نے سے پہلے ہی مرنے لگی ہے کیو نکہ اس کے مرکزی کردار کی بقیہ زندگی صرف چند گھنٹے ہے۔ہاں البتہ ذیلی کردار بات کو جاری رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔مگر ایک ساٹھ سالہ بوڑھی عورت ،جس کی قد میں اوپر کا دھڑ اس کی ...

مزید پڑھیں »

کیسی تبدیلی آئی؟

باتوں باتوں میں ایک روز ایک بات ہوئی کہ دنیا کیسے تبدیل ہوگی اور کون اسے تبدیل کرے گا۔ وہ رسوم وروایات جن سے عزت اور بے عزتی بندھی ہوئی ہیں اس قدر گڈمد ہوگئی ہیں کہ کوئی نہیں سمجھ سکتا کہ عزت کس کام اور کس بات میں ہے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے زمانے کا ایک اداریہ

ون یونٹ کی طرف بلوچستان سے لے کر مغربی صنعتی دنیا تک آٹھ ماہ سے کووِڈ19کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ یہ وبا”سنگت اکیڈمی “سے بھی ایک البیلا میٹھا نوجوان کھا گئی۔اور اس بیماری سے زدو کوب توہمارے کئی سنگت ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں سینکڑوں انسان (سیاسی کارکن، ڈاکٹر، ٹیچر، محنت ...

مزید پڑھیں »

نوالا

ماں ہے ریشم کے کارخانے میں باپ مصروف سوتی مل میں ہے کوکھ سے ماں کی جب سے نکلا ہے بچہ کھولی کے کالے دل میں ہے جب یہاں سے نکل کے جائے گا کارخانوں کے کام آئے گا اپنے مجبور پیٹ کی خاطر بھوک سرمائے کی بڑھائے گا ہاتھ ...

مزید پڑھیں »

نہرو ئِے نمدی

جواہرلال نہرو ئِے کرا زانت و شعور ئِے سنچ ئِے ہمراہیا یک زیبائیں درشاندابے اوں بوتگ ۔آ ھندوستان ئِے اولی مزن وزیر ویک لائکیں رھشونے بیتگ۔ آ 14 نومبر 1889 ودی بوتگ و27 مئی 1964 ئَ بیران بوتگ۔ آ 16 سالا ھندوستان ئِے مزن وزیر بوتگ او بازیں سالاں ھندوستان ...

مزید پڑھیں »

ادبی علمی سرگرمیاں

کوئٹہ ایجنڈہ: 1۔ بک ریویو ابن الحسن عباسی: ڈاکٹر حسن 2. جاوید اختر کا مضمون: رونا چارسکی۔ 3. ڈاکٹر منیر رہیسانی کی غزل 4. گفتگو: ڈاکٹر شاہ محمد مری 5۔ قراردادادیں: محمد انیس تیز دھار سورج اور گرمی سے دو دو ہاتھ کرتے بالآخر رکشے کا انتظار ختم ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

اساطیری نظم

(( گدروشیا)) نظم یے کہ تئی چماں چہ چولکیت واب یے کہ ردیت کبلیں بروناں پتائیت مرگ یے کہ بنیادم یے لطیفیں کوشی کول یے زندگی ہر رو چار چوکیں موسم یے مٹ بیت نیکہ بار گیپیت نظم یے کہ تئی چماں چہ چولکیت اے پیشگاہا تو چنچو واب کشتگ ...

مزید پڑھیں »

اپیل یا تحریک؟

یہ بات اپنے شاعر دوستوں سے اپیل کرنے کی نہیں ہے کہ وہ غیر بلوچی اصناف کے ساتھ ساتھ بلوچی کی اپنی اصناف میں بھی شاعری کریں۔ نہ تو غزل سے کسی کو کوئی دشمنی ہے ۔اور نہ ہی نظم کسی کو بری لگتی ہے۔ قطعہ، رباعی،ہائیکوسب کچھ قبول ہے۔مگر’’ ...

مزید پڑھیں »

طرزِ پیداوار اور سماجی نشوونما

تاریخی مادیت کے طالب علم جانتے ہیں کہ اس کی اصل خصوصیت یہ قضیہ ہے کہ طرز َپیداوار سماج کی نشو و نما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انسان، غذا، لباس، مکان اور دیگر ضروریات زندگی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔ لیکن قدرت یہ ساری چیزیں کسی شاپنگ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ رفیق

اکثر و بیشتر تین بوڑھے، شور مچاتے، برا بھلا کہتے قہقہے لگاتے لاہور میں میرے فلیٹ کی سیڑھیاں چڑھتے ۔ یہ تینوں "جڑواں ” سنجیدہ ترین سیاست کرتے ہوئے بھی بہت ہی ہنس مکھ ، کھلے ڈلے ، تصنع بناوٹ سے پاک، اور ،یار باش لوگ تھے ۔ خواجہ رفیق ...

مزید پڑھیں »