مصنف کی تحاریر : تئوکلی مست

سمو بیلی

دوست منی روژنائی تہارانی ساسراں نندی مں قرانانی پیر ہمراہاں کل مقامانی دعا ترا بازیناں پخیرانی Taukali Mast میری دوست تاریکیوں میں روشنی ہے اس پہ مقدس کتابوں کا سایہ ہے تمام مقامات کے اولیا اس کے ساتھ ہیں فقیروں کی ڈھیر ساری دعائیں ہیں تجھے سرائیکی میڈا دوست اندھاریاں ...

مزید پڑھیں »

پیپلز ہسٹری آف بلوچ

  سُتکغیں شہر   برطانیہ ایسا مہیب وخوفناک سُپرپاور تھا جس کی وسیع سلطنت پہ سورج نہیں ڈوبتا تھا۔اتنا وسیع کہ اگر اُس کے ایک حصے پر رات ہوجاتی تو دُور اُس کے کسی نہ کسی حصے پر دن ہوتا تھا۔ ایسا سُپر پاور جس کے پاس زمانے بھر کی ...

مزید پڑھیں »

ہو چکا میرا تماشہ کافی

  مجھ پہ تیزاب نہ پھینک میں تو خود جھلسی ہوئی روح لئے پھرتی ہوں اب مرے حق میں نہ آواز اٹھائی جائے نہ کسی ظلم کو تحریر یا تقریر میں لایا جائے ہو چکا میرا تماشہ کافی اور اک بات بتا دوں یہ بھی چار سو پہرے لگانے والے ...

مزید پڑھیں »

آواز کا دم گھْٹ رہا ہے

  دل کو کاغذ پر اتار دیا ہے اور اب سینے میں خلا دھڑک رہا ہے اس خلا میں خاموشی کی چیخیں ہیں یہ چیخیں کبھی آنکھوں کے راستے نکل آتی ہیں اور کبھی لفظ و معانی کی بھول بھلیوں میں کھو جاتی ہیں مَیں ان چیخوں کے ملبے میں ...

مزید پڑھیں »

گواہی

    سنو مریم، سنو خدیجہ، سنو فاطمہ سالِ نو کی خوش خبری سُنو اب والدین بچیوں کے جنم پہ اُنہیں موت کے ٹیکے لگوائیں گے کہ قانون اور اختیار اُن ہاتھوں میں ہے جو پھول، علم اور آزادی کے خلاف لکھتے ہیں، بولتے ہیں، فیصلہ سُناتے ہیں حاکم اور ...

مزید پڑھیں »

سپارٹیکس

  سلطنت رُوم کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت پر شاہکار ناول مصنف : ہاورڈ فاسٹ مترجم : شاہ محمد مری مبصر : مصباح نوید سپارٹیکس،ہاورڈ فاسٹ کا لکھا ہوا وہ شاہکار ناول ہے۔ جو سلطنت رُوم میں آقاؤں کے خلاف غلاموں کی عظیم بغاوت سے متعلق ہے۔ سپارٹیکس ایک ...

مزید پڑھیں »

ہچکی

    سنتی بھی ہو کبر کی ماری مٹی کی ڈھیری کتنے سال پرانی ہو گئی یہ تیری چمڑی دیکھ چکی ہے کتنے منظر آنکھوں کی پتلی تھاپ چکی ہے ان ہونٹوں پر کتنے من سرخی کیا کیا ہڑپ لیا ہے تو نے بھوک بھری تھالی کتنا پانی جذب کیا ...

مزید پڑھیں »

عورت ذات

  جلتا سورج، راہیں لمبی ننگے پاؤں، دْور ہے ندی ٹیڑھا پینڈا، گہری وادی موڑ مْڑے گی کب پگڈنڈی کبھی میں رکھوں راہ پہ آنکھیں کبھی اْٹھاؤں رکھ کے گگری       کبھی یہ سوچوں کنکر، پتھر توڑ نہ ڈالیں میری جھجھری کبھی نکالوں کْھلتا گھونگھٹ کبھی سمیٹوں گِرتی ...

مزید پڑھیں »

کلچر اور کلچر پالیسی 

  کلچر معاشرے کے بودوباش کے ”کُل“ کا نام ہے۔ اس میں رہن سہن، لباس و زبان، برتن وباورچی خانہ، آلہ واوزار،رسم ورواج، آداب، عادات واخلاقیات،عقیدے اور قدر یں، افکاروامنگیں اور آدرشیں الغرض معاشرے کی زندگانی کا سب ہی کاروبار شامل ہے۔ اسی طرح فن اورجمالیات کی ساری صورتیں بھی ...

مزید پڑھیں »