Home » شیرانی رلی » اعمال نامہ ۔۔۔ نور محمد شیخ

اعمال نامہ ۔۔۔ نور محمد شیخ

ہر ایک فرد
عورت و مرد
اپنے کردار کے حوالے سے
اپنا اعمال نامہ
خود ہی لکھ رہا ہے
اور پھر
دِمِ آخر میں
دو میں سے
کوئی ایک کتاب
طبع ہوکر
عالِم آشکار ہوگی!؟
یہ، یا تو
کتابِ عزّت ہوگی!
یا، کتابِ ذلّت!

Spread the love

Check Also

سوچوں کے مضافات ۔۔۔ نسیم سید

روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *