Home » 2019 (page 23)

Yearly Archives: 2019

یوسف عزیز مگسی سیمینار۔۔۔۔رپورٹ: محمد نوازکھوسہ

بلوچستان اور بلوچ سیاست کے امام، علم و دانش کے چراغ، قومی وطبقاتی جدوجہد کے سُرخیل یوسف عزیز مگسی کو اس کی 84ویں برسی کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پریس کلب جعفر آباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں کچھی، نصیر آباد اور جعفر آباد کے سیاسی سماجی رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبوں ...

Read More »

عبدالغنی بلوچ

قسم اس برق کی جو مشعل شب ہائے نعمت ہو قسم اس بادل کی جس کو فصلِ دہقاں سے محبت ہو   بلوچ قومی عوامی جدوجہد میں قومی علمی ادبی سیاسی اور سماجی شعور کے لیے ہماری شعراء ادیب دانشوروں اور سیاسی رہنماؤں کی جو جدو جہد رہی ہے۔ وہ انتہائی اہم اور کلیدی کردار رہا ہے۔ اور انہی کرداروں ...

Read More »

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

بیسویں صدی کی دوسری دہائی میں عبدالعزیز کرد اور یوسف عزیز مگسی نے ینگ بلوچ اور بعد میں انجمن اتحاد بلوچاں کے پلیٹ فارم سے شعوری سیاست کی بنیاد ڈالی۔ انگریز سامراج نے 1839میں قلات پر حملہ کر کے میر محراب خان اور ان کے ساتھیوں کو شہید کر کے صدیوں پر مشتمل بلوچ سرزمین پر قبضہ کیا تھا اور ...

Read More »

شاہزیب کھوسہ

ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارا تعلق جدید اور مُنظم سیاست کے بانی یوسف عزیز مگسی کے خطے سے ہے۔ یوسف عزیز مگسی کو سرزمین بلوچستان اور اس میں آباد لوگوں سے ازلی پیار تھا۔ اس کا درد مند دِل اپنے مفلوک الحال عوام کے لیے دھڑکتا تھا۔ ناسازی حالات وصحت بغرض علاج لندن جانے سے پہلے 25مارچ 1934کو اہالیانِ ...

Read More »

دھڑیں بخش مگسی

۔ 30اور 31مئی1935کی درمیانی شب کوئٹہ میں ہولناک زلزلے نے تباہی مچادی۔ دیکھتے ہی دیکھتے انسانی آبادی کا یہ شہر تیس سیکنڈ میں مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا جس میں کم و بیش پچاس ہزار افراد لقمہ جل بھنے۔ اس تباہ کن زلزلے نے شہر میں کوئی عمارت نہیں چھوٹی۔ زلزلے کی شدت 7عشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی اور ...

Read More »

یوسف اپنے خطوط کی روشنی میں ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

بلوچ سرزمین اور بلوچ قومی عوامی عوامی سیاست کے اولین رہنما یوسف عزیز مگسی کی مختصر زندگی کے اتنے روشن پہلو ہیں کہ ان کا مکمل احاطہ کرنا نہ ممکن ہے۔ اس کی عملی زندگی (1929سے 1935تک کم وبیش 6سالوں پر مشتمل ہے۔ عین جوانی ہی میں کوئٹہ کے تباہ کن زلزلہ نے ہم سے یہ قومی اثاثہ چھین لیا۔ ...

Read More »

قرار دادیں

یوسف عزیز مگسی، محمد امین کھوسہ، عبدالعزیز کرد، محمد حسین عنقاؔ، عبدالصمد اچکزئی، میر غوث بخش بزنجو سمیت اکابرین ِ بلوچستان کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔ بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 31مئی کو یوسف عزیز مگسی کے دن کو قومی و سرکاری طور پر منایا جائے۔ شاہراہوں، چوکوں، بازاروں کے غیر معروف نام تبدیل کر کے ...

Read More »

جاوید اقبال سہو

جناب ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب السلام علیکم ماہنامہ “سنگت” کے جون 2019 کے شمارے میں رائے احمد خان کھرل شہید کے بارے میں آپ کا مضمون پڑھا۔ اتفاق سے میں نے حال ہی میں اس بارے میں کچھ باتیں مختلف کتابوں سے پڑھی ہیں۔ میں تھوڑی سی معلومات “سنگت” کے توسط سے قارئین سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ تحریر ...

Read More »

امریکہ کی ورکنگ کلاس تحریک

سرمایہ دار دنیا کے سربراہ امریکہ میں جون کے آخر میں ایک اہم واقعہ ہوا۔ وہاں کی کمیونسٹ پارٹی کا 31واں نیشنل کنونشن منعقد ہوا۔جی ہاں امریکہ میں کمیونسٹ پارٹی موجود ہے، اوروہ ہر پانچ برس بعد اپنا کنونشن منعقد کرتی ہے۔کنونشن میں  پارٹی کے عہدیداروں اور نئی سنٹرل کمیٹی کے انتخابات ہوتے ہیں اور اگلے پانچ سال کے لیے ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »