Home » 2018 » November (page 5)

Monthly Archives: November 2018

غنی پہوال

چیونٹیاں میں جب بھی کوئی خواب دیکھتا ہوں تو صبح وہ میری دائیں آنکھ سے کالا کیکڑا بن کرنکل جاتا ہے میرے گھر کی دیوا ریں او ردیگر اشیا اب ان سے مانوس ہوچکے ہیں شمسہ کو اگرکیکڑوں سے الرجی نہیں ہوتی تو شایداب تک ہم شادی کرچکے ہوتے آج شام حسبِ عادت میں کیکڑوں سے آنکھ مچولی کھیل رہا ...

Read More »

پولٹ بیورو مر گیا ۔۔۔ شان گل

اس کا اپنا خاندانی اور شخصی پس نظر بھی ایسا ہی تھا۔ اس لیے لوگوں سے فوری دوستی بنانااس کے لیے کوئی مشکل کام نہ تھا۔ وہ شخص آسمان میں نہیں رہتا تھا ،کبھی بڑی بات کرتا ہی نہ تھا۔ وہ عرشی شخص نہ تھا،فرشی آدمی تھا‘ خاک نشیں۔ مٹی سے تعلق،مٹی والوں سے رشتے۔۔۔۔۔۔ نہ اس کے رکھ رکھاؤ ...

Read More »

انجیلا ڈے وس(خودنوشت) ۔۔۔۔ ترجمہ:سید سبطِ حسن

اتفاق سے اُنہیں دنوں میری ملاقات کئی کمیونسٹ گھرانوں سے ہوئی اور بٹینا اپٹھیکر جو مشہور کمیونسٹ مؤرخ ہربرٹ اپٹھیکرکی بیٹی تھی میری دوست بن گئی۔ امریکہ میں کروڑپتیوں کی ایک فرم وول ورتھ ہے ۔ وول ورتھ کے جنرل سٹور امریکہ کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں درجنوں کی تعداد میں پھیلے ہوئے ہیں۔ نسلی امتیاز ان سٹوروں میں ...

Read More »

آرٹ اور سماجی زندگی ۔۔۔ پلیخانوف/سید مطّلبی فرید آبادی

ایسی صورت بنانا جو عورتوں کی دلکشی کا سبب تھی ‘‘۔ گوٹیر نے یہ بھی لکھا ہے کہ ’’ وکٹر ہیو گو کا شریف انسانوں کی طرح سامنے آنا رومانویوں کی نظروں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا تھا‘ اور وہ باہمی بات چیت کے دوران اس عظیم شہرہ آفاق شاعر کی کمزوری پر اکثر ملامت کرتے تھے جو ان کے ...

Read More »

سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ رپورٹ : شاہ محمد مری

فون آیا۔ ’’میں احمد سلیم بول رہا ہوں اسلام آباد سے ۔ سنگت کے دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں۔ آپ کا ماہانہ اجتماع کس تاریخ کو ہوتا ہے؟‘‘ ۔ بہت عرصہ گزرا ۔ فون آیا ۔’’ میں جعفر احمد بول رہا ہوں کراچی سے۔ سنگت اکیڈمی کا ماہانہ اجلاس اِس اتوار کو ہور ہا ہے ناں؟۔ میں اور احمد سلیم ...

Read More »

بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری

بلوچ کانفرنس اقتدار میں ہم ذکرکرچکے ہیں کہ 1932میںیوسف کے والد کیسر خان کو سیاسی وجوہات کی بنا پر سرداری سے معزول کر کے ملتان بدر کیا گیا اور اُس کی جگہ اس کا بڑا بیٹا گل محمد سردار بناتھا۔ شاعر گل محمد بیما راور نا اہلی کی حد تک لاپرواہ ثابت ہوا۔ اُس سے سرداری نہ چلائی جا سکی۔ ...

Read More »

شہناز شبیر 

اَدھورا پن (روز گل کے نام) چھوٹی سی اس دنیا میں اِ ک میں اور اِک تم اِ ک معمہ تھا خوشی تھی ایک رات تھی اور دن بھی تھا پر میں اور تم کبھی ’’میں ‘‘ اور ’’تم ‘‘ نہ تھے خوشی تھے ہم اور غم تھے ہم آنسو تھے اور ہنسی تھے ہم پر کبھی ’’میں ‘‘ اور ...

Read More »

شہاب اکرم

قصہانی آسمان قصہانی آسمان بیا ، بنند ________ دم بکن مناں!!! تو اِش کتگ _________ قصہانی آسمان صورتانی ماہیکان بیا کہ گرنچے ‘ قصہانی بوجگ ئے ودار ا پیر کپت بیا، کرنے ئے مسافتانی بیمّ گوں منا منی تہا شیرکنیں تلاوتانی ھاراں مَلّ اِتگ چَراگ و ملگزاراں شاہ جتگ کوہ و کوچگانی زگریں جمبراں بگر داں زپتیں درچک ئے نیبگاں ...

Read More »

شاہد شاہ

دیس دی خیر کو جھاں کوڑھاں دیسوں مارمکانواں گے اجڑی دستی جھوکاں انج وسانواں گے جو جو قدراں بے قدری توں رُسیاں نیں وڈاجگرا کر کے موڑلیا نواں گے آپ مجبور ٹھلدی رونق اُتے پائی ڈبن والی چنّی اتھری چھل نے میہنوال دی اک نہ منت منّی گل نال لا کے موت نوں بولی وچ چنھاں دے سوہنی ’’ ایہد ...

Read More »

شجاعت سحر جمالی

شہر آشوب،اوستہ شہر کے نام  بے اماں شہر سن بے کساں شہر سن تیری فریاد سنتا نہیں کوئی سن سن ترے گود میں کتنے ڈاکوں پلے کتنے لوگوں کے اسباب لوٹے گئے کتنے قاتل اٹھے تیری دہلیز سے کتنے مقتل یہاں پر سجائے گئے شہر محکوم سن شہر مظلوم سن سارے انصاف کے در یہاں بند ہیں ظلم کی جبر ...

Read More »