Home » 2018 » February (page 5)

Monthly Archives: February 2018

توماسو کمپنیلا ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

(5ستمبر 1568۔۔۔21 مئی1639) توما سو کمپنیلا، فرانسس بے کن سے صرف سات برس چھوٹا تھا۔نوجوان نسل کو یہ جاننے کی بھی ضرورت ہے کہ بیکن نے اپنے فلسفے میں تجرباتی سائنس کے ذریعے یہ نتیجہ نکالا کہ انسان اشیاء پر حاوی ہے۔’’ اس لئے کہ فطرت پر حکمرانی صرف فطرت کی فرمانبرداری کرکے کی جاتی ہے‘‘۔ بیکن کی تصوراتی مثالی ...

Read More »

پاپڑوں کے بیچ پہلی ملاقات ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

بہت سارے پرانے شہسواروں نیز نوجوان محققین نے سر توڑ کوششیں کیں مگر نتیجہ وہی نکلا:بلوچوں کے سارے کلاسیکل ادب، اور ہماری پوری لوک شاعر ی میں پاپڑ ، پکو ڑا اور اچا رکا کوئی ذکر موجودنہیں ہے۔ ہمارا جدید ادب بھی ان تینوں چیزوں کے تذکرہ سے نا آشنا ہے ۔ پاپڑ کے بارے میں ہمارا خیال تھا کہ ...

Read More »

بلوچستان تا کیوبا ۔۔۔۔ ڈاکٹرمحمدشیرکھوہ قیصرانی

وبائی امراض کی سالانہ رپورٹ: ۔ ۲۰۱۲ء میں مجھے تحقیقی ادارے کی ایک سینئر پروفیسر ڈاکٹر نُو بیا بلانکو نے میڈیکل کالج میں ہونے والی ایک تقریب میں مدعو کیا جہاں متعدد پروفیسر پہلے سے موجود تھے۔اس دن بارہ بجے تک پڑھایا گیا اور پھر چھٹی دے کر کہا گیا کہ:’’ اگر کوئی طالب علم اس کانفرنس میں حصہ لینا ...

Read More »

تمثیل حفصہ کا تخلیقی جہاں ۔۔۔ اویس معلوم

مصوری ، شاعری اور موسیقی کی طرح ایک بہت بڑا آرٹ ہے۔ ہر آرٹ کا اپنا کا ایک تخلیقی، تخیلاتی جہان ہوتا ہے جس سے اس کے معنیاتی جہان نمودار ہوتے ہیں۔۔کسی آرٹ میں پوشیدہ حقائق کو کینوس سے باہر نکالنا قاری کے لیے بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ قاری اگر مصوری کے اصول و ضوابط سے واقف ہے تو ...

Read More »

انصاف ۔۔۔ پروفیسر اورنگزیب

حکمرانی کا دار ومدار زیادہ تر انصاف پر ہے۔ انصاف پر کھڑی حکومت عوام کی ہمدردیوں کی وجہ سے مستحکم ہوتی ہے ۔ جب کہ ظلم وستم اور نا انصافی کرنے والی حکومت اپنی پشت پر عوام کی ہمدردیاں نہ ہونے کی وجہ سے کمزور حالت میں ہوتی ہے۔ انصاف کا تعلق بنیادی طور پر عدلیہ ، مقننہ اور نتظامیہ ...

Read More »

مسٹر محمد امین خان کھوسہ ۔۔۔ پیر حسام الدین راشدی/محمد نواز کھوسہ

وہ جیکب آباد کے کھوسہ قوم کا فرد تھا ۔ علی گڑھ سے بی ۔ اے ، اور ایل ۔ ایل ۔بی کی ۔ مولانا محمد علی کی سوانحی کتاب لکھ کر واپس سندھ آکر یک دَم سیاست میں اُترا ۔ الیکشن میں سردار شیر محمد خان بجارانی مرحوم سے مقابلہ ہوا۔ اس کو شکست دی۔ سندھ ابھی الگ ہوا ...

Read More »

سیّد ظہو شاہ ہاشمی  ۔۔۔ عبداللہ جان جمالدینی

سیّد ظہو شاہ ہاشمی کا شمار بلوچی کے صفِ اوّل کے شعراء اور ادیبوں میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی بلوچی زبان اور ادب کی نذر کی ۔ انہیں اپنی صحت سے زیادہ بلوچی زبان کا خیال رہتا۔ سیّد ظہور شاہ ہاشمی بلوچستانی ساحل کی مشہور بندرگاہ گوادر میں 21اپریل1926کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام ...

Read More »

محبت! آگہی سے سپردگی تک ۔۔۔ ستارہ سید

انسان کی زندگی میں بہت کم ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو سب کچھ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ ان میں سے جو سب سے بڑا حادثہ ہے وہ محبت ہے۔ مجازی محبت۔ یہ محبت انسان کی زندگی میں سب کچھ بدل دیتی ہے۔ عادتیں ، اخلاق ، یہاں تک کے معمولات بھی بدل جاتے ہیں۔ کچھ وقت کے لئے ...

Read More »

گلوکاراحمد ظاہر ۔۔۔ طاھر حسنی سونکلہ یونیورسٹی تھائی لینڈ 

ہم اپنی روزمرہ زندگی میں ایک خاص روٹین کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ ہمیں اپنے طے کردہ مقاصد اور عزائم کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم ایک جامد دنیا میں رہتے ہیں ۔ جہاں نباتات ‘ چرند پرند سے لے کر ہر ذی روح ایک ماضی ‘ حال اور مستقبل رکھتی ...

Read More »

رسالہ عوامی جمہوریت ۔۔۔ شاہ محمد مری 

دیگر جانداروں کے مقابلے میں انسان کیوں روبہ ترقی ہے ؟۔ اُس کے ارتقا کا راز کیا ہے ؟۔ نہ صرف یہ کہ وہ معدوم نہیں ہوتا ، نہ صرف یہ کہ وہ جوں کا توں بھی نہیں بلکہ وہ تو روز بروز ترقی کرتا جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ شعوری طور پر اپنی زندگی بہتر سے بہتر ...

Read More »