Home » 2016 » December (page 4)

Monthly Archives: December 2016

میراث ۔۔۔۔ خور  ۔۔۔  فرزانہ خدرزئی

آدم خور اور میراث خور میں ’’خور‘‘ لفظ مشترک ہونے کے ساتھ ساتھ پہلے حصے کے الفاظ ’’ر‘‘،’’الف‘‘،اور ’’میم‘‘میں بھی اشتراک پایا جاتا ہے مگر یہ حقیقت ہے کہ میراث خور آدم خور سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے ۔آدم خور صرف انسانوں کو ہڑپ کر جاتا ہے ،اس کا خون پیتا ہے جب کہ میراث خور کا پیٹ مثل دوزخ ...

Read More »

محبت، فلسفہِ زندگی ! ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

کتاب : لٹ خانہ مصنف: عبداللہ جان جمالدینی صفحا ت : 246 قیمت : 100 روپے مبصر : عابدہ رحمان کوئٹہ کی سردیوں میں یہاں کی فضا ایک ٹٹھرتی میٹھی خوشبو سے معطررہتی ہے۔اس روح کو ٹٹھراتی خوشبو کو،صرف کوئٹہ کے باسی ہی پوری طرح محسوس کر سکتے ہیں۔ایسے میں بابا عبداللہ جان کی کتاب ’’ لٹ خانہ‘‘، کوئلے کے ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

نومبر2016 اس ماہ کا سنگت ملا۔ نگاہ جو ٹایٹل پر کی تومیرے بابا عبداللہ جان جمالدینی کا روشن چہرہ نظر آیا۔ طبعیت خوش ہو گئی ان کو دیکھ کر۔ اسی خوشی کو لیے سنگت کا مطالعہ کرنے کے لیے نشست سنبھالی اور ورق گردانی شروع کر دی۔ میری پہلی دوڑ دانش کدے کی جانب تھی ۔ ٹھیک سمجھے آپ ، ...

Read More »

فی الحال جمالدینی ۔۔۔ امان اللہ گچکی

جناح روڈ ( بروس روڈ) پر بلوچستان کا واحد سکول ،کالج ،آرٹس ،سائنس وغیرہ کا ادارہ تھا۔ میں اس میں تین دفعہ تجرباتی طالب رہا ۔ لُنگی والے فیض محمد ہیڈ ماسٹر کے زمانے میں سکول کے کچھ دن یاد ہیں، یحییٰ صاحب سکول جانے سے پہلے ، میٹرک کرنے ، پھر کالج۔ کراچی سے ایف اے کرنے کے بعد ...

Read More »

پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی ۔۔۔ گل بنگلزئی

خواجہ عبداللہ جان جمالدینی نا باروٹ ہمو وڑ اٹ کہ نوشتہ کننگ نا حقے ای ہمو حقے پورو کننگ نا لائخ تینے چائپرہ ۔ ولے اُوڑان خڑک مننگ اوَ شاگردی ٹی تہ شصت سال مننگ نا سوب آن گِڑاس نوشتہ کیوہ۔ ای خواجہ تو 1955 نا مئی یا جون نا تُوٹی او لیکووار سردار بہادر خان بنگلزئی تون اوار مِلاٹ ...

Read More »

بلوچستان میں ترقی پسند ادیبوں کا سرخیل ۔۔۔ میر بلوچ خان

برصغیر پاک وہند میں ترقی پسند تحریک کا آغاز 1936ء میں پہلی کُل ہند کانفرنس لکھنو میں ہوئی ، اس سے پہلے ہندوستان کے چند نوجوان جو اعلیٰ تعلیم کی غرض سے انگلستان چلے گئے تھے ، لندن میں ’’ہندوستانی ترقی پسند مُصنفین کی انجمن ‘‘کے نا م سے ایک انجمن 1935میں قائم کی تھی، یہ ادبی تحریک جلد تمام ...

Read More »

سائیں جی ! آپ خوش قسمت نکلے ۔۔۔ قلا خان خروٹی

کچھ لوگ موت کو پردہ قرار دیتے ہیں جو بلاشبہ تجربے سے ثابت ہے کہ کمزوریوں اور عیوب کو چھپانے کاکا م بھلا موت سے زیادہ کون کرسکتا ہے۔ مگر آج حالات نے ایک ایسے دو راہے پہ لاکے کھڑا کر دیا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی موت کو خوش قسمتی سے تعبیر کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ ...

Read More »

از میر خان مندوخیل ۔۔۔ منور خان مندوخیل

غازی ازمیر خان شہید نے 1893میں مندوخیل قبیلہ کے سید ال خیل کے خانصاب اختر خان کے گھر آنکھ کھولی۔ خان صاحب ا ختر خان کو خان صاحب کا خطاب امیر افغانستان حبیب اللہ خان نے کابل میں اُن سے پہلی ملاقات میں عطا کیا۔ اس موقع پر امیر افغانستان حبیب اللہ خان نے اُن کو اپنی ذاتی بندوق (ایک ...

Read More »

شاہ لطیف، صوفی نہیں، یوٹوپیائی فلاسفر  ۔۔۔ شاہ محمد مری

ہم آج بھی اُس اولین بشر کی طرح ہیں جس نے پہلے پہل چیزوں کو متحرک و متبدل دیکھا تو خوف کی حد تک حیرا ن ہوا تھا۔ اسے ان متحرک چیزوں کی قوتِ متحرکہ داخلی کے بجائے خارجی لگی ، مافوق الفطرت ۔ بادل کی گرج، زلزلوں کے جھٹکے اور بارش کا برسنا عام انسانی تفہیم اور قوت سے ...

Read More »

عبداللہ ملک کی تاریخ نویسی ۔۔۔ آئی۔ اے۔ رحمن

ہمارے ملک کے ممتاز مارکسی دانشور عبداللہ ملک کی پہلودارشخصیت سے پاکستان کے بیشتر پڑھے لکھے افراد واقف ہیں بلکہ ملک سے باہر بھی اُن کے پرستاروں کی فہرست خاص طویل ہے، اور لاہور تو اُن کا اپنا شہر تھا، یہاں کے ایوانوں، گلی کوچوں اور چائے خانوں میں عبداللہ ملک کے نعروں اور قہقہوں کی گونج بہت سے سینوں ...

Read More »