Home » 2016 » May (page 4)

Monthly Archives: May 2016

ماتھے سے چپکی سفید چمگادڑ ۔۔۔ بلال اسود

یہ نظم کافی دن پہلے ارشد بھائی کی فیس بک وال پر پڑھنے کا اتفاق ہوا۔کمنٹس میں محض ’’واہ‘‘یا ’’بہت خوب‘‘ لکھنا دل نے گوارا نہیں کیا کیوں کہ یہ نظم مجھے اس تاثراتی اور لمحاتی اظہار سے بہت بڑی معلوم ہوئی۔میں اس پر مفصل بات کرنا چاہتا تھا لیکن اپنی اس خواہش کو فرصت کے لمحات تک ملتوی کر ...

Read More »

قافلے کی گھنٹی ۔۔۔ عابدہ رحمان

سرسبز وشاداب، چشموں کی جھنکار اور بارش کی رم جھم برستے بادلوں کے شین مرغزارٹھنڈے میٹھے علاقے، شنہ پونگہ، میں دنیائے فکرو فلسفہ اور انسانیت کے آسمان پرایک ایسا ستارہ طلوع ہواکہ جس کی روشنی سے اس دور کے خوش قسمت تو ضیا حاصل کرتے ہی رہے لیکن بعد کے آنے والے روشن خیال نوجوان بھی اس روشنی میں اپنی ...

Read More »

عجیب الخلقت مخلوق ۔۔۔ میکسم گورکی / صابرہ زیدی

دن گرم ہے، ہر طرف سکوت کا دور دورہ ہے، زندگی ایک پر نور سکون و طمانیت کی آ غوش میں آ رام کر رہی ہے، نیلا آ سمان محبت بھری نگاہوں سے زمین کو دیکھ رہا ہے، سورج گویا آ سمان کی آ تشیں پتلی ہے۔ سمندر نیلگوں دھات کی ایک ہموار اور چکنی چادر کی مانند ہے۔ مچھلی ...

Read More »

پیٹ میں کھنکتی بھوک ۔۔۔ عابدہ رحمان

ساشا دو دو سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے فلیٹ میں داخل ہوئی اور ہال نما بڑے کمرے کا دروازہ بجاتے ساتھ ہی اندرچلی گئی، جہاں غزالی ہمیشہ کی طرح ایزل سجائے کھڑکی کی جانب پیٹھ کیے کینوس پر کچھ پینٹ کر رہا تھا۔ ’’ہیلو ! کیا پینٹ کیا جا رہا ہے؟‘‘ ساشا نے پوچھا۔ ’’بھوک!‘‘ غزالی نے جواب دیا۔ ’’بھوک ۔۔۔؟ ‘‘ ...

Read More »

HALLOWEEN MOSQUE ۔۔۔ Mubasher Mehdi

The waves of this ocean were striking the shore tirelessly. This ocean seemed to have existed since time immemorial. No one knew that a ship, which was coming from the East of the planet, carrying a single survivor in a wrecked condition, would be anchored somehow or the other by its only survivor. It’s been more than fourteen days of ...

Read More »

خودفریبی ۔۔۔ آدم شیر

’’تم نے وہ نوکری کیوں کی؟ ‘‘ میں نے چائے کا گھونٹ بھرتے ہوئے اس کی طرف دھندلی نگاہوں سے دیکھا جس کا چہرہ پورے چاند کی طرح چمکتا اور آنکھیں روشن ہوتی تھیں۔ اس کے چوڑے کندھوں پر سفید کرتا کسا ہوتا تھا۔ ماتھے پر پگڑی اور پیروں میں تلے والا کھسہ اسے مزید خوبرو بناتا تھا۔ وہ لسی ...

Read More »

گلے میں اٹکا ہوا سورج ۔۔۔ انور کاکا ۔۔ سندھی سے ترجمہ: ننگر چنا

اس کے اکثر دن کانٹوں میں بارشیں تلاش کرتے کرتے ، کچھ بے نام راہوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں، جو اُسے سورج کی طرف لے جاتی ہیں۔ اور پھر سورج آگے بڑھ کر اس کے حلق میں اٹک جایا کرتا ہے ، تب اسے لگتا ہے کہ پل بھر میں ہی اس کے پورے بدن کی کھال گل کر،چٹخ ...

Read More »

سوئے دیس کے دل والے جاگے ۔۔۔ رشید بھٹی۔۔ترجمہ: جہانگیر عباسی

سندھی ادب سے “مانجھی اوئے مانجھی !چل اُٹھ ۔۔۔جلدی اٹھ جا،گاؤں کو چلیں۔” چار پائی پہ گہری نیند میں سوئے ہوئے مانجھی کو کُولہوں سے جھنجھوڑتے جیسے ولّنڑ نے اٹھایا تو ایکدم اچھنبے کی حالت میں مانجھی گہری نیند سے یُوں جاگ کر اٹھ بیٹھا جیسے کوئی ڈراؤنے خواب سے جاگ جاتا ہے۔۔۔کچھ دیر تک تو وُہ اسی حالت میں ...

Read More »

عالمی یومِ مئی کا پیغام ۔۔۔ محمد بشیرصنوبر

یوم مئی مزدورو ں کے حقوق کی جدوجہد کا عالمی دن ہے۔ آج سے 129 سال سے پہلے امریکہ کے صنعتی شہر شکاگو میں مزدوروں نے 8گھنٹے اوقاتِ کار مقرر کرنے اور دیگر مطالبات کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد اور لازوال قربانیاں دے کر محنت کشوں کو متحد اور منظم کردیا ۔۔۔۔۔۔ اس دن کو دنیا بھر کے محنت ...

Read More »

یوم مئی ۔۔مزدوروں کا بڑا دن  ۔۔۔ لینن ۔ ترجمہ:اسلم رحیل مرزا

دنیا بھر کے مزدوروں کا بڑا دن یوم مئی قریب آ رہا ہے جو محنت کشوں کے لئے نظریاتی روشنی کا علم حاصل کر کے ظلم وجبراوراستحصال کے خلاف اپنے اتحاد کی جدوجہد جاری رکھ کر ایک سوشلسٹ نظام قائم کر نے کے مقصد سے منایا جاتاہے ۔ وہ سب انسان جو دنیا میں اپنی معاشی ضرورتوں کے لئے کوئی ...

Read More »