Home » 2016 (page 21)

Yearly Archives: 2016

سمو راج ونڈ تحریک کابینہ ۔۔۔ رپورٹ :عابدہ رحمان

سمو راج ونڈ تحریک کی کابینہ کی میٹنگ23 اگست صبح 11 بجے مری لیب میں ہوئی۔ اجلاس کی صدارت سمو راج راج ونڈ کی صدر محترمہ نورین لہڑی نے کی۔ اس اجلاس کے شرکاء میں روبینہ زہری، شازیہ احمد، نور بانو، عابدہ رحمان، نورین لہڑی، وحید زھیر صاحب اور ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب شامل تھے۔ میٹنگ کا ایجنڈا: 8 ...

Read More »

سنگت اکیڈمی ڈسٹرکٹ کمیٹی اجلاس ۔۔۔ رپورٹ :جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اجلاس جاوید اختر کی زیر صدارت مورخہ21اگست 2016گیارہ بجے صبح مری لیب فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ منعقد ہوا ۔جس کا ایجنڈا تھا 8اگست کوئٹہ ہسپتال پر وحشیانہ خود کش حملہ۔ اجلاس میں ڈاکٹر شاہ محمد مری ،ڈاکٹر منیر رئیسانٹریں ،ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو، جاوید اختر ،وحید زہیر،رحمت اللہ مینگل ، عابدہ رحمن ...

Read More »

نسیم سید کے افسانے ۔۔۔ سبین علی

نسائیت و تانیثیت کی روشنی میں یورپ میں تانیثیت کی ابتدائی تحریک پندرہویں صدی عیسوی میں اٹھی اس کے بعد تانیثیت کی دوسری بڑی لہر ۱۹۶۰ء میں اور تیسری بڑی لہر ۱۹۸۰ء کے قریب دیکھنے میں آئی ۔ دوسری طرف اردو ادب میں تانیثیت کی تاریخ کھنگالیں تو نسائی رجحانات بیسویں صدی کی چوتھی دہائی سے نظر آنے لگ گئے ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

سنگت کے بکھرے موتیوں کو ایک لڑی میں پرونے کے لیے عابدہ رحمان ایک دفعہ پھر حاضر ہے۔ ماہتاک سنگت میں نا جانے کیسا نشہ سا ہے کہ یہ جوں ہی ہمارے ہاتھ میں آتا ہے اور جیسے ہی ہم اس کا آخری صفحہ پڑھ ڈالتے ہیں ،اسی وقت سے ہم نئے سنگت کا انتظار کرنا شروع کر دیتے ہیں ...

Read More »

لہو سے دستخط ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ

اردو ادب میں شعر و سخن کے حوالے سے سینئر تخلیق کاروں میں ایک معتبر نام صابر ظفر ہیں۔ بہت سارے دیگر شعراء کی طرح انہوں نے شاعری کی مختلف اصناف پر طبع آزمائی نہیں کی ہے بلکہ انہوں نے غزل ہی کو چُنا ہے۔ اور غزل ہی کو اعتبار بخشا ہے۔ گو کہ انہوں نے خوبصورت گیت بھی لکھے ...

Read More »

یادداشتیں ۔۔۔ مبصر : عابدہ رحمان

مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : ۱۶۳ قیمت : ۲۵۰ روپے یاد ا شتیں صدرالدین عینی کی کتاب ،یاداشتہا، کے اس حصے کا ترجمہ ہے کہ جس میں اس نے بخارا شہر میں اپنے مدرسوں میں تعلیم کے دوران لکھا ہے ۔شاہ محمد مری صاحب نے اس خوبصورتی سے اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے کہ پڑھتے ہوئے ...

Read More »

وقت سے مسابقت ۔۔۔ فرحین جمال ۔ بیلجیم

وہ سرپٹ بھاگے جا رہا تھا .ایک لمبی سڑک تھی جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ، پاؤں من من کے ہو چکے تھے ،کپڑے گرد و غبار سے اٹے ہوئے اس کے جسم سے جھول رہے تھے ، صبح جو قمیص سفید تھی ،اس وقت سیاہی مائل مٹیالا رنگ دھار چکی تھی ، ھوا کے ...

Read More »

میلی چادر ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

سکو ل جانے کے لیے جیسے ہی وہ گلی سے گزر کر میدان میں نکل آئی ، اسے پھر وہی خبط الحواس بڑھیا نظر آئی جس کے بال بکھرے ہوئے تھے ، چہرے پر زردی چھائی ہوئی تھی کہ جیسے اس نے کئی دن سے کچھ نہ کھایا ہو یا پھر وہ بیمار ہو۔ اس کے دونوں آستین کہنیوں کے ...

Read More »

افسانچے ۔۔۔ آلوک کمار ساتپوتے

نیلامی کسی دیہات میں تین آدمی ’’الف‘‘، ’’ب‘‘ اور’’ج‘‘ رہاکرتے تھے، جو ترتیب وار اونچے طبقے، درمیانی طبقے اور نچلے طبقے سے تھے۔ تینوں نے ہی الگ الگ سرکاری قرض لے رکھاتھا۔ قسطیں نہ پٹنے پر ایک بار اس دیہات میں وصولی افسروں کادورہ ہوا۔ سب سے پہلے وہ ’’الف‘‘ کے گھر پہنچے۔ وہاں وہ مرغے کی ٹانگے کھینچتے اور ...

Read More »

آدم خان ۔۔۔ ظفرمعراج

آدم خان نے جب مسجد بنانے کا ارادہ ظاہر کیا تو مولوی غلام نبی نے اس کا بھرپور خیر مقدم کیا ۔ مگر علاقے میں دوسری مسجد کا سنگ بنیاد اتنی دوری پہ رکھا جہاں پہلی مسجد کی آذان کی آواز گم ہوجاتی تھی ۔ بقول اس کے ، یہاں شہر کا ماحول نہیں ہونا چاہیے۔ اور آدم خان بھی ...

Read More »