Home » 2015 » January (page 5)

Monthly Archives: January 2015

کتبہ ۔۔۔۔ غلام عباس

شہر سے کوئی ڈیڑھ دو میل کے فاصلے پر پُر فضا باغوں اور پھلواریوں میں گھر ی ہوئی قریب قریب ایک ہی وضع کی بنی ہوئی عمارتوں کا ایک سلسلہ ہے جو دُور تک پھیلتا چلا گیا ہے ۔ عمارتوں میں کئی چھوٹے بڑے دفتر ہیں جن میں کم و بیش چار ہزار آدمی کام کرتے ہیں۔دن کے وقت اس ...

Read More »

بکاﺅ مال ۔۔۔۔ آدم شیر

”ساتھیو! آپ مجھے ایک موقع دیں۔ میں علاقے کی تقدیر بدل دوں گا۔ گلیاں پکی کرا دوں گا۔ ٹوٹی پھوٹی، گندی میلی سڑکیں میرے بوٹوں کی طرح چم چم کرنے لگیں گی۔ ہسپتال بناﺅں گا جہاں مفت علاج ہوگا۔ لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے کالج بنواﺅں گا۔ بس مجھے ایک بار آزما کے دیکھیں۔ میں کوئی باہر سے نہیں آیا۔ ...

Read More »

شہر کی آگ اور ایک مجذوب کا خواب ۔۔۔۔ فصیح الدّین

ابھی صبح کی اذان میں کچھ دیر باقی تھی ۔ چولہے ابھی ٹھنڈے ہی تھے۔ انسان نیند کی سرحدوں سے غنودگی کے پھاٹک تک آچکے تھے ۔ بس ایک ذان کی آواز سے نیند کی کنڈلی تڑاخ سے لٹک جاتی۔ مو¿ذن شاید ابھی مسجدوں میں گرم پانی کے غرارے کر رہے ہوں گے۔ یہ وقت مسلمانوں کے جاگنے اور عاشق ...

Read More »

عورتوں کی دانشور……..کشور ناہید ۔۔۔ شاہ محمد مری

( پیدائش1940) ناکردہ گناہ کی سزا کا لفظ میں نے سن رکھا تھا، مگر خود میں نے پہلی بار، اور شاید بھرپور طور پر، کشور ناہید کے ہاتھوں یہ بھگت لی ۔ ہماری اور کشورنا ہید کی پہلی ہی ملاقات میں اُس نے بہت نا ترسی کے ساتھ ایسا کرلیا تھا۔…….. اور یہ دوڈھائی درجن برس پہلے کی بات ہے ...

Read More »

پشاور چُک چین

پشاور سکول میں دو سو بچوں کو جلتی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈھونڈڈھونڈ کر بنچوں کے نیچے سے ، پردوں کے پیچھے سے ،یہ سہمے دُبکے نونہال ہانک ہانک کر جمع کےے گئے اور آتش و بارود کی بھینٹ چڑھائے گئے۔اُن کی پاک ریشمیں گردنوں کو ناپاک چاقوﺅں سے ذبح کیا گیا۔ وہ ننھے فرشتے۔ جو ہر گناہ سے ...

Read More »

January 2015

Read More »

سوبھوگیانچندانی

پشاور قیامت سے صرف آٹھ دن قبل(آٹھ دسمبر کو) اِس خطے میں فیوڈل ازم کو توڑنے کی مہم میں زندگی لگانے والا ایک سرکردہ شخص فوت ہوگیا۔ امن ، برداشت اور رواداری کی مجسم مثال، سوبھوگیان چندانی انتقال کرگیا۔کتنی دلخراش اور اندوہناک خبر تھی وہ ،زندگی سے پیار کرنے والوں کے لےے!!۔ سوبھو نے زندگی سے یاری لگارکھی تھی۔ بہت ...

Read More »