Home » 2014 (page 10)

Yearly Archives: 2014

شبیر شاکر،حسنین ساحر،آئیون راجکمار

اسلام علیکم! ڈاکٹر شاہ محمد مری امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے اور دُعا ہے کہ آپ سبز و آباد رہیں آمین۔ احوال یہ ہے کہ آپ کی تمام کتب اور ماہنامہ سنگت کے حوالے سے فون پر مختصر بات ہوئی ۔ آپ نے کتب حاصل کرنے کے لےے مجھے سیلز اینڈ سروس کتب فروش والوں کا رابطہ نمبر ...

Read More »

شہ رگ ۔۔۔۔ طاہرہ اقبال

نہر کا پاٹ چوڑا تھا‘ اور پانی کا بہاﺅتیز تھا۔ کبھی مورنی سی پیلیں ڈالتابھنور سا گھومتا‘ کبھی پنہاری سی گاگریں لڑھکاتا ‘چھلیں اُڑاتا‘ نہر کے ان عنابی رنگ پانیوں میں عورتیں نہاتیں تو اموکو اپنی گابھن بکریوں کی طرح رس بھری معلوم ہوتیں۔ اُن بکریوں کی طرح جن کے تھن دودھ سے بھرے اور سلاخوں سے تنے ہوئے ہوتے‘ ...

Read More »

جواری ۔۔۔۔ غلام عباس

پولیس نے ایسی ہوشیاری سے چھاپہ مارا تھا کہ ان میں سے ایک بھی بچ کر نہیں نکل سکاتھا اور پھر جاتا تو کہاں، بیٹھک کا ایک ہی زینہ تھا جس پر پولیس کے سپاہیوں نے پہلے ہی قبضہ جما لیا تھا۔ رہی کھڑکی، اگر کوئی منچلا جان کی پروانہ کرکے اس میں سے کود بھی پڑتا تو اول تو ...

Read More »

صحرا اور ڈوبتا چاند ۔۔۔۔ آدم شیر

انسان کا معدہ بڑی بری بلا ہے۔ یہی وہ بلا ہے جو دس سال کے شمس کو کھا گئی ۔وہ میرے ساتھ اس بلا سے بچنے کے لئے بھاگ رہا تھا۔ اس کا دوست حسن بھی ساتھ تھا جس کا کوئی مائی باپ نہ تھا۔ وہ شمس سے دس مہینے بڑا تھا اور میں ان دونوں سے سات آٹھ سال ...

Read More »

زہریلا انسان ۔۔۔۔ آغا گل

بہت دنوں سے جلات خان فراری بنا پھرتاتھا ۔ کسی قوم قبیلہ والے کو تو اغواءکرنے کی ہمت نہ پڑی۔ سب سے پہلے وہ بازار سے جیرا نائی اٹھا کے لے گیا۔ اس کے بعد پھتو قصائی پر عتاب نازل ہوا۔ ازاں بعد اس نے بڑا ہاتھ مارا اور ژوب کے سٹیشن ماسٹر نذیر کو اغواءکرکے پہاڑوں میں لے گیا۔ ...

Read More »

سنگت اکیڈمی آف سائنسز ۔۔۔۔ جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائینز کوئٹہ کی ماہانہ نشست کا انعقاد21ستمبر2014ءکو بوقت04:00بجے شام مری لیب فاطمہ جناح روڈ،کوئٹہ میں ہوا۔اس نشست میں ڈاکٹر شاہ محمد مری، وحید زہیر، ڈاکٹر منیر رئیسانٹریں، ذوالفقار یوسف ، سعید کرد، جاوید اختر، عبداللہ دشتی، بیرم غوری، آغا گل، عابد میر، ساجد بزدار، نورین لہڑی اور کلا خان خروٹی نے شرکت کی ۔ نشست کی صدارت ...

Read More »

انسان ۔۔۔۔ پوہیں بلوچ

ہر تاریخی عہد میں اقتصادی پیدا وار اور تبادلے کا جو طریقہ رائج ہوتاہے اوراس پر لازمی طورپر جوسماجی ڈھانچہ بنتا ہے جس پر اس عہد کی سیاسی اور ذہنی تاریخ مر تب ہوتی ہے اور اسی سے اس کی تعبیر بھی ہوسکتی ہے ۔ چنا نچہ قدیم قبا ئلی سماج کے ٹو ٹنے کے بعد جس میں زمین کی ...

Read More »

بلوچستان کا مسئلہ اور اردو افسانہ ۔۔۔۔ طاہر اقبال

ABSTRACT: “The Afsanas written in Blochistan attached with the Local land / Native grounds, these were acquisition of all the social & political intellect of the era / area i.e. from the day of resistance against British & up to date unjustics with them, with refence to technically & stylistic patran these are related with narrative & symbolic lot of ...

Read More »

انوار احمد ۔۔۔۔ شاہ محمد مری

لفظ” سانولا“ٹھیک ہے، ”گچھے دار بالوں“ کا متضاداس طرح لکھا جائے کہ سر پہ آسانی اور جلدی سے ہاتھ پھر جانے کی کیفیت پیدا ہو ، کوتا ہ قدی میں تین چار انچ کا اضافہ کردیں ، بہت موٹا پے کو ذرا سا کم کردیں، مزا ح اور لفظ ہنس مُکھ برقرار رہنے دیں، تین الفاظ یعنی ، گپّی ، ...

Read More »

اردو اور دیگر قومیں زبانیں۔۔۔۔ نجیبہ عارف

قصہ کچھ یوں ہے کہ میں ایک پنجابن ہوں۔باپ میرا کاٹھا کشمیری۔ وطن اس کا امبر سر۔جثے کا پُلوان، غصے کا تیز اور زبان کا منھ پھٹ۔ کر لو جو کرنا اے، اسیں تے اینج دی اینج کر دیاں گے۔ دادا ہماری پیدائش سے پہلے ہی نابینا ہو گئے تھے چناں چہ جب ہم ان سے ملنے جاتے تو وہ ...

Read More »