Home » پوھوزانت (page 95)

پوھوزانت

July, 2014

  • 5 July

    پختونخوا کی خواتین کے نام۔۔۔۔۔۔۔فصیح الدین

    حا لی نے کہا تھا اے ما¶،بہنو، بیٹیودُنیا کی زینت تم سے ہے ، قوموں کی عزت تم سے ہے ۔ سچ ۔زاہدہ خاتون شیروانیہ (ز۔خ۔ش)نے رسالہ ”عصمت “کے اکتوبر 1912ءمیں دعویٰ کیا اے فخرِ قوم بہنو ، عصمت شعار بہنو مردوں کی ہو ازل سے تم غمگسار بہنو یہ بھی سچ۔سوال یہ ہے کہ حالی کا فرمانا اگر مستند ...

  • 5 July

    کیوبا کا سفرنامہ۔۔۔۔۔۔۔فیض احمد فیض

    انہیں جنگی تربیت کے لےے ہسپانیہ کے ایک آزمودہ فوجی افسر کرنل البرٹو کی خدمات بھی حاصل ہوگئیں جو فرانکو کی بغاوت کے دوران ہسپانوی جمہوری دستوں کی کمان کرچکے تھے ۔ میں نے ہوانا کے مضافات میں ایک بہت دلچسپ سہ پہر اُن صاحب کے ساتھ گزاری ہے۔لحیم شحیم جثہ، سرخ سفید رنگ، چگی ڈاڑھی، عقابی آنکھیں ۔ یوں ...

  • 5 July

    تخیل اور تخلیق کا لازوال رشتہ۔۔۔۔۔۔۔آصف جلیل احمد ۔مہاراشٹرانڈیا

    کسی معروف نقاد کا یہ قول ہے کہ ”شعر وادب تفسیر زندگی بھی ہے اورتصویر زندگی بھی“ ۔ادب کے متعلق دو نظرئیے ہیں :ایک ادب برائے ادب اور دوسرا اد ب برائے زندگی ۔ پہلانظریہ ادب کو محض روحانی مسرت اور تفریح طبع کاذریعہ قرار دیتا ہے۔اس نظریہ کے حامی ادب کا خارجی زندگی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں چاہتے ...

June, 2014

  • 7 June

    IT IS ME, KHAMAVERAY, the Coal Miner

    (Ayub Baloch) People of my village were scared to go to Quetta, after the fatal accident that killed six mines workers, all from this village. When the dead bodies arrived, it haunted the village that echoed with ambulance sirens making every soul a picture of grief . I felt as if my dreams of being a coal miner also died ...

  • 7 June

    گیبریل گارسیامارکیز۔۔۔۔۔۔۔ غلام شبیر۔ جھنگ

    17اپریل2014کو اجل کے ہاتھ میں جو پروانہ تھا اُس میں گیبریل گارسیامارکیزکا نام بھی رقم تھا۔علم وادب کی وہ شمع فرزاں جِس نے 6مارچ 1927کو صبح نو بجے کو لمبیا کے ایک نسبتاً کم معروف اور چھوٹے سے قصبے اراکاٹاکاسے روشنی کے سفر کا آغاز کیا تھا،موت کے بے رحم ہاتھوں نے اُسے ہمیشہ کے لیے گُل کر دیا۔میکسیکو سٹی ...

  • 7 June

    انجمن ترقی پسند مصنفین ۔۔۔۔۔۔۔ برکت شاہ کرکڑ

    کوئٹہ کی جامد و سا سکت ادبی فضا میں اس وقت ایک بھونچال آگیا جب خبر پہنچی کہ سلیم راز صاحب اپنے ساتھیوں سمیت ” انجمن ترقی پسند مصنفین “ کی مردہ روح میں جان ڈالنے کے لےے کوئٹہ میں طویل قیام کریں گے ۔ سلیم راز کی آدرش، مستقل مزاجی اور بے مثال علمی و ادبی کاوشیں تو ہمارے ...

  • 7 June

    جھوٹ کی شکست سچ کی جیت۔۔۔۔۔۔۔ وحید زہیر

    میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے: زمانے نے رکھا مجھے متصل پراگندہ روزی پراگندہ دل میر کو شاید اس کا جائز مقام ملنے میں وقت لگا ہو مگر اب تو ماﺅس کے ایک کلک پر کہانی کے انجام تک پہنچ سکتے ہیں۔ میر گل خان نصیر کے ایک ایپی سوڈ پر میں نے ماﺅس کلک کی ہے ۔ ...

  • 7 June

    میر گل خان نصیر ۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقادر شاہوانی

    1914-1983 میر گل خان نصیر کی زندگی بہت پہلودار تھی ، جو بیک وقت شاعر بھی تھے، ادیب و نقاد بھی، مورخ و محقق بھی، سیاستدان بھی اور بے باک صحافی بھی تھے۔ انہیں بلوچ و قوم اور بلوچستان سے جنون کی حد تک محبت تھی ۔ ان کی سیاست، ان کی شاعری اور ان کی ہر تحریر بلوچستان کے ...

  • 7 June

    کیوبا کا سفرنامہ ۔۔۔۔۔۔۔ فیض احمد فیض

    کیوبا سی ‘یا نکی نو ( کیوبا ہاں۔ امریکا نہیں) یہ نعرہ ایجاد ہونے سے پہلے کیوباCuba کے بارے میں ہم لوگ صرف اتنا جانتے تھے کہ وہاں بڑھیا سگار بنتے ہیں اور بہت سی شکر پیدا ہوتی ہے۔ پھر یکا یک دنیا بھر کے اخباروں میں کیوبا کی سرخیاں جمنے لگیں اور لیڈروں کی مجلسِ احرار فیشن ڈاڑھیاں دکھائی ...

  • 7 June

    بدن دریدہ ۔۔۔۔۔۔۔ شاہ محمد مری

    فہمیدہ مامتا پر شاعری لکھ رہی تھی، آرزوئے وصل، ازدواجی مباشرتی محبت اور ایسے دیگر موضوعات پر جو فیوڈل معاشرے میں عورت کے منہ سے اچھی نہیں لگتے تھے۔” پتھر کی زبان“ کے بعد اس کا اگلامجموعہ کلام ” بدن دریدہ“، شائع ہوا جس پہ ایک غلیظ غلغلہ بلند ہوا تھا۔ بھئی یہ کتاب نہیںہے، یہ جنگی ترانوں کا ایک ...