Home » Javed Iqbal (page 263)

Javed Iqbal

سانحہ کوئٹہ8 اگست ۔۔۔ غلام نبی ساجد

ایک اور سوگوار مہینہ گزرنے کو ہے ،سینکڑوں گھر اور اُن کے معصوم مکین ماتم بچھائے اپنے عزیزوں اور سرپرستوں سمیت مستقبل کے خوابوں پر بھی نوحہ خواں ہیں۔ جن کے عزیز واقارب فی الحال محفوظ رہے وہ سجدہ شکر بجالائے ،خیرات اور صدقات تقسیم کرنے میں مصروف‘ ہر طرف وہی منافقانہ موہوم سی تسلی کے گھسے پٹے پڑے جملے ...

Read More »

کالے کوٹ اور خون ۔۔۔ سید علی شاہ

۔8 اگست کی دل دہلا دینے والی صبح بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ان کے قتل کی خبر جیسے ہی پھیلی تو شہر بھر کے وکلاء احتجاج کرنے کے لیے کوئٹہ سول ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے۔ اس واقعے سے دو ماہ قبل ایک اور ...

Read More »

نیشنل ایکشن پلان عمل کے ترازو میں  ۔۔۔ قلا خان خروٹی

نیشنل ایکشن پلان کا پس منظر تو سب کو معلوم ہے جس پر بات کرنے کا مطلب چبائے ہوئے نوالے کو دوبارہ چبانا ہے ۔ یہ قانون اب پاکستان کے دستور میں ایک مستقل جگہ بنا چکا ہے۔ یہ صرف قانون ہی نہیں بلکہ ان معصوم بچوں کی یا د بھی دلاتا ہے جو انسان نما درندوں کا شکار بن ...

Read More »

مسودہ سنگت ایجوکیشن پالیسی

بلوچستان میں تعلیم پاکستان کے دوسرے حصوں کی نسبت بہت پیچھے ہے ۔ پالیسی سازوں کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔یہاں عام طور پر تعلیم کے بارے میں ما قبل جاگیرداری سماج کے تصورات اور اقدامات موجود ہیں۔ سماج کے اندر دلیل و استدلال اور گفتگو کو تشدد ...

Read More »

لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

چوتھی صدی قبل مسیح میں ایران میںآتش پرست اور ساسانی عقائد کے مطابق تصویریں بنائی گئیں ، جو قدیم ایرانی قوم کے ذوقِ جمال کی غمازی کرتی ہیں۔۔تاہٹی کے ایک قبیلے کے افراد کی جنگ کے دیوتا کی چٹائی سے بنی ہوئی وہ شبیہہ،جو کسی انسانی صورت سے کوئی مشابہت نہیں رکھتی ہے، عجائباتِ روزگار میں سے ایک ہے۔۔اہلِ نائجیریا ...

Read More »

مامی

2016-1930 مامی زبیدہ جان جمالدینی، فقیر جان اور محترمہ جہاں گل کی بیٹی تھی۔ لگ بھگ1930 کی پیدائش ہے۔ وہ پانچ بہنیں اور دو بھائی تھے۔وہ کلّی جمالدینی سے تعلق رکھتی تھی۔ ماماعبداللہ جان سے اُس کی شادی سولہ یا سترہ برس کی عمر کو ہوئی تھی۔ ان کی اولاد بالترتیب محترمہ نور جان، جئیند خان ، بالاچ ، دوستین، ...

Read More »

کچھ نہیں، بس ایک پہاڑ گرگیا

ہمارا(ماہنامہ سنگت ،بلوچستان سنڈے پارٹی،اور سنگت اکیڈمی آف سائنسز کا )سرپرست اعلیٰ محترم عبداللہ جان جمالدینی طویل علالت کے بعد19 ستمبر2016 کو رات سواآٹھ بجے فوت ہوگیا۔( ستمبر تو اِس خاندان کا دشمن مہینہ ثابت ہوا۔ ماما مامی بھی ستمبر کو فوت ہوئے اور ماما کا بڑا بھائی اور بلوچی کا انقلابی شاعر آزات جمالدینی بھی ستمبر میں انتقال کرگیاتھا)۔ ...

Read More »

Sangat Title Page

Read More »

October 2016

Read More »

مسودہ سنگت ایجوکیشن پالیسی

بلوچستان کی تعلیم پاکستان کے دوسرے حصوں کی نسبت بہت پیچھے ہے ۔ پالیسی سازوں کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔بلوچستان میں ایسا کوئی بھی گروہ نہیں ہے جو لوگوں کو اکٹھا کر کے بلوچستان کی تعلیم پر بحث ومباحثہ کرے ۔ ٹیچر ایسوسی ایشنوں کے رہنما صرف ...

Read More »