فردوس بریں ۔۔۔ رخشندہ نوید مرے قدموں تلے جنت بچھی ہے فلک پر بھی مرے ہی نام سے موسوم فردوس بریں ہے مگر وہ زندگی میں آج جینا چاہتی ہوں جو آسودہ ہے جنت سے زیادہ نشین ہے Spread the love 2020-03-20 Javed Iqbal