Home » شیرانی رلی » نذیر حجازی

نذیر حجازی

میں تو بچپن سے اب تک ایسا ہوں

عشق کرتا ہوں شعر کہتا ہوں

میری باتیں اگرچہ کڑوی ہیں

میں مزاجاً بہت ہی میٹھا ہوں

مجھ کو دنیا کی کیا ضرورت ہے

میں فقیروں کے پاس رہتا ہوں

تم تو گاوں کا میٹھا دریا ہو

میں تو مٹی کا پیاسا کوزہ ہوں

Spread the love

Check Also

سوچوں کے مضافات ۔۔۔ نسیم سید

روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *