Home » شیرانی رلی » سنگتی  ۔۔۔ نعمان خان

سنگتی  ۔۔۔ نعمان خان

سنگت تیری سنگتی نے مجھ کو منا لیا
پڑھنا تو آگیا تھا لکھنا سکھادیا

کچھ خاص ہی نہیں تم سے یہ روابط
بس دیکھ دیکھ کر ہی دل تجھ پہ آگیا

یوں سنگتی میں جب اُٹھ گیا قلم
لکھنے میں ہی تو تم نے شاعر بنادیا

ڈر ڈر کے لکھ رہا ہوں بس یہ سوچ کر
اگر چھن گیا قلم تو پھر کیا لکھیں گے ہم

Spread the love

Check Also

سوچوں کے مضافات ۔۔۔ نسیم سید

روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *