قطعہ ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانڑیں شہرۂ بے خبری، شور اور ہُو کا عالم خواب تصویر کیا تھا میں نے دھنس گیا جسم میں اک اک حلقہ! غم کو زنجیر کیا تھا میں نے Spread the love 2016-07-05 Javed Iqbal