نظم ۔۔۔ کاوش عباسی میر اہَر دِن گُزرتاہے خو د پر کچھ نہ کچھ اِعتراض کرتے ہوئے اپنی سو چ کو غَلَط کہتے اَپنی ہر بات پر بگڑ تے ہوئے رہا یو نہی تو کچھ دِنو ں میں مَیں با ت تک بھی کروں گا ڈرتے ہوئے Spread the love 2016-03-14 Javed Iqbal