Home » 2020 » January (page 3)

Monthly Archives: January 2020

کاشف شاہ

جنگِ نبود و بود ہے، سانس کا زیر و بم نہیں مجھ کو سنبھالتا ہے یہ، میرا بدن بھی کم نہیں دشتِ الم کے اْس طرف تیری صدا سنائی دے تجھ کو پہونچوں کس طرح، آہوئے دل میں رم نہیں جن کے بدن فنا ہوئے اْن کو دوام مل گیا دستِ اجل میں خاک ہے دستِ اجل میں ہم نہیں ...

Read More »

وکوئے تند ۔۔۔  صاحبہ

تو گس بستگ او نشتگ ئے دریگ ئے سرا نہ دروازگ ئے گواہ ایت نہ کسہ ئے نہ ھبرو ھال نہ جند بس ھیالے چار ٹانگ او دْز ئے کہ ھما آں پْلیت ووارت کہ زمین ئے میار اَنت ھما تئی شام اَنت تو وا گْشے بس گوات لاھتے گرنچ گاجیل کتگ او ھمے دریگ ئے میار کْتگ دگے ھال ...

Read More »

 کسی دن مل ہی جاؤں گا تمہیں ۔۔۔  ظہیر ظرف

کسی دن مل ہی جاؤں گا تمہیں وحشت میں تنہائی کی محفل میں کسی ٹوٹے ہوئے دل میں کسی برسوں پرانی ڈائری کے زرد پنوں میں کسی بے ذائقہ آنسو کے قطرے میں تمہاری ہی کسی ٹوٹی ہوئی چوڑی کے ٹکڑے میں تمہارے ہی بدن کی نرم سلوٹ میں تمہارے عکس میں آئینے میں آنکھوں کے کاجل میں تمہارے خواب ...

Read More »

خاک کے  بطن سے انسان نے جنم لیا ۔۔۔  عیسی بلوچ

ایک ان دیکھے دھماکے سے سنسار نے آنکھیں کھولیں ہوا نے سورج سے بیاہ رچایا ہوا ماں بنی پانی کو جنم دیا پانی نے مٹی سے بندھن جوڑے مٹی حاملہ ہوگئی خاک کے بطن سے زندگی نے جنم لیا انسان پیدا ہوا انسان اپنی تلاش میں سفر در سفر رہا حیرتوں کے در کھولے حیرتوں کے مکاں میں حیرتیں ساکن ...

Read More »

معاشی صورتِحال 2019۔۔۔ پروفیسر(ر) کرامت علی

پاکستان کی معاشی صورتِ حال 2019 کا جائزہ کے بارے میں چند ایسے عوامل کی نشاندہی ضروری ہے جس کی وجہ سے میں خود بھی اس تجزیہ کے بارے میں مطمئن نہیں ہوں وہ وجوہات درج ذیل ہیں۔ ۔1۔             کسی حکومت کو جو2018میں اقتدار میں آئی ہو ایک سال کے جائزہ سے پرکھنازیادہ مناسب نہیں۔ بہرحال جہاں ایک سال کا ...

Read More »

امید۔۔نادِژدا  کروپسکایا ۔۔۔ شان گل

یہ ”عالم فاضل“ کون تھا؟   آئیے ذرا اِس”عالم“کے بارے میں تفصیلات جانیں۔ اِس ”عالم فاضل“ کو ہم تو لینن کے نام سے جانتے ہیں۔ مگر، کتابوں میں اُس کا نام ذرا طویل ہے:”ولادیمیر  ایلیچ  الیانوف  لینن“  (جس کا لفظی مطلب ہے: ولا دیمیر  بیٹا  اِلیا اولیانوف  کا)۔بھئی،یہ توکیمسٹری کے فارمولے جتنا لمبا اور مشکل نام ہے۔ ہے ناں؟۔ ناموں ...

Read More »

تنظیموں میں نظم وضبط کافقدان ۔۔۔ وحید زہیر

گذشتہ چند برسوں میں ہمارے اِرد گرد جتنی بھی سیاسی، سماجی، ادبی، صحافتی، تعلیمی، تجارتی ودیگر قسم کے اتحاد وتنظیمیں جنم لیتی رہی ہیں۔ خاص طو ر پر ترقی پسند کہنے اور کہلانے والے،ان کی جڑت، مقبولیت اور پذیرائی کو جلد ہی گرہن لگ جاتی ہے۔ اندرونی اختلافات، اعتراضات اور ایک دوسرے پر اعتراضات کے بعد ان کی طاقت اور ...

Read More »

ایک واقعہ، ایک حکایت ۔۔۔ ڈاکٹر منیر رئیسانی

عطا شاد مرحوم کی یاد میں ایک نشست منعقد ہوئی تھی جس میں خواتین اور حضرات کی بڑی تعداد شامل تھی۔ تمام لوگ عطاشاد کی یادوں، باتوں اور سب سے بڑھ کے اُن کی شاعری کی سحر میں سرشار تھے۔ بہت سے لوگوں نے اظہار خیال کیا۔ تمام عمر اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود اپنی قلندرانہ طبیعت ...

Read More »

برکت آزاد ۔۔۔ س ب کھوسو

برکت آزاد کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں۔ وہ سیاسی کارکن تھا،ایک شاعر،ادیب، صحافی، اورتاریخدان تھا۔برکت آزاد 1918میں امرت سر میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین و دیگرعزیز و اقارب نے نقل مکانی کی اورجیکب آباد میں رہائش اختیار کی۔دیگر عزیز وں نے کوئٹہ کا رخ کیا۔ برکت علی آزاد نے ابتدائی تعلیم جیکب آباد سے حاصل کی۔ والد نے ...

Read More »

فکرِ فیض ۔۔۔ نسالاڑک

فیض احمد فیض پاکستان کے جدید شاعروں میں سے صف اول میں شمار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی شاعری سے محکوم و مظلوم طبقات کے حقوق کی جنگ لڑی۔ مرتے دم تک اپنے آدرشوں پر قائم رہے۔ محنت کشوں، دہکانوں، مزدوروں، کسانوں اور پسے ہوئے طبقے کے عظیم شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو پاکستان کے شہر ...

Read More »