Home » 2019 (page 22)

Yearly Archives: 2019

سنگت اکیڈمی آف سائنسز

کابینہ اجلاس:۔۔۔ جاوید اختر ۔سنگت اکیڈمی آف سائنسز کا کا بینہ اجلاس 7مئی دو بجے مری لیب میں ڈاکٹر ساجد بزدار، سیکٹری جنرل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں جاوید اختر، ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو اورڈاکٹر شاہ محمد مری نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا ایجنڈہ مندرجہ ذیل تھا:۔ ۔1۔ عالمی سیاسی صورت حال ۔2۔ ملکی سیاسی صورت حال ۔3۔ ...

Read More »

سنٹرل کمیٹی میٹنگ ۔۔۔۔ عابد میر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس 22جون2019ء بروز ہفتہ دو پہر دو بجے مری لیب فاطمہ جناح روڈ میں زیرصدارت مرکزی سیکریٹری جنرل پروفیسر ساجد بزدار منعقد ہوا۔ اجلاس میں جن اراکین نے شرکت کی ان میں، ڈاکٹر ساجد نبی بزدار، پروفیسر جاوید اختر، ڈاکٹر عطااللہ بزنجو، ڈاکٹر شاہ محمد مری، وحید زہیر، عابد میر، عابدہ رحمان، ...

Read More »

پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔۔ عابد میر

سنگت اکیڈمی کی ماہانہ علمی وادبی نشست ”پوہ زانت“حسبِ روایت 16جون بروز اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت اکیڈمی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی۔ ایجنڈا کے مطابق اس نشست میں ایک افسانہ، ایک سماجی علمی و ایک سائنسی مضمون پیش کیا گیا۔ اجلاس میں کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان ...

Read More »

سنگت وومن فیکلٹی کا اجلاس ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمان

مورخہ: 28 جون 2019ء۔وومن فیکلٹی کی دوسری میٹنگ مری لیب میں دوپہر 3 بجے ہوئی جس میں پانچ نکات پہ گفتگو ہوئی۔ ۔1۔ بلوچستان اسمبلی میں عورتوں کے حقوق کے لیے قانون سازی کا مطالبہ۔ ۔2۔ منتخب جمہوری اداروں میں عورتوں کی مخصوص نشستوں میں اضافہ۔ ۔3۔ لب و ولور کے خاتمے کا مطالبہ۔ ۔4۔ عورتوں کو بطور خون بہا ...

Read More »

لاڑکانہ میں ایڈز کی وبا ۔۔۔ ڈاکٹر محمد سلیمان قاضی

پیش منظر اپریل 2019 کی بات ہے۔ ضلع لاڑکانہ کے ایک غریب علاقے رتو ڈیرو کے بعض گھرانوں کو پریشانی تھی کہ ان کے ننھے منھے بچوں کا بخار کئی دنوں سے ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ بچوں کا ڈاکٹر مظفر گھانگھرو ان کا علاج کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہا تھا۔ یہ لوگ اپنے بچوں کو لاڑکانہ ...

Read More »

امین الملت ۔۔۔ شاہ محمد مری

البلوچ ۔3دسمبر1933 ریاست جَہل میں اصلاحات روشن ضمیر نوجوان سردار کا قومی جوش محمد امین خان کھوسہ غلامی میں نہ کام آتی ہیں تدبیریں نہ شمشیریں اور اس کے ساتھ ”نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں“ کا اقبالی مقولہ کتنا صحیح نظر آتا ہے، جبکہ آج میرے زیر نظر نواب عزیز بلوچ کا خطہ ان حالات کا کاشف ...

Read More »

نوخیں حال ۔۔۔ فضیل اشرف قیصرانی

تؤکلی مست ہم جیسے نابیناؤں کے سامنے شاہ محمد مری کے ذریعے آئے۔اسے ایک طرح سے ہماری خوش قسمتی سمجھئے کہ ہم مست کے شئیر اور اسکے نشانات تک پہلے پہنچے اور مست کے محل تک بعد میں۔مگر مست کے محل اور سمو کی پٹی،سمو پٹی کی زیارت کا قصد تو بہر حال طے تھا سو ہم اپنے تین دوستوں ...

Read More »

امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ ترجمہ: نواز کھوسہ

11/08/1959 کوئٹہ بلوچستان کرمفائے بندہ شاہ صاحب! اسلام علیکم رحمت اللہ ٍ                بندہ نے گذشتہ خط میں آپ سے زمانے کے حالت بابت کچھ تلخ طریقے سے بات چیت کی۔کیسا نہ بہتر ہو جو بندہ کاتگ و دو جو آپ کے سامنے ہے، اُن کا پورا عکس اس وقت آپ کے ذہن میں آجائے۔ سارے  سیاسی سندھی آپ، شیخ صاحب۔ ...

Read More »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

بلوچ کانفرنس نزع کے عالم میں یوسف عزیز مگسی 27مارچ 1934کو بمبئی سے لندن روانہ ہوگیا۔اُس کی سرداری کا کیا بنے گا، اور ”علاقہ کون چلائے گا“ کا معاملہ بہت زیادہ پیچیدہ نہ رکھا گیا۔ اور وقتی طور پر سرداری کو اس کے بھائی محبوب علی کے سپرد کیا گیا۔ یہ عرصہ چھ ماہ رکھا گیا۔ یوسف کے واپس نہ ...

Read More »

سیوی گپتہ  تی  دِنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری

احمد خان کھرل ۔1776۔۔21ستمبر1857۔   نازک مزاج سامراج کے غضب کی پیشانی پر احمد خان نے بہت سارے بَل ڈال دیے تھے۔ احمد خان انگریز کے قیلولہ میں بھنگ ڈالنے کے لیے اس کے نرم وابریشمی پہلو کے نیچے ایک نوکیلا پتھر بن چکا تھا۔ اُس کا معدوم کیا جانا اب بہت ضروری ہوچکا تھا۔ چنانچہ گوگیرہ کے برکلے نے ...

Read More »