Home » 2019 (page 19)

Yearly Archives: 2019

سیوی گپتہ  تی  دِنگاں…۔

احمد خان کھرل ۔۔۔ شاہ محمد مری مہذب و متمدن و تعلیم یا فتہ وجہاں دیدہ انگریزوں نے ایک چُھری سے اِس عاشق ِوطن کا سرگردن سے کاٹ کر الگ کروادیا۔ (سامراج کو ان کا بائیبل مارے، انھیں ہمارا قرآن مارے!)۔ انھوں نے احمد خان کے سرکو نیزے پہ پرولیا اور نیزہ ہوا میں لہراتا رہا۔ یہ حیرت ناک بات ...

Read More »

مولانا خیر محمدندوی و بلوچی ادب ۔۔۔ محمود خارانی

بابائے بلوچی مولانا خیر محمد ندوی بلوچی زبان وادب میں خدمات کے حوالے سے ایک معروف اور بلند قامت شخصیت ہیں۔ مولانا ندوی 1909ء کو گوادر میں پیدا ہوئے، آپ کا آبائی تعلق ایران کے سرباز نامی علاقے سے تھا، آپ کا خاندان اٹھارویں صدی کے آخر میں رضا شاہ کبیر کے ظلم وجبر سے نقل مکانی پر مجبور ہوگیا، ...

Read More »

امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ ترجمہ: نواز کھوسہ

جیکب آباد 03/09/1960 حُسن اور خوبصورتی کا تذکرہ ایک خط میں فرمایا تھا،حُسن اور رعنائی بھی ایک اضافی چیز ہے۔ ہر حالت کا حُسن اپنا خود آپ کا وجود سراپا زیبائش ہے۔ مگر وقتی طور ان سے کچھ ایسی لغزشیں سرزد ہوئیں جس کی وجہ سے خود آپ کے حُسن اور رعنائی والے پیکر اور وجود کو نقصان پہنچا۔ حکمت ...

Read More »

خود فریبی ۔۔۔ عابد لغاری/عبدالسلام کھوسہ

سخت گرمی کے باوجود میں فلیٹ سے اتر آیا۔ دوپہر سخت ہونے کی وجہ سے سواری ملنا مشکل تھا۔ اکا دکا رکشے آرہے تھے۔ اور سواریوں سمیت کٹ کٹ کرتے ہوئے جارہے تھے۔ بے حد پریشانی کے عالم میں ایک لاغر شخص کو بازار کی طرف سے آتے ہوئے دیکھا۔ آتے اور جاتے ہوئے تو دوسرے لوگ بھی دیکھے پر ...

Read More »

سنگت کی نظر ۔۔۔ رزاق شاہد

رکیں ذرا!!۔ جب شور تھما، کچھ دْھول چَھٹی…۔ تو میرے ساتھی نے روکا اچھا یہ بتائیں ہمارے وزیراعظم کو ضمیر نہیں ستاتا ہو گا؟ عوام سے کئے گئے سْکھ کے وعدے یاد نہیں آتے ہوں گے؟ اپنی تقریروں کی گرج اور عوام کے نعروں کی دھمک سنائی نہیں دیتی ہو گی؟ یاد ہے ہمارے حاکم نے کیا کہا تھا  کہ ...

Read More »

سوشلزم کیا ہے ۔۔۔ علی عباس جلالپوری

پہلی جنگِ عالمگیر کے اواخر میں لینن اور اس کے ساتھیوں کی انتھک کوششوں سے روس میں انقلاب برپا ہوا۔ زارشاہی اورجاگیرداری کا خاتمہ کرکے معاشرے کو ازسرِ نو اشتراکی اصولوں پرتعمیر کیا گیا۔ تمام املاک مشترکہ قراردے دی گئی اوربقول کارل مارکس “غاصبوں کی دولت غصب کر لی گئی”۔ سامراجی اقوام نے سفید روسیوں کے ساتھ مل کرانقلاب کو ...

Read More »

گوٹھ کا وڈیرہ ۔۔۔ آصف /محمد نواز کھوسہ

۔مزے کی بات بتاتاہوں: میرے گوٹھ کا معزز شخص ”وڈیرہ“ ہے۔ مگر پھر بھی ان کا شُمار عزت دار اور نامور شخصیات میں ہوتا ہے!!سمجھ تو گئے ہونگے!!!۔ ہر الیکشن میں اپنا سب زور لگا کر ایک پولنگ جِتوا کے دیتا ہے۔ اس وڈیرے نے کسی کے گھر میں گُھس کر کوئی نقب نہیں لگائی ہے۔ کسی دکان، کیبن یا ...

Read More »

فیوڈل نفسیات

                طاقت اور دولت کے لحاظ سے ہر ملک کی طرح دنیا بھی دو انتہاؤں میں بٹی ہوئی ہے۔ایک طرف تصور سے بڑھ کر دو لتمندی اور طاقت ہے اور دوسری جانب قیاس سے بھی زیادہ غربت۔                  ابھی حال ہی میں قیاس سے بڑھ کرغریب ملک کا سربراہ تصور سے بڑھ کر امیر اور طاقتور ملک کے سربراہ سے ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »

August 2019

Read More »