Home » 2018 (page 5)

Yearly Archives: 2018

Sangat 1st Page

Read More »

December 2018

Read More »

سنگت نظم ایڈیشن

نومبر کایہ شمارہ ہماری مسلسل اشاعت کے اکیسویں سال کا آخری شمارہ ہے ۔ ہم نے اکیسویں برس کے سارے شمارے خصوصی ایڈیشنوں کے بطور شائع کیے۔ اور ان میں سے ہر شمارے کی انچارج ایک خاتون تھی۔۔ یعنی رسالے کا سارا عملہ اُسی انچارج کی منتخب کردہ تحریروں کی ترتیب ہی کے فریم میں کام کرتا رہا۔ ہمارا اگلے ...

Read More »

ادارتی نوٹ

تیزاب اور عورت کا چہرہ کوئٹہ شہرہے صوبائی حکومت کادارالحکومت ۔ بروری روڈ کے بھرے بازار میں دن دہاڑے ٹیوشن پڑھا کر گزارہ کرنے والی ایک یتیم بچی کو ماں کے ساتھ آگ جیسے جھلسا دینے والے تیزاب کی بارش سہنی پڑی۔ ہمارے سماج کے بارے میں دانشوروں کے بڑے بڑے بول ایک بار پھرشرماگئے ۔ہم نے ایک بار پھر ...

Read More »

ادارتی نوٹ

صوبائی حکومتیں اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد بہت سے محکمے مرکز سے صوبوں کو منتقل ہوئے ہیں۔ مگر نصف درجن برس گزرنے کے باوجود اِن شعبوں سے متعلق صوبائی حکومتوں نے کوئی پالیسی مرتب نہیں کی ۔ صوبائی حکومتوں کو ملنے والے محکموں کے لیے پالیسیاں بنانا صوبائی حکومتوں کا اولین فریضہ ہے ۔ فوری طور پر صوبے اپنی تعلیمی ...

Read More »

ادارتی نوٹ

مکران ڈویژن کے حصے بخرے!۔ جام حکومت کی طرف سے مکران ڈویژن توڑنے کی افواہیں ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ گوادر کو کاٹ کر لسبیلہ سے ملا دیا جائے گا اور پھر اِس ساحل کو بلوچستان ہی سے جدا کیا جائے گا۔ یہ تو بہت خطر ناک بات ہوگی۔ اور یہ سراسر غیر آئینی بات ہوگی ۔ایسا کرنا اتنا آسان ...

Read More »

ادارتی نوٹ

ایک ہی بات ہے !۔ آئے دن خبریں لگوادی جاتی ہیں کہ فلاں صوبائی حکومت تبدیل کی جارہی ہے ۔ یا فلاں حکومت پہ عدم اعتماد ہورہا ہے ۔ اس کے نتیجے میں افواہیں مشرق سے مغرب تک پھولتی چلی جاتی ہیں اور پھر خاموشی چھا جاتی ہے۔ وفاقی یا صوبائی حکومتوں اور حزبِ اختلاف میں شامل، ساری سیاسی پارٹیاں ...

Read More »

سپیرے کی نظم 

دانیال طریر خطہء خیال میں چار سو اگی ہوئی جھاڑیوں میں پھیلتا زہر ظاہری نہیں لفظ کے سراب میں اور غیاب خواب میں لہر لہر دوڑتی ریت ساحری نہیں شاخِ اعتبار کے مصرعہ ہائے زرد میں سبز آگ پھونکتی نظم قاہری نہیں وحشتوں کا گھور بن کوہ نور کیا بنے تیرگی کو بھوگتا چاند سامری نہیں زمہریر عہد کے سرد ...

Read More »

مجسمہ

فہمیدہ ریاض (ماسکو میں لینن کا مجسمہ گرانے پر) مجسمہ گرادیا مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی کئی ورق سفید ہیں لکھے گا جن پہ آدمی اک اَور بابِ جستجو کہ حسن کی تلاش میں کہ منصفی کی آس میں پھری ہے خلق کو بہ کو دکاں میں کتنا مال ہے دکاں میں دلبری نہیں وکاں میں منصفی ...

Read More »

Sangat 1st Page

Read More »