Home » 2018 (page 4)

Yearly Archives: 2018

بچے کے لیے خوراک سے متعلق تجاویز ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

چھ ماہ کی عمر تک دن رات بچہ جتنی بار چاہے اسے ماں کا دودھ پلائیں۔چوبیس گھنٹوں میں کم از کم آٹھ مرتبہ ہر مرتبہ بچے کو دنوں چھاتیوں سے باری باری اور ہر چھاتی سے کم از کم دس منٹ کے لیے دودھ پلائیں۔کوئی اور خوراک پانی و دیگر مشروبات ہر گزنہ دیں۔بوتل یاچوسنی استعمال نہ کریں۔ چھ ماہ ...

Read More »

پاکستانی ثقافتیں اورگلوبلائزیشن ۔۔۔ شاہ محمد مری

(ساہیوال ادبی و ثقافتی کانفرنس میں پڑھا گیا) خواتین وحضرات! سائنس کی زلف جب جب کُھل کے بکھرتی ہے تو روایتوں، رواجوں ، بدعتوں کی دنیا اندھیر ہوجاتی ہے ۔ عمومی طور پر تو اَٹکے اور بھٹکے ذہنوں پہ اس سلسلے کا سب سے بڑا تمانچہ فزکس مارتی ہے۔ مگر ہمارے ہاں تو یہ مقدس کام آرکیالوجی نے کیا ۔ ...

Read More »

فہمیدہ ریاض ۔ قلعہ ءِ فراموشی سے آگے ۔۔۔ ادریس بابر

بچی کھچی لیفٹ کی چھوٹی موٹی تنظیمیں وہ بھی عین کیپیٹل کے دل میں اکٹھے ہی کتنے لوگ کر سکتی تھیں. پھر بھی یار سب جمع ہوے ایف سکس. ایف سیون “مرکز” کی روشنی میں. بلکہ یہ جان کر خوش بھی ہوے کہ خود شاہراہ۔ دستور کا ایک حصہ بھی ہماری زد میں تھا. شرکا زیادہ تر نوجوان تھے اور ...

Read More »

سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ عابدہ رحمان

دسمبر2018ء پورا ہفتہ سنگت کے ممبرز غمِ روزگار میں گم دانہ دنکا چنتے رہتے ہیں لیکن مہینے کے دو اتوار ایسے بھی آتے ہیں کہ سب مل کر سنگت کے اس چراغ میں تیل ڈالنے پروفیشنل اکیڈمی میں اکھٹے ہوتے ہیں جو برسوں پہلے جلایا گیا تھا۔اتوار کی صبح نیم موندی آنکھوں کے ساتھ جوں ہی اکیڈمی پہنچے تو چند ...

Read More »

فہمیدہ ریاض کے لیے ہد یہِ تبریک

انجمنِ ترقی پسند مصنّفین لاہور اور سیفما کے زیرِ اہتمام خوبصورت تقریب رپورٹ: شاہد رضا شاعرہ، مصنّفہ، آزادیء نسواں اور انسانیت کی داعی فہمیدہ ریاض کو ہدیہِ تبریک پیش کرنے کے لیے انجمن ترقی پسند مصنفین اور سیفما نے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا۔ جس کی مجلسِ صدارت میں جناب حسین نقی، جناب آئی اے رحمٰن ، جناب مرتضیٰ ...

Read More »

فہمیدہ ریاض کو خراجِ عقیدت ۔۔۔۔ عظمیٰ شاہ

چند روز قبل فہمیدہ ریاض اور کل الطاف فاطمہ ہم سے رخصت ہوئیں اورادب کی دنیا کو سوگوار کر گئیں۔ ان خیالات کا اظہار انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام معروف شاعرہ اور دانشور فہمیدہ ریاض کی یاد میں تقریبِ خراجِ عقیدت کے موقعے پر پروفیسر سحر انصاری نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ادبی قافلہ معلوم نہیں کس ...

Read More »

سنگت ایڈیٹوریل بورڈ میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ:عابدہ رحمان

ماہتاک سنگت کے ادارتی بورڈ کا اجلاس 17نومبر 2018ء کی سہ پہر مری لیب، کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل اراکین نے شرکت کی: ڈاکٹر شاہ محمد مری، سرور آغا، وحید زہیر، جاوید اختر، عابد میر، عابدہ رحمان۔ اجلاس کا ایجنڈا سنگت کی اشاعت کے 22برس مکمل ہونے پر آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دینا تھا۔ سیرحاصل بحث ...

Read More »

سٹڈی سرکل رپورٹ دزگہار ۔۔۔ عابدرہ رحمن

شرکا: ریشم بلوچ،عائشہ رحمان،عذرا پندرانی،نوربانو، عابدہ رحمان سرکل میں سنگت کی جانب سے شائع کیا گیا مختصر ناول ’’گند م کی روٹی‘‘ پر گفتگو ہوئی، جسے شرکا پہلے سے پڑھ کر آئے تھے۔ یہ ناول افغان انقلاب سے متعلق لکھا گیا ہے۔ جسے افغانستان کے بلوچ ادیب عبدالستار پردلی نے بلوچی میں تحریر کیا ہے۔ اردو ترجمہ ڈاکٹر شاہ محمد ...

Read More »

فہمیدہ ریاض 

یار و! بس اتناکرم کرنا پسِ مرگ نہ مجھ پہ ستم کرنا مجھے کوئی سندنہ عطا کرنا دیند اری کی مت کہنا جو شِ خطا بت میں دراصل یہ عورت مومن تھی مت اُٹھنا ثابت کرنے کوملک وملت سے وفاداری مت کوشش کرنااپنالیں حکام کم ازکم نعش مری یا راں ، یاراں کم ظر فوں کے دشنام تو ہیں اعزازمرے ...

Read More »

نیشنل پارٹی کی پانچویں کانگریس

ابھی حال ہی میں سیاسی افق پہ بے شمار ابھار اور ڈبکیاں کھانے والی بلوچستان بیسڈ اِس پارلیمانی طرزِ سیاست والی پارٹی نے اپنی پانچویں کانگریس منعقد کی۔ حالیہ عام انتخابات کے بعد یہ اس کی ایک بہت بڑی سرگرمی تھی۔ اقتدار سے قبل یہ پارٹی اپنے ممبروں اور ہمدرد لوگوں کی ایک طرح سے امیدوں کا مرکز تھی۔ مگر، ...

Read More »