Home » 2018 (page 35)

Yearly Archives: 2018

موسیقی کے صدماتی تار ۔۔۔ وحید زہیر

بلوچستان میں انسان اور درخت ایک ساتھ کٹ رہے ہیں۔ خوف کے اس عالم میں سوکھے کی شکایت بجا ہے۔ جب خونی ماحول سراٹھاتا ہے روح گھائل ہوتے ہیں،پائل کی جھنکار کی بجائے ہتھکڑیوں کی بھاری آواز سے سناٹا چھا جاتا ہے۔ سرزمین کی ویرانی کو دیکھ کر پرندے اپنا ٹھکانہ بدلتے ہیں۔ زمین کی رنگت بدلتی ہے ۔ سیاہ ...

Read More »

دیدگانی دید کور انت ۔۔۔  عبداللہ شوہاز 

ہر ہندے ئے وشرنگی چہ دومیگاں جتا انت ۔ ہر ہندے ئے مردمانی تب و میل ، کدّ و بالاد و چاگردی راہ و رہبند چہ دومیگاں جتا انت ۔ ہمے پیما تربت بلوچستان ئے ہما شہر انت کہ گرماگا اودا دوزہ ئے بو کئیت ۔ بلئے اے ہندئے زیبائی آ گرماگی قہریں پہوگ و لوار ہم وتی دامنا جاگہ ...

Read More »

محمد امین خان کھوسہ ۔۔۔ غلام مرتضٰے سید/محمد نواز کھوسہ

رہاہونے سے پہلے میں اِس نتیجے پر پہنچا تھا کہ سیاسی محاذ پر ہم بے ہمتی کے درجے پر پہنچ چکے تھے۔ ہم اکثریت ’’ سرکار کی دعائیں‘‘ کی صفات اختیار کر چکی تھی۔ سیاسی آزادی ، یکجہتی اور قوم پرستی کا پودا عارضی طور پر سو کھ چکا تھا۔ عصری حادثات نے ہماری سیاسی راہ میں ایسی مشکل رکاوٹیں ...

Read More »

بنیاد پرستی او ادیب ۔۔۔ سلطان نعیم قیصرانڑیں

گیستمی صدی ئے آخری دھاگ باز پر آشوب ایں۔1990ئے آخری دھاگ ئے اول سرایں۔ پرشت پروش ئے عمل ہر میذان نیا ماباز تیزیں ۔ معلوم بیث کہ گیست و یکمی صدی سیاسی ، مالی او جغرافیائی حوالہاں شہ دنیا ئے نقشہ اندرا گوں بازیں تبدیلیاں بنا بیث ۔ بنیادی سوب ایش انت کہ انسان ئے زانت (کائنات و ذات ) ...

Read More »

لینن کا بچپن  ۔۔۔ جاوید اختر 

پڑھتے پڑھتے وولودیا اپنی کتاب سے سر اٹھا کر گھڑی کو دیکھتا تھاتووہ کہتا تھا کہ گھنٹے کتنی جلدی گزر گئے ہیں۔پھر وہ نیچے آتا اور کچھ وقت اپنی والدہ کے ساتھ گزارتا تھا۔اولیا کے کمرے سے موسیقی کی آواز آرہی ہوتی تھی۔وہ چیکووسکی کے گانے گارہی ہوتی تھی۔گھر کے سب لوگ خاموش ہوجاتے جونہی وہ موسیقی سنتے تھے۔اسی دوران ...

Read More »

بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

۔82 ویں سالگرہ (27،28،29،30 دسمبر1932) ایک سنجیدہ کام ، ایک سنجیدہ محنت مانگتا ہے ۔ تصور کرلیں کہ 27دسمبر کو کانفرنس کے انعقاد کا دن ہے اور دو دن قبل یعنی25دسمبر تک کانفرنس میں شمولیت کی کمپین اُسی زور شور سے چل رہی تھی۔ ماسٹر محمد علی کا ایک مضمون ’’البلوچ‘‘ میں شائع ہوا تھا، اقتباسات دیکھیے:۔ ’’یوں تو قوم ...

Read More »

سلطان نعیم کیسرانڑیں ۔۔۔ شاہ محمد مری

(یکم جون 1945۔۔۔۔4اپریل2015) انسان کی طرح اُس کی تحریک کا بھی حسب نسب اور شجرہ ہوتا ہے ۔ سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے گرینڈ فادر کا نام لوز چیذغ تھا۔ تیس برس قبل 1989میں، سلطان کیسرانڑیں ہماری اِس ادبی اور کلچرل تنظیم’’ لوز چیذغ‘‘ کا صدر تھا اور صبا دشتیاری اس تنظیم کا نائب صدر اور خزانچی تھا۔ بعد میں ...

Read More »

۔1992کا ہمارا اداریہ 

کرم خان ایمبولینس (اُس کا ابھی 2018میں انتقال ہوگیا) یہ حقیقت ہے کہ آج بھی فلسفی اور دانشور اس بحث کا کوئی نتیجہ نہیں نکال سکے کہ آخر انسان اس دنیا میں کیوں آیا ، اور دنیا میں ایک بار آ کر وہ کیا کام کرے۔ اسی بحث نے سارے مذاہب ، فلسفہ ہائے حیات اور نظریات کو جنم دیا ...

Read More »

رسالہ عوامی جمہوریت کی پچاسویں سالگرہ  ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

’’آفاق محنت ایڈیشن‘‘ بند ہوا توپارٹی نے ہفت روزہ’’پارس ‘‘ لائلپور مستعارلے لیا۔ظاہر ہے کہ ڈیکلریشن کسی اور کے نام تھی ۔ یعنی اخبار کا مالک کوئی اور تھا۔ پارٹی نے اثرورسوخ بمع کرایہ پر اُسے حاصل کیا تھا۔میرے پاس اس کی فائل میں موجود اولین اخبار پریکم جنوری1968کی تاریخ لکھی ہے ۔’’آفاق ‘‘ ہی کی طرح وہی آٹھ صفحے ...

Read More »

بھیڑیوں کی دنیا

ہم امیرہوں یا غریب ، کالے ہوں یا گورے، ایشیائی ہوں یا افریقی ، بلوچ ہوں یا عرب ،سب ایک ہی عالمی نظام میں زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔ منافع والی مارکیٹ کے نظام میں، پیسہ رپبلک میں۔ یعنی جس دنیا میں ہم رہتے ہیں، اس کے نظام کو مارکیٹ چلاتی ہے ۔ مارکیٹ، جس کے ہزاروں ہاتھ، پیر، آنکھیں اور ...

Read More »