Home » 2017 » February (page 3)

Monthly Archives: February 2017

ٹوٹتے بکھرتے فیصلے ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

عجیب درد تھا ۔۔۔ کسی آکاس بیل کی طرح فراز کو نچوڑتا چلا جا رہا تھا ۔ دنوں میں ہی ان کی حالت برسوں کے مریض جیسی ہو چلی تھی ۔ ٹانگ میں کرنٹ کی طرح پھیلنے والے درد کی شکایت تو وہ گزشتہ کئی دن سے کر رہے تھے مگر وائے ری میری مصروفیت ۔ بس آرتھو پیڈک ماہر ...

Read More »

سرخ فیصلہ ۔۔۔ فرزانہ خدرزئی

اسے سرخ ہمیشہ سے ہی بے حد پسند تھا اور اس کلر کی لپ اسٹک بھی ۔۔۔مگر اماں ظالم سماج کا کردار ادا کرتے ہوئے آڑے آتیں ۔۔۔کوئی ضرورت نہیں ہے یہ رنگ شادی شدہ عورتیں ہی پہنتی ہیں لڑکیاں نہیں ،اب اماں نے پتہ نہیں کہاں سرخ رنگ پر شادی شدہ عورتوں کا ٹیگ لگا ہوا دیکھ لیا تھا ...

Read More »

زبیدہ جمالدینی عبداللہ جان سے ۔۔۔ تمثیل حفصہ

مرنے کے بعد میں نے دیکھا کہ میں اپنی اور ان کے ایمبولینس میں لے جانے والی لاشوں کا ماتم ، آنسوؤں کے عقیدت میں بہہ جانے والے شور کی آہٹ سن رہی ہوں۔ مگر عجیب خوشی تھی کہ میں اپنے ہمسفر کی وہ مسافر، کہ کشتی بدل جانے پہ بھی ان کے پیچھے پیچھے روانہ ہوں اور وہ ہے ...

Read More »

کامن سینس ۔۔۔ عابدہ رحمان

’’ساری دنیا میرا گھر ہے اور انسانوں کی بہتری کے لیے کام کرنا میرا مذہب!‘‘ کتاب کا نام: کامن سینس مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 132 قیمت : 200 روپے مبصر : عابدہ رحمان تھامس پین کا کتابچہ ’ کامن سینس‘ جسے ڈاکٹر شاہ محمد مری نے ترجمہ کیا ہے، پڑھتے ہوئے جان ایڈمز کی بات بالکل درست ...

Read More »

مرقع اقبال ۔۔۔ تبصرہ : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین

علی بخش (1988تا1969ء) کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو عظیم شخصیات کی رفاقتوں کی بدولت تاریخ انسانی میں امر ہو جاتے ہیں ۔ علی بخش جس کا خمیر مشرقی پنجاب ، ضلع ہوشیار پور ، موضع اٹل گڑھ کے ایک غریب گھرانے سے 1888ء میں اٹھا اور وہ زندگی کے تھپیڑ کھاتا کھاتا علامہ اقبال کے در اقدس ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

جنوری 2017 جی جناب تو سنگت کا تازہ شمارہ جناب سبطِ حسن کے ٹائٹل کے ساتھ میرے ہاتھ میں ہے۔ میں نے جلدی جلدی سے صفحات پلٹنا شروع کر دیے کہ میرا پہلا سٹاپ شونگال تھا اور ہمیشہ ہی کی طرح دانش کدے کا یہ مضمون اپنی بھر پور دانش لیے ہوئے ہے۔ ’’نیا سال ٹرمپ کا یا انسانیت کا‘‘ ...

Read More »

انور رومان کے ناول ’خانہ بدوش ‘ کا موضوعاتی و تنقیدی جائزہ ۔۔۔ عابد میر

بلوچستان میں اُردو افسانوی ادب کے بنیاد گزاروں میں انور رومان کا نام بھی شامل ہے۔ انہوں نے اُس وقت فکشن لکھنے کا سلسلہ شروع کیا، جب بلوچستان میں ادب کی تحریر کا رواج ابھی ابتدائی مراحل میں تھا۔ ایسے میں انہوں نے اپنے قلم اور فکر سے ادب کی آبیاری کی۔ اُردو میں ابتدائی افسانے، افسانچے اور ناول لکھے۔ ...

Read More »

سنگت اکیڈمی اینڈ پبلک لائبریری کی جنرل باڈی اجلاس  ۔۔۔ رپورٹ:جی آر شاری

سنگت اکیڈیمی اینڈ پبلک لائبریری کا جنرل باڈی اجلاس سال 2017/2018 زیر صدارت جنرل سکریٹری ضیا شفیع منعقد ہوا۔ اجلاس دو سیشن پر مشتمل تھا پہلے سیشن میں تنظمی امور پر تفصیلی رپورٹ پیش ہونے کے ساتھ ہی گزشتہ پالیسوں پر غور و غوض ہوا جبکہ دوسرے سیشن میں تمام ممبران کی اکثریتی رائے سے کابینہ تشکیل دیا گیا جس ...

Read More »

ماہتاک سنگت، ادارتی بورڈ کا اجلاس ۔۔۔ کلا خان خروٹی

جنوری گذشتہ سال کے میزانیے اور آنے والے سال کے لیے پیش بندی کا مہینہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس مہینے کو جس دیوی کے نام سے موسوم کیا گیا ہے وہ تیسری آنکھ سے بھی سرفراز تھیں جس سے وہ ایام رفتہ کو بھی زیر نظر رکھتی ۔ مگر ہم نے حال اور ماضی کے Balance Sheet سے ...

Read More »

بی ایس او کا نوشکی میں منعقدہ تاریخی سیمینار ۔۔۔ رپورٹ:نسیم بلوچ

نوشکی میں بی ایس او کے زیر اہتمام عظیم بلوچ دانشور ماما عبداللہ جان جمالدینی کی یاد میں ایک عظیم الشان و تاریخی سیمینا ر کا انعقاد ہوا. جس کی صدارت بی ایس او کے مرکزی چےئر مین واجہ نزیر بلوچ نے کی۔ جبکہ مہمان بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ اورا عزازی مہمان خاص ...

Read More »