Home » کتاب پچار (page 7)

کتاب پچار

March, 2019

  • 13 March

    حمیرا رحمان کی شاعری ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

    حمیرا رحمان کی شاعری پر اپنے مضمون کا آغاز میں آج کی عہد کی بہت اہم افسانہ نگار خالدہ حسین کے جملوں سے کروں گی۔ خالدہ حسین کی علمیت اور دانش ان کی ہر تخلیق میں جھلکتی ہے خواہ وہ افسانہ ہو یا مضامین۔ یہ اقتباس جو میں یہاں پیش کررہی ہوں۔ ان کے مضمون ’’بے سر کی عورتُ ُسے ...

February, 2019

  • 14 February

    چرواہے کا گیت !۔

    کتاب اباسین پہ سحر ہوتی ہے مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 124 قیمت : 150 روپے مبصر : عابدہ رحمان دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح افغانستان بھی شدید اور بدترین قبائلی اور سرداری نظام کا شکا رہا۔جہاں سرداروں کی خدائی میں تعلیم نہ ہونے کے برابر ، صحت کی سہولتوں سے محروم عوام اور جاگیرداروں کا ...

December, 2018

  • 15 December

    موہنجو دڑو کاجوگی!۔

    کتاب : سوبھو گیان چندانی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 206 قیمت : 400 روپے مبصر : عابدہ رحمان سوبھراج ؛ سوبھو کافی سال بعد اپنے دوستوں کو لے کر ایک دفعہ پھر شانتی نکیتن میں داخل ہوا تو جل تھل بارش ہو رہی تھی ۔ پیپل اور بڑکے درختوں کے پتے بارش کی پھوار اور ہوا ...

  • 15 December

    کتاب کا نام: بلوچ قوم، قبائلی اور جاگیرداری عہد

    مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 248 قیمت : 450 روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب جو بلوچ قوم کی تاریخ لکھ رہے ہیں اور وہ چار جلدوں پر مشتمل ہے ۔ ’ مہر گڑھ سے تشکیلِ ریاست تک‘ کے بعد میں نے اس کا دوسرا حصہ یعنی ’ قبائلی اور جاگیرداری عہد ‘ کا ...

  • 15 December

    میرے درد کو زباں ملی! ۔۔۔ عابدہ ر حمن

    دل ٹوٹ گیا۔ زندگی ویران ہو گئی ۔۔۔ محبوب کے قدموں کی چاپ دور، بہت دور ہوتی چلی گئی ۔۔۔درختوں سے پتے جھڑنا شروع ہو گئے تھے ،پھول کی پتیوں نے پودے کو الوداع کہا۔۔۔ خزاں نے زرد چادر اوڑھ لی، ٹھنڈی یخ بستہ ہواؤں کی زد میں وادی ٹھٹھر رہی تھی۔ ایک سسکی سنائی دی۔کرب بڑھا ۔۔۔ اندر دھواں ...

  • 15 December

    Lat Khana

    Abdullah Jan Jamaldini Reviewed By: Manzoor Mosiani Abdullah Jan Jamaldini (1922-2016), recollects his memories in the posthumous book, Lat Khana-the house of the care free, gild. The house was like a widow’s hut, the only room carried portraits of Joan of Arc (1412-1431) raising a banner for freedom–a heroic French lady remembered for her role during the Lancastrian hundred years ...

October, 2018

  • 11 October

    گندم کی روٹی ۔۔۔ ڈاکٹرانواراحمد

    اس بلوچی ناول کا اردو ترجمہ(شاہ محمد مری) پڑھتے ہوئے چھ باتیں آپ کو گرفت میں لیتی ہیں۔ انتساب کا یہ فقرہ’’اس تڑپ ،حسرت کے نام جو مجھے گندم کی روٹی کا محض ایک ٹکڑا ملنے کے لئے ہوتی تھی ’’ دوسرا شاہ محمد مری کے دو دیباچے جو شاہنامے کے ہم پلہ ہیں سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا ...

  • 11 October

    راستی ئے چیدگ کمال خان شیرانی ۔۔۔ عبداللہ شوہاز

    انسانی تاریخ روچے یک دیمے تاب کنت ، برے ماں کور کشکاں جہلگ و برزگاں جہل و برز بوہانا برے ماں مادنیں راہے سرکشّیت ۔ گیشتریں سوشل سائنسدانانی منّگ ہمیش انت کہ تاریخ چو گردانکے ئے پیما یک جاہے آ بندات بیت و یک وہدے وتی عروجا سربیت و پدا دیم پہ زوال ئے نیمگا روان کنت ،ہما جا ہا ...

September, 2018

  • 10 September

    کارل مارکس، زندگی اور افکار ۔۔۔ عابدہ رحمن

    مصنف: ہنرخ والکوف ترجمہ: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 224 قیمت : 350 روپے مبصر : عابدہ رحمن آج کافی دن بعد مارکس گھر پہ تھا ۔ میں نے ڈائننگ روم میں آکر کھڑکی کے پردے کھینچے ۔ پچھلے کئی دن سے برف باری ہوتی رہی ۔ آج سورج نکلا ۔ چمکیلی دھوپ میں سفید سفید برف دور تک ...

August, 2018

  • 16 August

    انقلاب ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب : چے گویرا مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحات: 120 قیمت: 200 روپے مبصر: عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب کی کوئی بھی کتاب اٹھا کر پڑھیں ، چاہے وہ ان کی اپنی تخلیق ہو یا پھر کسی کتاب کا ترجمہ، اس میں آپ کو ان کی فکر، سوچ اور نظریہ واضح طور پر نظر آئیں گے۔ اسی ...