Home » حال حوال (page 7)

حال حوال

October, 2017

  • 11 October

    مرادانی بام ۔۔۔ رپورٹ:ارمان آزگ

    نصیر کبدانی لبزانکی دیوان خاران کے زیر اہتمام ایک تقریب رونمائی، زیر صدارت نصیر کبدانی لبزانکی دیون کے صدر منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خاص جناب احمد عبد اللہ صاحب تھے۔ اور نظامت کے فرائض ارمان آزگ کے سپرد رہا۔ یہ تقریب دو حصوں پر مشتمل تھی۔ پہلے سیشن میں مسرور شاد کی ترجمہ کی ہوئی کتاب ” مرادانی بام ...

  • 11 October

    سمو راجئے ونڈ تحریک ’سٹڈی سرکل‘ ۔۔۔ رپورٹ: عابدہ رحمان

    سمو راجئے ونڈسٹڈی سرکل 22 اگست کوHard Organization کے آفس میں شام4بجے منقد ہوا ۔ سٹڈی سرکل کا عنوان: بلوچستان ایگریکلچر۔ ایک نئی ساتھی رحیمہ رحمان کی موجودگی پر روایتی تعارف ہوا اور پھر زراعت پر بات شروع کی گئی جو کہ سمو راجئے ونڈتحریک کے ریزولوشن کے نقاط میں سے ایک نقطہ ہے۔ بات کا آغاز زراعت کی ابتدا ...

September, 2017

  • 9 September

    پوہ زانت ۔۔۔ قلا خا ن خروٹی

    ادب اور ادیب پر قدرت نے بہت بڑی ذمہ داری ڈال دی ہے ۔وہ یہ کہ زندگی جیسی گنجلک اور متنوع شے کو سمجھا اور سمجھایا جائے۔ اسی ذمہ داری کو نبھانے سے درکار ذہنی بلوغت اور روادا ری کا بیل بڑھو تری پاسکتا ہے اور پھر انہی سے امن وآشتی اور بھائی چارے کے کونپل پھوٹ سکتے ہیں۔ یہ ...

  • 9 September

    سنڈے پارٹی رپورٹ!۔۔۔۔عابدہ رحمان

    آج (20اگست )سنڈے ہے کھانا ہم بنائیں گے۔ اوہ سوری یہ تو نہیں کہنا تھا بلکہ یہ کہ آج سنڈے ہے اور ہم سنڈے پارٹی منائیں گے۔ نیند جو پورے ہفتے کا بدلہ لیتی ہے آج بھی اسی موڈ میں تھی لیکن ہم نے بھی ایسا جھٹکا کہ وہ اپنا سا منہ لے کر رہ گئی۔ نیند کو تکیے پر ...

August, 2017

  • 9 August

    سٹڈی سرکل۔۔۔۔رپورٹ:عابدہ رحمان

    سمو راجہ ونڈسٹڈی سرکل 14جولائی کوبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس میں صبح 12بجے منعقد ہوا ۔ میٹنگ میں نور بانو، روبینہ زہری، عابدہ رحمان، اور دو نئی دوستوں راج بی بی اور فرزانہ نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکل کا عنوان تھا: گھریلو تشدد اور اس کے خلاف حفاظت کیلئے کی جانی والی تدابیر ایک روایتی تعارف کے بعد ...

June, 2017

  • 12 June

    تعزیعتی ریفرنس بیاد محمد بیگ بیگل ۔۔۔ ربانی عارف

    بلوچی زبان کے نامور مزاح نگار اور بلند پایہ ادیب واجہ بیگ محمد بیگل کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس سنگت اکیڈیمی اینڈ پبلک لائیبریری کے زیر اہتمام جی آر شاری زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس ریفرنس کے آغاز میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی بعد ازاں جی آر شاری نے بیگ محمد بیگل کی ...

  • 12 June

    سموراج ونڈ تحریک  ۔۔۔عابدہ رحمان

    سموراج ونڈ تحریک کی کابینہ کی میٹنگ3 مئی کو صبح 11 بجے ہوئی۔ اجلاس کی صدارت ونڈ موومنٹ کی صدر محترمہ نورین لہڑی نے کی۔ اس اجلاس کے شرکاء میں روبینہ زہری، جلیلہ حیدر،شازیہ احمد، نور بانو، عابدہ رحمان، نورین لہڑی، اور ڈاکٹر شاہ محمد مری شامل تھے۔ میٹنگ کا آغاز اس بات سے ہوا کہ منشور کی قراردادوں پر ...

April, 2017

  • 11 April

    آل پاکستان ادبی کانفرنس ۔۔۔ نعیم بیگ

    اتوار21 مارچ 2017 کو انجمن ترقی پسند مصنفین پنجاب لاہور نے آل پاکستان ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس ادبی کانفرنس کا انقعاد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے معاونت سے ڈاکٹر عبدالسلام ہال میں ہوا۔ اس کانفرنس میں دو ادبی سیشن ، تیسری لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب اور چوتھا سیشن مشاعرے کا تھا۔ انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان ...

March, 2017

  • 15 March

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست کا انعقاد مورخہ 26فروری 2017پروفیشنل اکیڈمی میں 4بجے ہوا۔ جس کی صدارت وحید زہیر نے کی اور نظامت کے فرائض عطااللہ بزنجو نے سرانجام دیئے۔ حسن ناصر نے اپنا افسانہ ’’تیرونک ‘‘ پیش کیا جو براہوئی زبان میں تھا۔افسانہ علامتی زبان میں تھا۔ جس میں ایک گنگ کردار دوسرے کو اپنی ...

February, 2017

  • 13 February

    سنگت اکیڈمی اینڈ پبلک لائبریری کی جنرل باڈی اجلاس  ۔۔۔ رپورٹ:جی آر شاری

    سنگت اکیڈیمی اینڈ پبلک لائبریری کا جنرل باڈی اجلاس سال 2017/2018 زیر صدارت جنرل سکریٹری ضیا شفیع منعقد ہوا۔ اجلاس دو سیشن پر مشتمل تھا پہلے سیشن میں تنظمی امور پر تفصیلی رپورٹ پیش ہونے کے ساتھ ہی گزشتہ پالیسوں پر غور و غوض ہوا جبکہ دوسرے سیشن میں تمام ممبران کی اکثریتی رائے سے کابینہ تشکیل دیا گیا جس ...